نتائج تلاش

  1. حمیر یوسف

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    رانا بھائی، میں نے آپ کا ٹیگ دیکھ لیا تھا، لیکن مجھ سے پہلے ہی زہیر بھائی نے سائنس سیکشن کے لئے دو آرٹیکل پیش کردیئے تھے۔ جو بہترین تھے۔ اب میں اسی وجہ سے یہ کام نہیں کرپارہا کہ کہیں میرے کام کو کہیں مسترد نہیں کردیا جائے، کیونکہ آپ کا کوٹہ تو زہیر بھائی کے کام میں پورا ہوگیا ہوگا۔ اگر پھر بھی...
  2. حمیر یوسف

    شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

    ایک پیروڈی یہاں پر بھی ہے :D اسکو دیکھ کر بتائیے کہ یہ کیسی ہے؟ مجھے وڈیو امبیڈ کرنا نہیں آتی، اس لئے فیس بک کا لنک دے رہا ہوں Shan ad parody - khakaanboyz
  3. حمیر یوسف

    ایک الپائن سفر

    آپ جیسے روشن خیال کا اسطرح کسی غیر کی مذہبی رسوم کو دکھانا واقعی مضحکہ خیز ہے :p
  4. حمیر یوسف

    مذہبی مقامات اور ناموں کے حوالے سے وزیر اعظم نے اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات منظور کر لیں

    اگر مذہبی ناموں کو عربی میں ہی لکھا اور پڑھا جائے تو پھر "نماز" کو بھی "الصلوٰۃ" اور "روزے" کو "الصوم" کہا جانا چاہئے! اسی طرح مدینہ کو "یثرب" کہنے پر بھی پابندی ہونا چاہئے کیونکہ حضور اکرم ﷺ نے مدینہ کا نام "یثرب" لینے سے منع کیا تھا ، بلکہ مدینہ کا نام "یثرب" لینا ایک گناہ کا کام ہے ماخذ...
  5. حمیر یوسف

    رمضان اور ٹی وی گیم شوز

    ماخذ: قوم کو بھکاری مت بنائیے! ہمارے ٹی وی چینلز ہر وقت ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی دھن میں لگے رہتے ہیں۔ اس کی ایک مثال مارننگ شوز تو تھے ہی؛ ایک چینل پر جب کسی مارننگ شو میں شادی سیزن شروع ہوتا تھا تو تمام چینلز رسموں اور دھوم دھڑکے کی ریس میں ایک دوسرے پر بازی لے جانے کی تگ و دو میں مصروف...
  6. حمیر یوسف

    شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

    جی تو اوریو کے جیسے ایڈ کے متعلق میں نے یہ کہا تھا
  7. حمیر یوسف

    اگر زمین سے 5 سیکنڈز کے لئے آکسیجن غائب ہوجائے؟؟

    محترم ایچ اے خان بھائی، یہ صرف ایک مفروضہ تھا آکسیجن کی زمین سے گمشدگی کا، کیونکہ زمین اور اسکی حیات کے لئے اکسیجن سے بڑھ کر اور کوئی دوسری نعمت اس افراط سے اللہ نے نہیں دی ہے، جسکا ہم انسانوں کو شائد احساس تک نہیں، یہ اسی احساس دلانے کے لئے مضمون لکھا گیا ہے۔ دوسرا کیا زمین صرف انسانوں کے لئے...
  8. حمیر یوسف

    اگر زمین سے 5 سیکنڈز کے لئے آکسیجن غائب ہوجائے؟؟

    محمد سعد بھائی، تحریر کی تعریف کرنے کا شکریہ، جی بالکل آپ صحیح کہہ رہے ہیں، حشرات کی بڑھوتری لکھنے کا سبب میرے خیال سے یہ ہوسکتا ہے کہ حشرات وغیرہ کی بڑھوتری سب سے تیز ہوتی ہے، مثلا ایک چوپایہ کا بچہ جو ایک سے دو سال کے عرصے میں اپنی مکمل بالغ حالت میں آتا ہے، لیکن حشرات صرف ایک یا دو ہفتے (یا...
  9. حمیر یوسف

    اگر زمین سے 5 سیکنڈز کے لئے آکسیجن غائب ہوجائے؟؟

    خرم انصاری بھائی، مضمون کی پسندیدگی کا شکریہ۔ یہ دراصل فیس بک کے کسی دوست کا اسٹیٹس تھا، جو مجھے بہت پسند آیا، تھوڑا سا رد و بدل کرکے میں نے اپنے دوست سے پوچھ کر اسکو یہاں شائع کیا تھا
  10. حمیر یوسف

