نتائج تلاش

  1. عارف انجم

    سعودی عرب سے ڈی پورٹ

    معافی چاہتا ہوں کعنان لیکن غالباً آپ حقیقت سے ناواقفی کی بنا پر زیادتی کے مرتکب ہو رہے ہیں ۔ اول تو سب لوگوں کے حالات ایک جیسے نہیں ہوتے اور ضروری نہیں کہ سب لوگ معاش کی وجہ سے ہی جائیں۔ اگر کسی کو اللہ نے اپنے وطن میں ہی بہت کچھ دے رکھا ہے تو اسے کسی دوسرے سبب (خاندانی وغیرہ) سے بیرون ملک...
  2. عارف انجم

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    میرا مطلب ایک سے زائد اسپس سے تھا۔ جس طرح پاک ڈیٹا والوں کا کنورٹر ان پیج سے یونی کوڈ منتقلی کے دوران دہری اسپسز ختم کردیتا ہے اس قسم کی سہولت کی بات کی ہے۔
  3. عارف انجم

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ایک فوری نوٹ: ان پیج سے یونی کوڈ تبدیلی کے دوران فالتو اسپیسز برقرار رہتی ہیں۔ یہ اگرچہ کنورٹر کا نقص نہیں لیکن اگر فالتو اسپیسز ختم ہوسکیں‌تو اچھا ہے۔
  4. عارف انجم

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    بہت بہت شکریہ! ابھی ڈاؤن لوڈ کیا ہے۔ عمدہ چل رہا ہے۔ کل باقاعدہ استعمال کرکےمزید نتائج پوسٹ کرتا ہوں۔
  5. عارف انجم

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ایک عجیب بات۔ پچھلے ورژن میں‌ڈجٹ پوزیشن والے باکس کو چیک نہ کرنے کی صورت میں (یونی کوڈ سے ان پیج منتقلی کے دوران ) ڈجٹ الٹ ہو جاتے تھے اور چیک کرنے سے مسئلہ حل ہوتا تھا۔ اب بائی ڈیفالٹ وہ باکس چیکڈ ہے تو ڈجٹ الٹ ہو رہے ہیں جبکہ ان چیک کرنے سے ٹھیک آتے ہیں۔
  6. عارف انجم

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    معافی چاہتا ہوں۔ میں‌’’ان پیج سے یونی کوڈ‘‘ منتقلی کے مسائل بیان کر رہا تھا۔ غلطی سے ’’یونی کوڈ سے ان پیج ‘‘ لکھ گیا۔ ’’ے‘‘ میں تبدیلی کی ضرورت انپیج سے یونی کوڈ منتقلی کے دوران پیش آتی ہے اور ایسے الفاظ جہاں‌درمیان میں‌’’ے‘‘ ہوں‌وہاں‌کلپ بورڈ کے ذریعے کنورژن کے دوران یہ عمل رک جاتا ہے۔ اوپر...
  7. عارف انجم

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    میں نے کنورژن کے دوران، بڑی ے، کوما، ڈجٹ پوزیشن وغیرہ کی تصحیح کے تمام باکسز uncheckedکرکے بھی دیکھے ہیں۔ ہر صورت میں کنورژن میں ایک جتنا وقت لگ رہا ہے۔ غالبآ اس تاخیر کی وجہ مختلف قسم کی تصحیح نہیں۔
  8. عارف انجم

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    پاک کنورٹر میں یونی کوڈ سے ان پیج منتقلی کا ایک مسئلہ کلپ بورڈ کے ذریعے یونی کوڈ سے ان پیج میں کنورژن کے دوران (۱) اگربڑی ے والا چیک باکس Checked ہو تو کنورٹ کرنے کا عمل وہیں رک جاتا ہے جہاں پہلی درمیانی ’’ے‘‘ کی تصحیح کی ضرورت پیش آتی ہے۔ مثلاً ان پیج میں ’’اگرمےیں کہوں‘‘ لکھا ہو تو ’’اگر...
  9. عارف انجم

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    میرا بھی یہی خیال تھا۔ ایسی صورت میں ان کے پاس سورس ہونا چاہئے۔
  10. عارف انجم

