نصب تو ہوگیا۔ اور ڈسک مائونٹ کرنے کا مسئلہ بھی حل کر لیا میںنے تمام ڈیٹا بچاتے ہوئے :) لیکن اب ڈائل اپ پر جاتا ہوں تو ایک پیغام آتا ہے کہ resolv.confنامی فائل لاپتہ ہے۔ ساتھ میں یہ بھی لکھا ہے کہ ایڈمن یہ فائل بنا کر etc ڈائریکٹری میں رکھ سکتا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ جب میں فائل بنا کر وہاں رکھنے کی...