نتائج تلاش

  1. عارف انجم

    ورڈپریس کے لیے اردو اوپن پیڈ پلگ ان!

    یہ میں‌ نے اردو بلاگ پر پوسٹ کیا تھا۔ بعد میں‌ جائزے پر معلوم ہوا کہ کی بورڈ کے ذریعے تو زبان سوئچ ہو رہی ہے۔ ریڈیو بٹن سے نہیں۔
  2. عارف انجم

    ورڈپریس کے لیے اردو اوپن پیڈ پلگ ان!

    اوپن پیڈ پلگ ان میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ اردو سے انگریزی میں زبان سوئچ نہیں ہوتی۔ میں بدتمیز اور ماورا کے بلاگ پر دیکھ چکا ہوں۔ کچھ اضافی سہولتیں بھی ہونی چاہئے تھیں۔ مثلا تبصرے والے خانے کے نیچے اگر ہم آن اسکرین کی بورڈ شامل نہ کرنا چاہئے تو اس کا آپشن ہونا چاہئے۔ اس کے علاوہ ٹیکسٹ باکس یا...
  3. عارف انجم

    لینکس ہارڈ ڈسک کی قاتل؟؟

    شکریہ عبید۔ پاور سپلائی کا غالبا مسئلہ نہیں‌تھا۔ ویسے بھی میں‌ نے کمپیوٹر تبدیل کرلیا ہے اور اسی وجہ سے اب موجودہ سسٹم Dell optiplex GX260 پر یہ دیکھنا چاہتا ہوں کہ اوبنٹو میں‌ اس کے بورڈ کے تمام ڈرائیورز (ویڈیو، آڈیو، لین ) موجود ہیں یا نہیں۔ لیکن 80 جی بی کی ہارڈ ڈسک کے ساتھ تجربات کرتے...
  4. عارف انجم

    لینکس ہارڈ ڈسک کی قاتل؟؟

    یہ معلومات فراہم کرنے کا بہت شکریہ فیصل۔ مجھ سے یقینا یہی غلطی ہوئی ہے کہ لاعلمی کی بنا پر فارمیٹ کا درست طریقہ استعمال نہیں‌ کیا ۔ لیکن میری دونوں‌ ہارڈ ڈسک ناکارہ ہونے کے بعد biosپر detect ہی نہیں‌ ہو رہیں‌۔ کیا آپ نے اسی ناقابل استعمال ہونے والی ہارڈ ڈسک کو لینکس سی ڈی کی مدد سے قابل استعمال...
  5. عارف انجم

    لینکس ہارڈ ڈسک کی قاتل؟؟

    گذشتہ چند ماہ کے دوران میں‌ نے اپنے کمپیوٹر پر لنکس کی چند ڈسٹرو کو آزمایا جن میں‌ اوبنٹو کے دو ورژن (0.06والا اور فیسٹی)، کبنٹواور اردو سیلکس شامل ہیں۔ بدقسمی سے اس آزمائش میں‌ میری دو ہارڈ ڈسک ناکارہ ہوگئیں۔حیرت انگیز بات یہ ہے کہ دونوں‌ مرتبہ لینکس کی ڈسٹروز تو کامیابی سے انسٹال ہوگئیں اور...
  6. عارف انجم

    KarachiOS

    اس ربط پر بیک کور کا جو عکس دیا گیا ہے اس پر درج ہے۔ کاروباری اور تجارتی معاملات کے لیے کراچی کمپیوٹرز ایف 126 ریبنو سینٹر صدر کراچی فون نمبر 2787190 سے رابطہ کریں۔ لگتا ہے یہ لنکس کی دوسری ڈسٹروز کی طرح مفت یا صرف سی ڈی کی قیمت پر دستیاب نہیں‌ ہوگا۔ ویسے ریبنو سینٹر کو بم سے اڑانے کی...
  7. عارف انجم

    میں کیا کروں ؟ کون سی نوکری کروں؟

    ساغر ہری پور ضلع ہے، وہاں پر ڈسٹرکٹ کورٹس کے باہر کئی ایسی دکانیں/دفاتر ہوں گے جہاں‌پر اسٹامپ پیپر اور اس جیسی دوسری دستاویزات کا کام ہوتا ہوگا۔ آپ وہاں‌ پر ملازمت حاصل کرنے کی کوشش کریں۔ محنت وہاں‌ بھی آپ کو اتنی ہی کرنی پڑے گی کیونکہ دفتری کام بھی ’’حلوہ‘‘ نہیں ہوتے۔ اور ایک بات، آپ کی...
  8. عارف انجم

