نتائج تلاش

  1. عارف انجم

    A Cow based Economics Lesson

    A Pakistani Corporation You had two cows. You preserved one in foreign country for rainy days. You then stop sharing milk from the second one and take loan to buy milk from the country you had sent your first cow to. It would charge you an interest on the loan. You privatize the second cow to...
  2. عارف انجم

    ڈیلفی پروامنگ کے بارے میں معلومات درکار

    کل کی پوری رات eEmbarcadero والوں کے مختلف ڈیلفائی سٹوڈیو ڈھونڈتے انسٹال کرتے گزری لیکن مقصد حاصل نہ ہوا۔ Embarcadero EX2 سٹوڈیو prismانسٹال کرتا ہے جو ڈاٹ نیٹ اور مونو میں ڈیولپمنٹ کے لیے ہے۔ یہاں تک کہ اس کا ایک IDE مائیکروسافٹ ویژول سٹوڈیو پروفیشنل کے شیل پر مبنی ہے اور پوری اپیلیکشن ویژول...
  3. عارف انجم

    ڈیلفی پروامنگ کے بارے میں معلومات درکار

    اگر میں غلط نہیں ہوں تو سی شارپ ایپلیکشن ڈاٹ نیٹ فریم ورک کے بغیر نہیں چلتیں۔ مجھے ڈاٹ نیٹ اور win32 پر یا مکمل طور پر خودمختار چلنے والی ایپلیکشنز کے بارےمیں ذہن واضح کرنے کیلئے رہنمائی درکار ہے۔ اس کے بعد کسی ایک زبان کا انتخاب کر سکوں گا۔ فی الوقت مجھے سی شارپ اور سی پلس پلس سمجھنا دوسری...
  4. عارف انجم

    ڈیلفی پروامنگ کے بارے میں معلومات درکار

    بہت شکریہ نبیل بھائی۔ انٹرنیٹ پر مزید سرچنگ سے معلوم ہوا کہ ڈیلفی کا کمپائلر bloodshed کی جانب سے بھی فراہم کیا جا رہا ہے۔ لیکن Embarcadero® Delphi® XE2 کا سٹارٹر ورژن بھی خاصا مہنگا ہے۔ اگر آپ مناسب سمجھیں اور وقت ہو تو نوآموزوں کیلئے ڈیسک ٹاپ ایپلیکشن لکھنے کیلئے موزوں زبان کے بارے میں ایک...
  5. عارف انجم

    ڈیلفی پروامنگ کے بارے میں معلومات درکار

    مجھے ڈیلفی پروگرامنگ کے بارے میں ماہرین سے کچھ بنیادی نوعیت کی معلومات درکار ہیں اور کچھ باتوں کی تصدیق کرنی ہے۔ اس تھریڈ کا سبب: پچھلے چند روز سے میں ایک ٹیکسٹ ایڈیٹر بنانے کی کوشش کر رہا ہوں جو ہن سپیل کی ڈکشنریز استعمال کر سکے۔ کوڈ پروجیکٹ پر وی بی میں ایک پراجیکٹ کی ایگزی ملی ملا جو یہ...
  6. عارف انجم

    بی بی سی اردو کی سائٹ پر نئے فونٹ کا استعمال

    بی بی سی کے سینئر کریٹیو ڈائریکٹر نے اس صفحے پر ورلڈ سروس کی ری ڈیزائزننگ اور فونٹ کے بارے میں تفصیلات دی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ نسیم فونٹ میں بی بی سی کے لیے خاص طور پر ترمیم اور ہنٹنگ کی گئی۔ انہوں نے یہ بھی فرمایا ہے کہ اردو ویب سائیٹ سے لوگوں کو فونٹ ڈاؤنلوڈ کرنا نہیں آتا تھا اس لیے ویب...
  7. عارف انجم

