السلام علیکم بھئی سب کو !:)
کیسے ہیں سب لوگ :rolleyes:بھئی عینی مینی تو بہت اچھی ہے :daydreaming:کافی دنوں سے میں سوچ رہی تھی کہ کیا کروں کیا کروں :thinking:ایک تو گرمی نے دماغ خراب کیا ہوا ہے :feelingbeatup:پہلے بھی ٹھیک کب تھا :biggrin:ہاں تو آپ کو ہننسنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے :cautious:اچھا...