نتائج تلاش

  1. خرم انصاری

    دلچسپ سوال

    :thinking:
  2. خرم انصاری

    دلچسپ سوال

    محفل کی خوراک کا تو پتا نہیں البتہ محفل کو بہت لوگوں نے خوراک بنا رکھا ہے
  3. خرم انصاری

    دلچسپ سوال

    انتظار کیجئے اب بغیر الف کے "فاقہ" بھی ہو گا۔۔۔محفل کا
  4. خرم انصاری

    دلچسپ سوال

    دلی سکون چوری ہونے کے بعد ہی ذہنی سکون غارت ہونے کی باری آتی ہے، مطلب آپ۔۔۔۔۔۔آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت خوب
  5. خرم انصاری

    دلچسپ سوال

    واہ کیا خوب بات کہی۔ ایک معنی کو چمٹے ہوئے تین الفاظ۔۔۔سکون۔۔۔قرار۔۔۔اطمنان۔۔۔ ادب دوست وقت کی ماپ تول کے پیمانوں پر ڈاکہ ڈالنا چاہتے ہیں، محمد احمد صاحب کسی ایک آدھ کی نیند چرانے کی خواہش رکھتے ہیں اور فاروق احمد بھٹی صاحب خوشیاں چرانے کے خواہش مند ہیں، لیکن کیوں۔۔۔سب کا ماحصل ایک ہے۔۔۔سکون کے...
  6. خرم انصاری

    شاطر جاسوس یا معصوم سیاح

    لگتا ہے عمران سیریز کے عمران کی طرح آپ بھی محاورات میں جدت لانا چاہتی ہیں۔۔۔۔عمران سیریز پڑھتی ہیں یا یہ مطابقت اتفاقی ہے؟
  7. خرم انصاری

    دلچسپ سوال

    جہاں تک میرا خیال ہے یہ سوال برائے امتحان وغیرہ نہیں بلکہ اظہارِ رائے کے لیے ہے، ہاں! ایک طرح سے امتحان بھی پایا جا سکتا ہے کہ کون زیادہ پُرلطف جواب دیتا ہے
  8. خرم انصاری

    شاطر جاسوس یا معصوم سیاح

    ویسے جیسا چل رہا ہے کبوتر تو دور چوہے صاحب بھی نکلنے سے انکار کر دیں گے
  9. خرم انصاری

    دلچسپ سوال

    میں کیا چراؤں گا بھلا۔۔۔۔۔۔بس۔۔۔۔۔۔آنکھوں کی نیند
  10. خرم انصاری

    شاطر جاسوس یا معصوم سیاح

    چلو پہاڑ اگر بن ہی گیا ہے تو اس میں اتنا گھبرانے کی کیا بات ہے۔۔۔کھودنا شروع کر دیجئے، کچھ نہ نکلا تو چوہا تو ہاتھ آئے گا ہی۔
  11. خرم انصاری

    شاطر جاسوس یا معصوم سیاح

    اوہ! کہیں بےچارہ کبوتر ریمانڈ پر تو نہیں دے دیا گیا
  12. خرم انصاری

    ان پیج کی بے ایمان فائل

    یہ تو بس کچھ جگاڑ تھے جو عند الضرورت استعمال کیے جاتے تھے۔ ابھی ایک بات اور ذہن میں آئی ہے، بالکل عام سی بات ہے، آپ کے بھی علم میں ہو گی لیکن بہت دفعہ نظر انداز ہو جاتی ہے۔ صرف توجہ دلانے کے لیے عرض کرتا ہوں کہ ان پیج کی فائل کا نام اگر اردو کے حروف میں لکھ دیا جائے یا جہاں فائل محفوظ کی ہے اس...
  13. خرم انصاری

    مر مٹ کے خوب لگتی مٹی میری ٹھکانے:::جو ان کی رہ گزر پر میرا غبار ہوتا (سالک)