    انپیج 3 میں کوٹیشن مارک کیسے ٹائپ ہوتا ہے؟

    یہاں کی بورڈ کی بحث عجیب لگی۔ ان پیج تھری میں تو وہی کی بورڈ استعمال ہوگا جو آپ نے ونڈوز میں اردو کے لیے انسٹال کر رکھا ہے۔ یعنی شاکر نے جو دوست والا کی بورڈ بنایا تھا اگر آپ وہ استعمال کرتے ہیں تو ان پیج میں بھی اسی کی بورڈ کے مطابق حروف لکھے جائیں گے۔ مائیکروسافٹ لے آؤٹ کریٹر سے کوئی بھی کی...
  8. عارف انجم

    ان پیج تھری پائریٹ ہوگیا!

    ان پیج کا یونی کوڈ بیس ورژن تھری پائیریٹ ہوگیا۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ اس کا سرقہ لنک سرکاری خبررساں ادارے اے پی پی نے اپنی خبر میں فراہم کیا اور یہی خبر بعد ازاں ریڈیو پاکستان کی ویب سائیٹ پر بھی پہنچی۔ سرقہ کرنے والوں نے اگرچہ اسے ان پیج 2011 کا نام دیا ہے اور سپلیش سکرین، آئیکون وغیرہ میں نمایاں...
  9. عارف انجم

    انڈیزائن سی ایس ۵ میں اردو نستعلیق کی مکمل اسپورٹ!

    محترم عارف کریم۔ آپ نے ان ڈیزائن کے لیے فونٹس میں تبدیلی کی بات کی ہے۔ یہ تبدیلی کس قسم کی ہے؟ شاید اس کا تعلق کرننگ سے ہے کیونکہ میرے پاس کرننگ اس قدر بہتر نہیں آرہی جیسی کہ سکرین شاٹس میں دکھائی دیتی ہے۔ بہرائے کرم روشنی ڈالیے۔
  10. عارف انجم

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    عید گزرے مدت ہوگئی!
  11. عارف انجم

    جمیل نوری نستعلیق ان پیج 3 کا پائریٹڈ ورژن؟

    اس دھاگے کی بحث تو اپنی جگہ لیکن فیض نستعلیق (یونیکوڈ فونٹ) کی ویب سائیٹ پر لکھا ہے کہ انہوں نے اس کے ورژن دوم پر اگست سے کام شروع کردیا ہے۔ میرے خیال میں‌یہ جمیل نستعلیق ٹیم کی محنت کو اب کمرشل بنیادوں پر آگے بڑھا کر پیسہ کمانے کے چکر میں‌ہیں۔ ظاہر ہے بڑے ادارو ں کو (ترسیموں‌کے حقوق کی بنا پر)...
  12. عارف انجم

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    جی بالکل درست فرمایا آپ نے۔ مجھے بھی یاد آیا کہ یہ ان پیج (فونیٹک کی بورڈ ) میں ٹیب کے اوپر والی کی پر ہے۔ لیکن بہت سے لوگ اسے کوما کے طور پر استعمال کرتے ہیں جبکہ الٹا پیش ہونے کے لحاظ سے بھی اس کی اپنی اہمیت ہے۔ میرے خیال میں اس کو بھی اختیاری کر دینا چاہئے۔ یعنی اگر کسی فائل میں یہ غلطی سے...
  13. عارف انجم

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ۱) ان پیج سے یونی کوڈ منتقلی کے دوران کاپی پیسٹ، فاسٹ کنورٹر دونوں میں جہاں بھی ’’ے‘‘ بیچ میں استعمال ہوئی ہو اور اس کے بعد ’’ڈ‘‘ آئے تو لفظ ٹوٹ جاتا ہے مثلاً اگر میڈیا کو ’’م ے ڈیا‘‘ کی کنجیوں سے لکھیں تو یونی کوڈ میں ’’مےڈیا‘‘ بجائے ’’میڈیا‘‘ بننے کے۔ ۲) انپیج سے یونی کوڈ، فاسٹ کنورٹر...
  14. عارف انجم

