نتائج تلاش

  1. عارف انجم

    ضرورت ایک سافٹ ویئر کی

    ان صاحب کی وہاں واپسی ہوئی یا نہیں۔ اس مسئلے کاکیا بنا جوعرصے سے زیرالتواء ہے۔
  2. عارف انجم

    نستعلیق اردو ونڈوز ۸ اور آفس ۲۰۱۳ میں!

    ونڈوز ایکس پی میں آفس 2007 کے یونی اسکرائب انجن کو اس فائل سے تبدیل کرنے کی کوشش پر پروسیجر انٹری کا ایرر دے دیا اور فائلوں میں متن غائب ہوگیا۔
  3. عارف انجم

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    ب۔ ح۔ ق۔۔ کو لکھنے پر ۔۔۔ ن۔ح۔ق بن جاتا ہے۔ یعنی نقطہ اوپر چلا جاتا ہے۔۔۔اسی طرح ن۔حق۔ق۔ کو لکھنے پر۔۔۔۔ ب۔حق۔ق بن جاتا ہے۔ یعنی نقطہ نیچے آجاتا ہے پ ی چھ ا۔۔۔ پیچھا۔۔۔لکھنے پر بھی آخر میں الف کے بجائے کس لگ جاتا ہے۔۔۔یعنی پیچکس بن جاتا ہے پ ی چھ و ۔۔لکھیں تو آخر میں ’’و‘‘ کی جگہ ’’الف‘‘ لگ...
  4. عارف انجم

    اک پردیسی کی کہانی (بشکریہ فیس بک)

    اس جیسی کئی کہانی اکثر سننے کوملتی ہیں۔ لیکن کیا سارا قصور صرف پاکستان میں بیٹھےرشتہ داروں کا ہے؟ ہمارے تایا ابو جو خود بھی ایک عرصہ مشرق وسطیٰ میں رہے، اپنے کسی ساتھی کاقصہ سنایا کرتےہیں کہ وہ صاحب بہت کم رقم پاکستان اپنےگھر بھیجتے تھے۔ تایا ابو کے پوچھنے پرکہنے لگے)ان کی بات کالب لباب( کہ...
  5. عارف انجم

    ایک نیا موجد + ایک نیا منصوبہ = ایجاد

    یہ آئیڈیا جیو والوں کے سامنے رکھیں۔ کچھ نہ کچھ فائدہ تو ہو جائے گا
  6. عارف انجم

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    تصحیح کاشکریہ ۔۔میں اسے ایڈیٹ کرنے ہی آیاتھا۔ رہی بات کانٹیکسٹ کی تو خود کودھماکوں سے اڑانے والوں نے بھی اپنے اپنے کانٹیکسٹ بنا رکھے ہیں۔
  7. عارف انجم

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    محترم آپ نے جو آیت تحریر کی ہے وہ قرآن پاک کی چوتھی سورۃ آل عمران سے ہے تو نمبر [4:54] بنے گا۔ یہ آیت حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے قتل سے متعلق یہودیوں کی سازش کے بارے میں تھی۔
  8. عارف انجم

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    میں تو ملالہ کی situational awareness پر رشک کر رہا ہوں۔ دس روز تک بے ہوش رہنے والا شخص ہوش میں آتے ہی ایسی باتیں کرے تو رشک ہی کیا جا سکتا ہے۔
  9. عارف انجم

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    ملالہ کے مطابق اسے اپنے لیے لوگوں کی حمایت کا بھی علم تھا اور اس نے اپنے خیرخواہوں کا شکریہ ادا کیا۔ http://uk.news.yahoo.com/malala-yousafza-first-picture-at-birmingham-hospital-since-taliban-assassination-attempt.html?nc
  10. عارف انجم

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    یاہو نیوز پر سائمن گارنر کی رپورٹ کے مطابق ملالہ نے ہوش میں آنے کے چند منٹ بعد ہی نوٹ پیڈ پر لکھ کر پوچھا۔’’میں کس ملک میں ہوں؟‘‘
  11. عارف انجم

