وضاحت نامہ: سوچ کو سیاہی سے تعبیر کرنا۔۔۔کبھی کہیں پڑھنے میں نہیں آیا اور اگر یہ نئی اختراع ہے تو۔۔۔جب ایک شے کو کسی دوسری شے سے تشبیہ دی جائے تو دونوں میں کسی وصفِ مشترک کا ہونا ضروری ہوتا ہے۔۔۔یہاں سیاہی سے اگر قلم کی روشنائی (Ink)مراد ہو تو دونوں میں کونسا وصف مشترک ہے اور اگر اس سے مراد رنگ...