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ایک نیا مسئلہ فاسٹ کنورٹر کے ذریعے ان پیج سے یونی کوڈ منتقلی کے دوران، ہرجگہ ’’ہ‘‘ کے اوپر حمزہ لگ رہا ہے۔ کچھ اس طرح: اصل میں یہ عبارت یوں ہے:
  15. عارف انجم

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    بہت بہت شکریہ ابرار! کنورٹر سے دو فائلیں‌بنانے کے بجائے اگر اسپسز والا معاملہ اختیاری کر دیں‌تو اچھا ہے۔ بائے ڈیفالٹ بغیر اسپسز کی فائل بننی چاہئے اور چیک باکس کے ذریعے اسپسیز ختم کیے بغیرفائل بنانے کا آپشن دیدیا جائے۔ ویسے، فوری اپڈیٹ مہیا کرکے آپ مجھےہردفعہ حیران کر دیتے ہیں۔ :)
  16. عارف انجم

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    کاپی پیسٹ اور سادہ کنورٹ میں‌ ان پیج سے یونی کوڈ منتقلی کے دوران، ’’ے‘‘ کے بعد اگر ’’ہ‘‘ لکھی ہو۔ جیسا کہ ’’یہ‘‘ (ے+ہ) میں تو لفظ ٹوٹ جاتا ہے، یعنی ’’ے ہ‘‘ ہوجاتا ہے اور ’’ے‘‘ کی ’’ی‘‘ میں تبدیلی نہیں‌ہو رہی۔ فاسٹ کنورٹر کے ساتھ یہ مسئلہ نہیں۔
  17. عارف انجم

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    یونی کوڈ سے ان پیج منتقلی کاپی پیسٹ کے ذریعے کرتے ہوئے، کسی بھی ٹیکسٹ کا آخری حرف غائب ہو جاتا ہے۔ ٹیکسٹ کے آخر میں اسپیس ہو تو یہ نہیں‌ہوتا ، اسپیس نہ ہونے کی صورت میں‌آخری حرف غائب ہوگا۔ چاہئے وہ کوئی باقاعدہ حرف ہو یا فل اسٹاپ کی علامت یعنی ’’۔‘‘ ۔ ضرور ، اب یہ چھوٹی چھوٹی چیزیں‌سامنے آ...
  18. عارف انجم

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ایسا ہی دکھائی دے رہا ہے۔ لیکن فاسٹ کنورٹر سے رفتار میں حیرت انگیز تیزی آئی ہے۔ میرے خیال میں اگر فاسٹ کنورٹ والا طریقہ کار (پروگرامنگ) کاپی پیسٹ کیلئے بھی استعمال کیا جائے تو زیادہ اچھا ہوگا۔ اس طرح ٹیکسٹ کا بڑا حصہ کلپ بورڈ کے ذریعے جلد کنورٹ کرنا ممکن ہو جائے گا۔
  19. عارف انجم

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ان پیج سے یونی کوڈ منتقلی میں، فاسٹ کنورٹ سے حمزہ +واؤ (ء+و ) تبدیل ہو کر ’’ؤ‘‘ نہیں بن رہا۔ دوسرے کنورٹ سے ہو رہا ہے۔ کاپی پیسٹ سے بھی تبدیلی ٹھیک ہو رہی ہے۔
  20. عارف انجم

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    :rollingonthefloor: میں‌پہلی مرتبہ یہ والی سمائلیز استعمال کر رہا ہوں۔ 148صفحات کی فائل کنورٹ کرنے میں‌18سیکنڈ لگے۔( 2.4 گیگا پروسیسر، 512 ایم بی ریم کے ساتھ ان پیج کے 12پوائنٹ میں لکھے صفحات، یعنی ایک لاکھ 14ہزار 164الفاظ) 36صفحے کی فائل جو پہلے 8منٹ میں‌کنورٹ ہوئی تھی اب 3سکینڈ سے بھی...
Top