نتائج تلاش

  1. خرم انصاری

    محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ تمہاری کامیابی شور مچا دے

    محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ تمہاری کامیابی شور مچا دے
  2. خرم انصاری

    حضرت مریم رضی اللہ تعالی عنہا کی شان میں منظوم مناقب

    حضرت سیدنا عیسیٰ روح اللہ علی نبینا وعلیہ الصلوٰۃ والسلام کی والدۂ ماجدہ حضرت سیدتنا مریم رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی شان میں منظوم مناقب (عربی، اردو، فارسی، پنجابی، انگریزی) کی ضرورت ہے۔ کتاب کے حوالے کے ساتھ ضرور شیئر کیجئے۔ آپ کی سیرت پر لکھی گئی کتب کی طرف بھی رہنمائی ہو سکے تو۔۔۔بندہ مشکور ہو گا۔
  3. خرم انصاری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    کیا یہ پی ڈی ایف میں دستیاب ہو سکے گا؟
  4. خرم انصاری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    نغمہ معراج از مرغوب اختر الحامدی کیا سہانی ہے شبِ شادیٔ اسریٰ دیکھو حسن و انوار بداماں ہے زمانہ دیکھو دھوم ہے سج گیا معراج کا دولہا دیکھو کیا پھبن کیا ہے ادا اور ہے چھب کیا دیکھو جسم انور پہ ہے انوار کا جامہ دیکھو نور ہی نور اجالا ہی اجالا دیکھو عارض نور و حسیں گیسوئے والا دیکھو ماہِ تاباں کا...
  5. خرم انصاری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    ترانۂ معراج استاد الشعراء حضرت ضیاء القادری بدایونی نیا منظر دکھایا جا رہا ہے جہاں مسرور پایا جا رہا ہے زمین پر عرش چھایا جا رہا ہے دو عالم کو سجایا جا رہا ہے کوئی دولہا بنایا جا رہا ہے یہی ہے رفعت واعزاز و اکرام بڑھائی جا رہی ہے شانِ اسلام فلک سے لائے ہیں جبریل احکام ہے سبحٰن الذی اسریٰ کا...
  6. خرم انصاری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    ہیں صف آرا سب حور و ملک اور غلماں خلد سجاتے ہیں از امیر اہلسنت، بانی دعوت اسلامی حضرت علامہ ابوبلال محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ ہیں صف آرا سب حور و ملک اور غلماں خلد سجاتے ہیں اک دھوم ہے عرشِ اعظم پر مہمان خدا کے آتے ہیں ہے آج فلک روشن روشن، ہیں تارے بھی جگمگ جگمگ محبوب خدا کے...
  7. خرم انصاری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    مناجات کی رات از تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان دامت برکاتہم العالیہ آج کی رات ضیاؤں کی ہے بارات کی رات فضل نوشاہ دو عالم کے بیانات کی رات شب معراج وہ اَوْحی کے اشارات کی رات کون سمجھائے وہ کیسی تھی مناجات کی رات چھائی رہتی ہیں خیالوں میں تمہاری زلفیں کوئی موسم ہو یہاں رہتی ہے برسات کی...
  8. خرم انصاری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    گنجینہ پنہاں کلامِ محدثِ اعظم ہند سید محمد اشرفی جیلانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بے پردہ تھا گنجینہ پنہاں شبِ معراج اللہ کی قدرت تھی نمایاں شبِ معراج بس واقعہ اتنا تھا میری جاں شب معراج جاناں سے ملا جلوۂ جاناں شب معراج مِنْ اَیْن مَتٰی کَیْف اِلٰی سبکو تھی حیرت ادراک تھا انگشت بدنداں شب معراج...
  9. خرم انصاری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    معراج شریف کے موضوع پر پنجابی زبان میں کلام از سلطان الواعظین ابو النور محمد بشیر کوٹلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شب معراج لائی اے بہاراں یارسول اللہ خدا نے سدّیا کول پیاراں یارسول اللہ ترے معراج دے منکر ہوئے نیں عقل دے بندے دلوں منیاں ایں پر ایمان داراں یارسول اللہ ایہہ جان و مال ملیا اے خدا...
  10. خرم انصاری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    شب معراج حکم حق از سلطان الواعظین ابو النور محمد بشیر کوٹلوی حکم ہے میرا میرے فرشتوں نارِ جہنم آج بجھا دو جنت کے دروازے کھولو صلی اللہ علیہ وسلم امت کو بخشانے والا جنت میں لیجانے والا آج ہے اوپر آنے والا صلی اللہ علیہ وسلم حور و غلماں اور فرشتے ان کے استقبال کو آئے پڑھ رہے تھے مل کر سارے صلی...