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ابرار ! ایک چھوٹی سے زحمت اور۔ کنورٹر میں ’’سی سی‘‘ اور ڈجٹ پوزیشن والے چیک باکس بائے ڈیفالٹ checked کردیں۔ اور اگر پروگرام بیک گراؤنڈ میں سٹارٹ ہونے کا ہو سکے تو مزید اچھا۔ اس طرح اسے سٹارٹ اپ میں ڈال کر بے فکر ہوا جا سکتا ہے۔ شکریہ
  11. عارف انجم

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    نئے ورژن میں یونیکوڈ سے ان پیج منتقلی کے مسائل تو تقریباً حل ہو چکے ہیں۔ صرف بڑے بریکٹ ([]) کے اُلٹ ہو جانے کا مسئلہ باقی ہے۔ اب ان پیج سے یونی کوڈ منتقلی پر بات ہوجائے۔ اس سلسلے میں سب سے بڑامسئلہ کنورٹر کی سست رفتاری ہے۔ اب تک میں نے جتنے بھی کنورٹر دیکھے وہ بہت بڑی فائلیں(ان پیج کے...
  12. عارف انجم

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    نئی فائل سے میرا مطلب کنورٹر کی نئی ایگزی فائل ہے۔
  13. عارف انجم

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    یونی کوڈ سے انپیج میں‌تبدیلی کے دوران یہ مسئلہ ہے۔ مثال کے دور پر اس جملے کو اگر آپ ان پیج میں‌لے کر جائیں ’’ زمینوں کی الاٹمنٹ میں‌10کروڑ کی خورد برد ہوئی‘‘ تو یہ بدل کر ’’ زمینوں کی الاٹمنٹ میں‌01کروڑ کی خورد برد ہوئی‘َ ہو جاتا ہے۔
  14. عارف انجم

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    نئی فائل میں‌انگریزی اعداد(ڈجٹ) الٹ ہو رہے ہیں۔
  15. عارف انجم

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ماشاءاللہ خاکہ بہت اچھا ہے۔ نئے ورژن میں شارٹ کٹ کے ذریعے کنورٹ کی سہولت ضرور برقرار رکھیے گا اور اگر اس سلسلے میں سافٹ ویئر پر (کنورٹ کلپ بورڈ کے لیے) بٹن لگ سکیں تو اور بھی اچھا ہے۔ ایک چیز میں نے نوٹ کی ہے کہ آپ نے آؤٹ پٹ میں انپیج فائل کا آپشن بھی رکھا ہے جو فی الوقت آف دکھائی دیتا ہے۔...
  16. عارف انجم

    ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر اپڈیٹ

    :blushing: ابرار صاحب کا کنورٹر بہت ہی عمدہ ہے اور بلا تامل اسے اب تک کا سب سے اچھا کنورٹرکہا جا سکتا ہے ۔ لیکن ریپلیسمنٹ والی خوبی اب ضروری بنتی جا رہی ہے۔ مثال کے طور پر ہمارے ایک سب ایڈیٹر کو یہ علت لاحق ہوگئی ہے کہ (سپیل چیکر کی نشاندہی کے باوجود) ورڈ میں‌ایڈیٹنگ کرتے ہوئے وہ بڑے یے...
  17. عارف انجم

    ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر اپڈیٹ

    اس الٹی گنگا کی وجوہات خاصی ٹھوس ہیں ۔ پہلی بات تو یہ کہ اردو اخبارات و جرائد میں پیج میکنگ کیلئے ان پیج ہی استعمال ہوتا ہے اور وہاں مواد یونیکوڈ سے انپیج میں لے جانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ بالخصوص اس صورت میں جب تدوین کا کام یونیکوڈ میں ہو رہا ہو جس کی وجہ ظاہر ہے کہ سپیل چیکر جیسی سہولتیں ہیں۔...
  18. عارف انجم

    کپڑوں کی صفائی

    مبارک ہو! لیکن یہ حل کافی زیادہ مہنگا نہیں‌ہے؟
  19. عارف انجم

    اس اکیلے بیچارے کی تھانے میں کون سنے گا؟

    یہ ہنسنے کی ہی بات ہے۔۔۔۔تلخی کا پہلو تو کوئی نظر نہیں‌آتا۔
Top