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    شارق: پروگرام بہت عمدہ ہے ماشاءاللہ اور مجھے بہت مدد ملی۔ پہلے ہی دن اس سافٹ وئیر کی مدد سے کام کرتے ہوئے میں نے ڈکشنری میں سے 500 اندراج کم کردیئے اور انہیں ایفکس کے ذریعے شامل کیا ہے بلکہ اس طرح کئی لفظوں کی تقریباً تمام اشکال ڈکشنری کے دائرہ کار میں آ گئی ہیں۔ آپ نے کہا کہ مزید بہتری کے...
  9. عارف انجم

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    اعجاز صاحب، آپ کی بات درست ہے۔ اعراب کو ignoreکرنے کے یہ نتائج بھی ہوسکتے ہیں۔ اس سلسلے میں دوسرا حل میرے سامنے یہ ہے کہ ہم ایسے الفاظ جن پر اعراب ضروری ہیں، کو دو بار ڈکشنری میں‌ شامل کریں‌۔ جیسا کہ آپ کی مہیا کردہ الفاظ کی فہرست میں‌ کیا گیا ہے۔ یہ ترکیب استعمال کرتے ہوئے بھی ایفکس فائل کی مدد...
  10. عارف انجم

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    بہت بہت شکریہ شارق، ببل پیڈ پر معلومات فراہم کرنے کا ۔ میں‌ 8bit کی اہمیت تو سمجھ رہا تھا لیکن byte order سے نظر چوک گئی۔ اب اگر آپ اپنا تیار کردہ سافٹ اپ لوڈ کردیں‌ تو کام کی رفتار مزید تیز ہوجائے گی۔ آپ یہ سافٹ مجھے ای میل بھی کر سکتے ہیں‌، میرے میل باکس میں‌ کافی جگہ ہے اور یاہو والے 10mb...
  11. عارف انجم

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    شارق میرے لیے دفتر میں‌ بینڈوتھ کا کوئی مسئلہ نہیں‌ آپ پروگرام اپ لوڈ کردیں میں‌اتار لوں‌گا۔ لیکن اگر ایسا کوئی پروگرام اوبنٹو کیلئے ہو تو بہتر مدد گار ہے کیونکہ ونڈوز پر ڈکشنری فائلز نہیں‌ بن پاتیں۔ اردو ایڈٹ میں‌ نے ڈائون لوڈ کرلیا ہے۔ اعراب کے سلسلے میں‌ میں‌ پہلے ہی عرض کر چکا ہوں...
  12. عارف انجم

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    شارق مجھے دو سافٹ درکار ہیں‌۔ کیا آپ کچھ مدد کر سکتے ہیں۔ ایک : کوئی ایسا پروگرام جو اردو کے الفاظ کو حروف تہجی کی ترتیب میں لاسکے۔ جیسا کہ ایم ایس ورڈ میں‌ انگریزی الفاظ کو ترتیب میں‌ لانے کا آپشن موجود ہے۔ دوسرا: ایسا سافٹ ویئر جو یہ بتا سکے کہ کسی دستاویز میں‌ کوئی کریکٹر کتنی مرتبہ...
  13. عارف انجم

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    خوشخبری بفضل تعالیٰ‌ affixفائل بنانے میں‌کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ کل میں‌ نے جو قاعدے پوسٹ کیے تھے۔ ان میں‌ سے تین قاعدے A, B , C اس affixفائل میں‌ موجود ہیں‌۔ ڈکشنری میں الفاظ کی اصل اشکال شامل کی گئی ہیں، اضافتیں‌ affix فائل کے ذریعے بن رہی ہیں۔ مثلا ڈکشنری میں‌ لفاظ ’اچھا‘ موجود ہے اس سے...
  14. عارف انجم