  11. خرم انصاری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    پتا نہیں۔۔۔شعر، شاعری اور شعراء کے بارے میں کچھ تفصیلی معلومات نہیں۔ محترم شاکر القادری صاحب کے معلومات بہم پہنچنانے کے لیے یہ بندہ شکر گزار ہے۔
  12. خرم انصاری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    قلت وقت کے باعث مختلف کلام فرداً فرداً پوسٹ کر رہا ہوں۔ انتظار کی زحمت کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
  13. خرم انصاری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    معراج شریف سے متعلق مولانا موصوف کا ہی ایک عربی کلام نظر نواز کیا جاتا ہے، ملاحظہ کیجئے: معراج سيدنا محمد قد كان في رجب مكرم حين اتي ايليا محمد جبريل قال له تقدم صار اماما هنا محمد صلي بالانبيا و آدم فوق السماء علا محمد الله شرفه و كرم فاز وراء الورا محمد مولاه قربه و كلم لا نسال عن علا...
  14. خرم انصاری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    لیجئے پیارے آقا ﷺ کے معجزہ معراج شریف سے متعلق مولانا مذکور کا ایک اور کلام ملاحظہ کیجئے ذکر معراج صاحب اللواء والتاج اس سید الرسل پہ ہے اپنا سلام خاص بلوائے جسکو عرش پہ رب الانام خاص آئے براق برق روش لیکے جبرئیل دربار خاص حق کا سنایا پیام خاص آئے فرشتے نور کی شمعین لئے ہوئے اللہ رے روشنی کا...
  15. خرم انصاری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    "............نورِ ایمان............" یہ مآخذ اور کتاب کا حوالہ ہی ہے۔ غالباً مآخذ ذکر کرنے کا یہ طریقہ عام اسلوب سے ہٹ کر رہا اسی لیے آپ کو سمجھنے میں دشواری کا سامنا ہوا، اس کے لیے یہ بندہ معذرت خواہ ہے۔ بہرحال "نورِ ایمان" مولانا محمد عبد السمیع بیدل رام پوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے مجموعہ...
  16. خرم انصاری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    ہیں پاؤں دھرنے چہارم دیکھنا دراصل یہ اور اس جیسے دیگر الفاظ پرانی اردو املا کے مطابق لکھے گئے ہیں۔ ایک تو بندہ ہر کتاب کو اس کے محرر کی املا وغیرہ میں پڑھنا پسند کرتا ہے اور دوسرے یہ کہ اوزانِ شعر سے بھی جاہل ہے ولہٰذا کسے تبدیل کرنے سے وزنِ شعر برقرار رہے گا اور کس کے ساتھ بگڑ جائے گا اس...
  17. خرم انصاری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    بیان معراج فوق السماء ذات الابراج مولانا محمد عبد السمیع بیدل رام پوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ......تلمیذ مرزا غالب ومصنف انوارِ ساطعہ جاتے ہیں معراج کو وہ شاہ عالیجاہ آج اور ہی شانِ رسول اللہ ہے واللہ آج کس تجمل سے چلی بنکر سواری آپکی ہین فرشتے مشعلیں نوری لئے ہمراہ آج کسقدر اللہ اکبر ہے ملائک...
  18. خرم انصاری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    نغمۂ رسالت از شہزادۂ اعلیٰ حضرت، حجۃ الاسلام حضرت مولانا محمد حامد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ہیں عرشِ بریں پر جلوہ فگن محبوبِ خدا سبحان اللہ اک بار ہوا دیدار جسے سو بار کہا سبحان اللہ حیران ہوئے بَرْق اور نظر اک آن ہے اور برسوں کا سفر راکب نے کہا اللہ غنی مَرْکَبْ نے کہا سبحان اللہ طالب کا پتہ...
  19. خرم انصاری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    ان شاء اللہ عزوجل! کثیر ووفیر
  20. خرم انصاری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    پردہ رخ انور سے جو اٹھا شب معراج از مداح حبیب حضرت مولانا جمیل الرحمن قادری رضوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پردہ رخ انور سے جو اٹھا شب معراج جنت کا ہوا رنگ دوبالا شب معراج حوروں نےبھی گایا یہ ترانہ شب معراج خالق نے محمد کو بلایا شب معراج گیسو کھلے گھنگھور گھٹا اٹھی کہ ہم پر باران کرم جھوم کے برسا...
Top