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    ملالہ کی نئی تصویر سامنے آنے کے بعد کچھ سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔ سر پر جہاں پہلے پٹی بندھی تھی وہاں اب زخم کا نشان تک نہیں۔ اللہ ملالہ کو جلد صحت یاب کرے۔
  12. عارف انجم

    افضل حسین بھائی کی خطاطی

    اگر اس فونٹ کا بیٹا ورژن مل سکے تو بہت مشکور رہیں گے۔
  13. عارف انجم

    سعودی حکومت و معاشرے اور شہزادی بسمہ بنت سعود

    عربوں کا تعصب ایک حقیقت ہے جسے جھٹلایا نہیں جا سکتا۔ لیکن دنیا جانتی ہے العربیہ نیٹ ورک مغربی فنڈنگ سے چلتا ہے جس کے قیام کا مقصد ہی الجزیرہ کا مقابلہ کرنا تھا۔ انڈی پینڈنٹ ہو یا پاکستان کے مذہبی اخبارات یا لبرل ٹی وی چینل، دنیا بھر میں بااثر میڈیا ادارے کسی نہ کسی ایجنڈے پر ہی چل رہے ہوتے...
  14. عارف انجم

    ورڈ پریس اردو کے لئے میگزین تھیم کی تیاری

    جب آپ نے اوکھلی میں سر دے ہی لیا ہے، یعنی ورڈ پریس انسٹال کر بیٹھے ہیں تو پھر موسلوں یعنی تھیم کسٹائمزیشن سے کیا ڈرنا۔ ہمت کریں
  15. عارف انجم

    دہری شہریت

    اس صورتحال سے نکلنے کے لیے ہم پاکستانیوں، خواہ ملک سے اندر ہو یا باہر، گٹھ جوڑ کرنا پڑے گا۔ بہتری تبھی آئے گی جب یہاں کا خوانچہ فروش سبزی دس بیس روپے کلو خرید کر ساٹھ سے اسی روپے فی کلو فروخت کرنے کے بجائے مناسب نفع لینا شروع کرے۔ یہاں کا دفتری کلرک اپنے فرائض کے انجام دہی میں ’’سائلین‘‘ کورشوت...
  16. عارف انجم

    دہری شہریت

    دہری شہریت کے معاملے کا بیرون ملک بسنے والے پاکستانیوں سے کیا تعلق؟ شاید ہی وہاں رہ کر محنت کرنے والے کوئی پاکستانی اپنے آبائی وطن میں انتخابات لڑنے کا سوچتا ہو۔ بیرون ملک رہنے والے پاکستانی، میرے ناقص مشاہدے کے مطابق، بس یہی چاہتے ہیں کہ جب وہ وطن واپس جائیں، رہنے یا گھومنے، تو ان کی جان مال...
  17. عارف انجم

    ان پیج 3 کی فائل کا پرنٹ

    میرے خیال میں فونٹ کا کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہئے۔
  18. عارف انجم

    ان پیج 3 کی فائل کا پرنٹ

    نئے ان پیج سے پی ڈی ایف بنا کر لے جائیں اور وہاں سے پرنٹ نکال لیں
  19. عارف انجم

    اردوویب کی منتقلی

    بہت خوب۔ محفل کی رفتار تو واقعی بہت تیزہوئی ہے۔ کیا کوئی صاحب کلاؤڈ کمپیوٹنگ بالخصوص لنوڈ کے حوالے سے لکھنا پسند کریں گے۔ اگر مکمل طور پر مختص سرور، وی پی ایس اور شیئرڈ ہوسٹنگ کا موازنہ بھی ہو جائے تو نہایت مفید رہے گا۔ شکریہ
  20. عارف انجم

    کورس آف ایم اے انگلش

    Jane Austen کے جس ناول میں لڑکیوں (تین ہوتی ہیں، ایک سب سے چھوٹی بہن) کا باپ مر جاتا ہے اس کا نام Sense and Sensibility ہے اور اس میں اس وقت لڑکیوں کو وراثت میں سے حصہ نہ ملنے کا معاملہ اٹھایا گیا ہے۔ Sense and Sensibility پر فلم بھی بنی تھی اور Pride and prejudice پر تو کئی فلمیں بن چکی ہیں۔
Top