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    اسلام وعلیکم شارق: ایک الجھن تو حل ہوگئی۔ میری save کردہ فائلز اس لیے غیر فعال ہو رہی تھیں ‌کہ میں‌انہیں‌ ونڈوز میں save کر رہا تھا۔ کبنٹو چلا کر میں‌نے saveکیا تو تمام dicفائلز کام کرنے لگیں۔ اردو ویب کی بڑی ڈکشنری کو بھی میں‌نے وہاں‌ save asکیا اور وہ بھی کام کرنے لگی۔ aff فائل بنانے...
  15. عارف انجم

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    شارق پہلے تو میں یہ وضاحت کردوں کہ میں ونڈوز ایکس پی استعمال کرر ہا ہوں۔ لنکس/یونکس استعمال کرنا اس لیے ممکن نہیں‌ کہ مجھے ان پیج کی ضرورت ہوتی ہے جو صرف ونڈوز پر کام کرتا ہے۔ لہٰذا اوپن آفس سے متعلق میرے تجربات بھی ونڈوز پر مبنی ہیں۔ اگرچہ میرا خیال ہے کہ ان کے مثبت نتائج‌ اوبنٹو، کبنٹو یا کسی...
  16. عارف انجم

    اوپن آفس میں اردو املاء کی پڑتال

    دوست: اردو سپیل چیکر آفس کے نئے ورژن 2۔2 کے ساتھ کام نہیں‌ کر رہا۔ میں نے 2۔0۔2 ورژن انسٹال کیا اور شارق کی "ur-demo" فولڈر میں موجود دونوں فائلیں ur_Pk.dic اور ur_Pk.aff استعمال کیں تو اسپیل چیکنگ ممکن ہوگئی۔ واضح رہے کہ میں ونڈوز ایکس پی استعمال کر رہا ہوں۔ نئے الفاظ کیلئے میں نے urdu کے...
  17. عارف انجم

    پاک نستعلیق کا نیا ورژن جاری کر دیا گیا

    لیجئے محسن بھائی۔ ‌‌الفاظ کی فہرست حاضر ہے۔ ان الفاظ میں سے بعض کے نقطے آپس میں متصادم ہیں اور بعض لفظوں میں گھس رہے ہیں۔ کچھ الفاظ کے نقطے سطر سے اوپر جا کر غائب ہو رہے ہیں۔ جیسا کہ لفظ “اعظمی“۔ کچھ الفاظ کے نقطے بڑے فونٹ سائز میں تو ٹھیک دکھائی دیتے ہیں لیکن کم سائز پر واضح نہیں مثلآ “بیشتر“۔...
  18. عارف انجم

    پاک نستعلیق فانٹ

    لیجئے محسن بھائی۔ ‌‌الفاظ کی فہرست حاضر ہے۔ ان الفاظ میں سے بعض کے نقطے آپس میں متصادم ہیں اور بعض لفظوں میں گھس رہے ہیں۔ کچھ الفاظ کے نقطے سطر سے اوپر جا کر غائب ہو رہے ہیں۔ جیسا کہ لفظ “اعظمی“۔ کچھ الفاظ کے نقطے بڑے فونٹ سائز میں تو ٹھیک دکھائی دیتے ہیں لیکن کم سائز پر واضح نہیں مثلآ...
  19. عارف انجم

    پاک نستعلیق کا نیا ورژن جاری کر دیا گیا

    محسن بھائی نیا ورژن جاری کرنے پر مبارکباد اور شکریہ ‌‌‌میں‌ پاک نستعلیق استعمال کرتے ہوئے ایسے الفاظ کی فہرست بنا رہا ہوں جن میں نقطے ایک دوسرے سے متصادم ہیں اور فونٹ بڑا کرنے پر بھی اسی طرح دکھائی دیتے ہیں غالباََ یہ ہنٹنگ سے زیادہ نقطوں کی پوزیشن کا مسئلہ ہے۔ مثلاََ ‘ نتیجہ ‘ ۔ تاحال میرے...
  20. عارف انجم

    کےاوبنٹو میرا تجربہ

    شکریہ شاکر۔۔۔ موڈیم کا مسئلہ تو انشا اللہ حل ہو ہی جائے گا۔ لیکن اس کے بعد کنبٹو کو‌ اردو لکھنے کے قابل بنانے کا مرحلہ بھی درپیش آئے گا۔ اور کنبٹو پر سافٹ ویئر کیسے انسٹال ہوں گے اس بارے میں بھی میں‌ کورا ہوں۔
Top