نتائج تلاش

  1. خرم انصاری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    عَرْش کی عَقْل دَنگ ہے عرش کی عَقْل دَنگ ہے چَرْخ میں آسمان ہے جانِ مُراد اب کدھر ہائے تِرا مکان ہے بزمِ ثنائے زُلْف میں میری عروسِ فِکْر کو ساری بَہارِ ہَشْت خُلد چھوٹا سا عِطْر دان ہے عرش پہ جا کے مُرغِ عقل تھک کے گِرا غش آ گیا اور ابھی منزلوں پَرے پہلا ہی آستان ہے عرش پہ تازہ چھیڑ چھاڑ...
  2. خرم انصاری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    وہ سرورِ کِشورِ رِسالَت وہ سرورِ کشورِ رِسالت جو عرش پر جَلوہ گَر ہوئے تھے نئے نِرالے طَرَب کے ساماں عَرَب کے مہمان کے لئے تھے بہار ہے شادیاں مُبارَک چمن کو آبادیاں مُبارَک مَلک فلک اپنی اپنی لے میں یہ گھر عنادِل کا بولتے تھے وہاں فلک پر یہاں زمیں میں رَچی تھی شادی مچی تھی دُھومیں اُدھرسے...
  3. خرم انصاری

    تہذیب کا نیا معنی

    ابھی تو ہم خود طفل مکتب سے زیادہ کی حیثیت نہیں رکھتے یہ خوب رہے گا
  4. خرم انصاری

    تہذیب کا نیا معنی

    اب پھر کیا سکھایا جائے۔۔۔سوچنا پڑے گا:thinking:
  5. خرم انصاری

    مولانا کا سراپا

    یہ سطر پڑھنے تک یہی سوچتا رہا ہے کہ ادب دوست کی شان میں کسی سے کوئی بے ادبی سرزد ہو گئی ہے۔
  6. خرم انصاری

    تہذیب کا نیا معنی

    بالکل ممکن ہے جناب۔۔۔دراصل یہ میرے جیسے افراد کے لیے ہے، آپ تو عارف ہیں اور ساتھ ہی ساتھ کریم بھی۔
  7. خرم انصاری

    تہذیب کا نیا معنی

    کیا واقعی؟:thinking:
  8. خرم انصاری

    تہذیب کا نیا معنی

    لسان العرب میں "ہ ذ ب" مادہ کے تحت یہ عبارت مذکور ہے: "واصل التھذیب: تنقیة الحنظل من شحمه ومعالجة حبه حتي تذهب مرارته ويطيب لآكله" اسی سے اقتباس لیتے ہوئے چند الفاظ کا ترجمہ کیا تھا۔۔۔۔اندارئن کیا چیز ہے اس بارے میں فقیر کی معلومات بھی ناقص ہے بس اتنا ہے کہ لغت میں "الحنظل" کا معنی اندارئن دیکھا...
  9. خرم انصاری

    تہذیب کا نیا معنی

    دھمکی اور وہ بھی ادبی۔۔۔ نہ بابا نہ۔۔۔ میں کیا اور میری اوقات کیا۔۔۔ایسا کام کو ادب سے گہری آشنائی رکھنے والے "ادب دوست" حضرات ہی انجام دے سکتے ہیں۔ میں تو بس "تہذیب" کو ایک نیا معنی پہنانے کی کوشش کر رہا تھا۔ یہ ارادہ بھی تھا کہ "دھلائی" کے لیے کوئی مہذب اندازِ بیان اختیار کیا جائے۔
  10. خرم انصاری

    تہذیب کا نیا معنی

    تہذیب اپنی اصل کے اعتبار سے یہ عربی زبان کا لفظ ہے اور وضع کے لحاظ سے اس کا استعمال "اندارائن (ایک قسم کا کڑوا پھل) سے رس نکال کر اس کی تلخی دور کرنے اور کھانے کے قابل بنانے"کے لیے ہوتا ہے۔ عربی سے ہی مستعار لے کر اردو میں استعمال شروع ہوا اور بہت معنوں میں ہوا: 1- اصلاح، پاک کرنا، صفائی،...
  11. خرم انصاری

    جا یار ! دو سگرٹ تو پکڑ لے ، دماغ سُن ہو رہا ہے

    بہت خوب۔۔۔اچھا طرز بیان ہے
  12. خرم انصاری

    تاریخ قبل از اسلام (موت کا خیمہ)

    حوالہ لکھ دیا ہے۔
  13. خرم انصاری

    تاریخ قبل از اسلام (موت کا خیمہ)

    الحمد للہ! اللہ رب العزت کے فضل وکرم سے یہ میری ہی تحریر ہے۔ ابہام دور کرنے کے لیے اب اوپر بھی نام درج کر دیا ہے۔
  14. خرم انصاری

    تاریخ قبل از اسلام (موت کا خیمہ)

    ہوں۔۔۔!! خیال تو اچھا ہے۔ یہ واقعہ تفسیر قرطبی میں سورۂ قریش کی تفسیر میں درج ہے اور اس عاجز وگنہگار نے بھی وہیں سے لے کر اپنے الفاظ میں بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس کے علاوہ یہ واقعہ مشہور نساب العرب زبیر بن بکار نے الفاظ کے کچھ فرق کے ساتھ کتاب الموفقیات میں بھی بیان کیا ہے۔
  15. خرم انصاری

    تاریخ قبل از اسلام (موت کا خیمہ)

    موت کا خیمہ از شیخ محمد خرم شہزاد عطاری الانصاری چاروں طرف سے پہاڑوں میں گھری ہوئی سنگلاخ وادی اور اس کے دوسری جانب دُور دُور تک پھیلے ہوئے لق ودق صحرا جہاں سایہ دار درخت تو درکنار گھاس کا تنکا تک نہ تھا، اوپر سے سورج کی چلچلاتی ہوئی دھوپ جسم کا رواں رواں جھلسائے جا رہی تھی۔ اس جاں سوز گرمی اور...
Top