    اگر زمین سے 5 سیکنڈز کے لئے آکسیجن غائب ہوجائے؟؟

    اگر زمین سے پانچ سیکنڈز تک، جی ہاں محض پانچ سیکنڈز تک کے لئے آکسیجن غائب ہوجائے؟؟؟ ہم سب ایک منٹ کے لئے سانس تو روک ہی سکتے ہیں، لیکن یہاں بات ہماری نہیں ہورہی، پوری زمین کی ہورہی ہے۔ پوری زمین سے محض پانچ سیکنڈز تک کے لئے آکسیجن غائب ہوجائے تو ساحل سمندر پر لیٹے لوگوں کی جلد فورا جھلس جائے گی،...
  11. حمیر یوسف

    شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

    لیکن جناب میں نے تو اپنے حوالے میں "شان مصالحے" والے جیسے ایڈ کی ہی بات کی تھی!!! :LOL:
  12. حمیر یوسف

    شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

    آپ کہیں اس اوریرو بسکٹ کے ایڈ کی بات تو نہیں کررہیں؟ http://tune.pk/video/2655670/oreo-princess-tvc-oreo-biscuit-cutest-ad-of-pakistan-2014 اس ایڈ میں تو ایسا کچھ نہیں ہے جیسا شان مصالحہ والے ایڈ میں ہے ;)
  13. حمیر یوسف

    شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

    ویسے شان مصالحے والے اشتہار کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوا ہے کہ پاکستان میں بھی اچھے اشتہار بننے لگے ہیں!! ورنہ یہاں کے اشتہاروں کو تو دیکھ کر ایسا لگتا تھا کہ بس بلاوجہ کوئی "ڈانس کمپٹیشن" اسٹارٹ ہوگیا ہے اور موبائل فون، کوکنگ آئل، صابن، اور بہت کچھ صرف ناچ ناچ کر فروخت کئے جاتے ہیں :D:LOL:۔ یہ اور...
  14. حمیر یوسف

    کراچی میں گرمی کی سنگین صورتحال ۔۔۔

    میرے خیال سے اس مضمون کو اچھی طرح پڑھا جائے، اس میں اس اِس قیامت خیز گرمی کی پڑنے کی چند اصل وجوہات موجود ہیں کراچی گلوبل وارمنگ کا پہلا شکار
  15. حمیر یوسف

    ڈاکٹر عبدالسلام، پروفیسر ہود بھائی اور ایٹم بم!

    مختصرا یہ کہ سائنس کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، اور ڈاکٹر عبدالسلام بھلے قادیانی ہی ہوں، لیکن یہ مت بھولنا چاہئے کہ وہ ہی پاکستان کے اب تک واحد نوبل پرائز جیتنے والی ہستی ہیں
  16. حمیر یوسف

    کراچی میں گرمی کی سنگین صورتحال ۔۔۔

    کراچی اور اس سے پہلے انڈیا میں قیامت خیز گرمی کا میرے حساب سے سبب گلوبل وارمنگ ہی ہوسکتی ہے، نیز درختوں کی کمیابی کا بھی اس میں ہاتھ ہوسکتا ہے۔ لیکن جو بھی ہو اتنی ہلاکتیں وہ بھی رمضان جیسے مقدس مہینے میں، اسکو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔ اللہ ہم سب کو اپنی حفظ امان میں رکھے۔ آمین
  17. حمیر یوسف

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    سب سے پہلے تو معذرت، محفل میں چند روز غیر حاضری کی۔ بس اس قیامت خیز کراچی کی گرمی نے تو گویا روح و جان کو نچوڑ کر ہی رکھ دیا تھا، :sneaky: طبیعت تھوڑی ناساز تھی، اب کچھ بہتر ہوئی ہے تو محفل کا رخ کیا ہے، کمزوری ہے اس لئے کوئی لمبا لمبا کام فل وقت نہیں کرسکتا کہ زیادہ ٹائم کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر...
  18. حمیر یوسف

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    رانا بھائی میں آج سے انشاء اللہ اپنا کام شروع کرتا ہوں، اور ایک دفعہ پھر سے "سائنس اور ہماری زندگی" کا زمرہ پڑھ کر اس میں سے اپنی حساب سے بہترین مضمون کا انتخاب کرتا ہوں
  19. حمیر یوسف

    اردو کو قومی زبان بنانے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے، قوم سے مذاق بند کیا جائے: سپریم کورٹ !

    آپ سے بحث فضول ہے، آپ کے پاس سوائے الزام تراشیاں کرنے کے اور کچھ لگتا ہے بچا نہیں ہے۔ کسی دوسرے کو Immature ہونے کا طعنہ دینے والے کو چاہئے کہ وہ ذرا اپنے خود کے گریبان میں جھانکے کہ وہ کتنے پانی میں ہے۔ وَعِبَادُ الرَّحْمَنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الأَرْضِ هَوْنًا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ...
  20. حمیر یوسف

    اڈوب فوٹوشاپ سی سی 2015 میں تصاویر کی کوالٹی بہتر کریں!

    بہت اعلیٰ عارف بھائی۔ فوٹو شاپ سی سی 2015 یہ فوٹو شاپ کا کیا نیا اور جدید ورژن ہے؟
Top