    مر مٹ کے خوب لگتی مٹی میری ٹھکانے:::جو ان کی رہ گزر پر میرا غبار ہوتا (سالک)
  14. خرم انصاری

    ان پیج کی بے ایمان فائل

    اس کا باقاعدہ کوئی حل تو معلوم نہیں البتہ بہت پہلے جب ان پیج زیر استعمال تھا اور کسی فائل میں یہ مسئلہ آ جاتا تو اسے ان پیج کے کسی اور ورژن، کیو پی ایس یا ان پیج پروفیشنل میں اوپن کرتے تھے۔ اکثر اوقات اوپن ہو جاتی تھی۔ بعض اوقات ان پیج ری انسٹال کرنے یا وہی فائل کسی دوسرے سسٹم پر اوپن کرنے سے...
  15. خرم انصاری

    اردو محفل کی ترویج بذریعہ نثر

    بہت خوب---الفاظ نہیں ہے تعریف کے لیے۔ ان میں باہم فرق کہاں اور کس کتاب سے معلوم ہو سکتا ہے؟ بہت اہم اور لطیف نکتہ بیان فرمایا۔
  16. خرم انصاری

    اردو محفل کی ترویج بذریعہ نثر

    ذرہ نوازی ہے حضور کی ورنہ "من آنم کہ من دانم" آپ کے یہ الفاظ پڑھ کر یوں مسرت کا احساس ہوا جیسے کسی سزائے موت کے لائق مجرم کو امید کے برخلاف رہائی مل جائے ساتھ ہی ساتھ انعام واکرام سے بھی نوازا جائے۔ اللہ عزوجل آپ کو شاد وآباد فرمائے۔ آمین
  17. خرم انصاری

    اردو محفل کی ترویج بذریعہ نثر

    محترم یعقوب آسی صاحب سے سوالات: شعر کی طرح کیا نثر ماپنے کا بھی کچھ معیار مقرر ہے یا یہ محض ذووقِ سلیم پر منحصر ہے؟ اچھی نثر کے لیے کیا کیا چیزیں ضروری ہیں؟ افسانہ ناول وغیرہ نثر کتنی اقسام میں تقسیم کی جاتی ہے اور ان میں فرق کیا ہے؟ اس قسم کے اور بھی سوالات ہیں، ممکن ہے فورم پر پہلے کہیں ان...
  18. خرم انصاری

    اردو محفل کی ترویج بذریعہ نثر

    سوچتا ہوں۔۔۔کیا کہوں اور کیا جواب دوں۔۔۔خلف الرشید ہونے کا دعویٰ کر کے پوری فورم کی مدد کا بارِ گراں نازک کندھوں پر اٹھا لوں یا۔۔۔یا۔۔۔ناخلف ہونے کا کہہ کر عہدہ برآ ہو بیٹھوں ۔۔۔یا۔۔۔ ان دونوں سے قطع نظر ۔۔۔جہت تبدیل کر کے یہ تمام بوجھ حضرت آسی صاحب دام ظلہ کے طاقت ور کندھوں پر ہی ڈال دوں۔۔۔سوچ...
  19. خرم انصاری

    اردو محفل کی ترویج بذریعہ نثر

    واقعی بہت گھمبیر مسئلے ہیں، پہلے تلاش کرو پھر پڑھو چلو ایک کام ہم کر لیتے ہیں۔۔۔پڑھنے والا۔۔۔تلاش کرنے کا کام کوئی اور کر کے یہاں لنک دے دے۔
  20. خرم انصاری

    اردو محفل کی ترویج بذریعہ نثر

    :thumbsup2: بہت بہترین تجویز ہے۔ کچھ میرے جیسوں کے سخن کی بھی اصلاح ہو سکے گی۔ ایسا سلسلہ باقاعدہ چاہئے۔ اساتذۂ فن کو اس جانب توجہ فرمانی چاہئے۔
Top