نتائج تلاش

  1. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    کڑھی پکوڑے ساتھ میں رائس ۔کھانا بھابی جان نے بنایا تھا جو ہم سب نے مزے لے کر کھایا :)
  2. عینی شاہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    یہ تو گڈ ہے نا انکل :)
  3. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    چاٹ تو پھر بھی اتنے مزے ی کبھی نہی بنتی لیکن کھانا بڑے مزے کا بنتا ہے :)
  4. عینی شاہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    بندہ پہلے انرجی کی ڈیفینیشن سیکھ لے :nerd:بھئی بندے کے پاس جو کچھ ہوتا ہے وہ اسے ویسٹ یا یوٹیلائیز کرتا ہے اب منے جیسے بندے کے پاس ۔۔۔۔:daydreaming::daydreaming:
  5. عینی شاہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    اس بات کی جو سب کے سامنے بتانے والی نہی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  6. عینی شاہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    منا چنا ہے نا بھئی :p
  7. عینی شاہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    خاموش رہ رہ کر میری تو زبان تھک جاتی ہے بھئی :oops:۔مجھے سمجھ نہی اتا کہ باز لوگ کیسے چپ رہ لیتے ہیں جیسے میری آپا جانی :rolleyes:۔میں تو ان سے کہتی ہوں اپ تھکتی نہی ہیں اگے سے کہتی ہیں نہیں میں سگریٹ نہی پیتی :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  8. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    کیاااااااااااا ایسے پوچھتے ہین کوئی ۔۔:eek::eek:جس بات کا پتا ہو اسے نہی پوچھتے ورنہ پھر دوسرے کو پوچھنا پڑ جاتا ہے :sneaky::sneaky::sneaky:
  9. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    جی انکل دیکھ لیا دیکھ لیا بس میں نہی بول رہی ہوں اس سے ماہی کی بچئی کچھی نہ ہوئے تے :baringteeth:
  10. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    ماااااااااااااااااااااااہی کی بچی :baringteeth::baringteeth::baringteeth:آتی ہی تھی اب کافی دنون باد بھول گئی ہے :skull::skull::skull:
  11. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    او اچھا اچھا ۔۔مجھے سمجھ نہی آیا :) کچھ بھی نہی ہو رہا ابھی کھانا کھایا ہے اور خوب مزے لے کے کھایا ہے :)
  12. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    بہت اچھی آپ کیسے ہیں :) اور کون سا بندی بھائی :)
  13. عینی شاہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    سچ مچ ماہی ۔۔۔کانگریجولیشنز مٹھائی بھی کھلاؤ اب:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  14. عینی شاہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    میں اب کیا کہوں ۔۔تم تو غالب انکل جیسا بولنے لگے منے:eek::eek:
  15. عینی شاہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    نو نو ماہی درست چیز رونگ پلیس پر تلاش را ہے یہ منا:p:p
  16. عینی شاہ

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    میرا اور تمہارا:p:p:p
  17. عینی شاہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    اس لیے تو واہ واہ کی تھی منے :p:p
  18. عینی شاہ

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    اور کیا وہ تو کھا بھی لیا سب کا سب :rolleyes:اب ذرا سپیشل لوگوں کا اچار بنا نا آئی مینٹ کے لیے بنانا تھا نا :p:p:p
  19. عینی شاہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    کہاں بزی ہوئی پڑی ہو میں آئی ہوں تو سب کو بزی ہونا یاد آ جاتا ہے :cautious:۔۔سب کو پتا ہونا چاہیئے کہ جب میں آوں تو سب کام چھوڑ دیا کریں :battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::devil::devil::devil:میں ویسی کی ویسی ہوں مینز بہت اچھی :dancing::dancing::dancing:
  20. عینی شاہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    واہ وہا واہ کیا بات کی ہے کیا فلاسفی ہے منے بالکل بھی سمجھ نہی آئی:rollingonthefloor:
Top