نتائج تلاش

  1. حمیر یوسف

    اردو کو قومی زبان بنانے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے، قوم سے مذاق بند کیا جائے: سپریم کورٹ !

    جناب عثمان صاحب، ذرا آپ بھی ان سرخ رنگ سے مارک کئے ہوئے جملوں کی کاٹ پر غور کریں۔ آپ تو مجھ سے پرانے اس فورم کے یوزر ہیں، اگر میں نے ریفرنس کے طور پر اس فورم کے چند لنکس کا حوالہ دیا تھا تو آپ کو تو شائد ازخود سمجھ لینا چاہئے تھا کہ یہاں فقط "کاپی پیسٹنگ" سے کام لیا گیا ہے، اور اس کا مقصد صرف...
  2. حمیر یوسف

    اردو کو قومی زبان بنانے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے، قوم سے مذاق بند کیا جائے: سپریم کورٹ !

    ہائیں، میں کہاں اپنے مراسلے میں "بدتمیزی" دکھائی ہے جناب عالی :cool:، کیا اسکی وضاحت آپ کرسکتے ہیں۔ اور آگے آپ کوئی مزید لڑائی کا سوچ رہے ہیں تو یاد رکھئے گا، کہیں یہ لڑائی شیطان کی آنت کی طرح لمبی نہ ہوجائے، مجھے کچھ کہنے سے پہلے آپ ہی ذرا اپنے انداز بیان پر غور کرلیں جناب ، جو آپ نے میرے...
  3. حمیر یوسف

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    بھائی رانا یہ تو میرے ذمے ایک مشکل کام آپ نے لگادیا، :eek: کیونکہ بندہ اتنا "ادبی" نہیں ہے، جتنا آپ سوچ رہے ہیں۔ حقیقت میں مجھے یہ ادب، ڈرامے، افسانے، شعر و شاعری والے کام بہت بور لگتے ہیں :sneaky:۔ اور شروع سے ہی بندے کا مزاج تھوڑا "سائنسی اور تحقیقی" ذہن رکھنے والا ہے۔ اس لئے شائد اس زمرہ کے...
  4. حمیر یوسف

    اردو کو قومی زبان بنانے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے، قوم سے مذاق بند کیا جائے: سپریم کورٹ !

    جناب عالی، ان لنکوں کے یہ نام میری لکھے ہوئے نہیں ہیں، میں نے تو بس انکے جو جو نام لکھئے ہوئے تھے، اسی طرح اٹھا کر کاپی پیسٹ کردیا۔ اگر میں ان ناموں کی جگہ "معلوماتی صنعتی فنیات" یا "معلوماتی صنعتی فنیات کی دنیا کے سوال جواب" کےلنک اس فورم میں بتاتا تو شائد آپکو سال بھر ان کو فورم میں ڈھونڈنے...
  5. حمیر یوسف

    رمضان کی تیاریاں!

    رمضان کے ساتھ دو چیزیں تو لازم و مطلوب ہیں اول کھانا پینا (شائد کچھ لوگ روزے رکھتے ہی کھانے پینے کے لئے ہوں) دوئم مہنگائی (اور شائد کچھ لوگوں کے لئے رمضان سے بڑھ کے اندھادھند کمائی کا کوئی اور مہینہ نہ ہو) ہمارے ملک میں رمضان سے منسوب کوئی تیسری چیز بالکل نہیں ہے، کوئی عبادات کو نہ گنوائے...
  6. حمیر یوسف

    اردو کو قومی زبان بنانے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے، قوم سے مذاق بند کیا جائے: سپریم کورٹ !

    جن بھائیوں کو اس احساس کمتری کا شکار ہے کہ اردو ایک سائینسی زبان نہیں ہے، وہ ذرا اسی اردو محفل کے یہ دو زیلی زمرہ جات ملاحظہ کریں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا آئی ٹی کے سوال و جواب سائنس اور ہماری زندگی ان زمرہ جات کے جو عنوانات ہیں، ان پر ہی ایک نظر ڈالنے سے پتہ چل جائے گا ہماری پیاری زبان...
  7. حمیر یوسف

    آصف زرداری لوٹ مار کھپے

    رینجرز کے آپریشن کے ساتھ ہی زرداری عرف مسٹر ٹین پرسنٹ کو مرچیں لگ جانا، اس بات کا ثبوت ہے کہ اس تمام کرپشن کے گورکھ دھندے کے پیچھے مسٹر ٹین پرسنٹ کا ہی ہاتھ ہے۔ ورنہ اگر یہ معصوم ہے تو رینجرز کے جو کرنا ہے کرلو کا گرین سگنل دے دے۔ جب اوکھلی میں سر دیا تو موصلوں سے کیا ڈر
  8. حمیر یوسف

    لفظوں کی لفاظی

    جی اسی طرح کی سینکڑوں ہزاروں مثالیں یہاں دی جاسکتی ہیں، کہ عربی کے الفاظ اپنی اصل شکل میں جو موجود تھے، وہ اردو میں آن کر کیا سے کیا ہوگئے، جیسے عربی کا لفظ "خلیفہ" جسکو پڑھ کر یہ خیال آتا ہے کہ کوئی بارعب بااختیار حکمران، جبکہ ہمارے "اردو" کے خلیفہ کا کیا حال بنا کہ گلی محلے کے نائی صاحبان پر...
  9. حمیر یوسف

    فلم جراسک ورلڈ نے عالمی باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کردیا!

    عرفان خان کو اس لئے "جراسک پارک" کا مالک بنایا گیا ہے اس فلم میں، کیونکہ اس کے اصلی فلمی مالک (یعنی فلم میں :)) انتقال کرگئے ہیں (مطلب جس اداکار نے اس سلسلے کی پہلی دو فلموں میں جراسک پارک کے جزیرے اور اس جینیٹک کمپنی کے مالک کا کردار ادا کیا تھا جس نے ڈائنو سار فلم میں تخلیق کئے، اس اداکار...
  10. حمیر یوسف

    لفظوں کی لفاظی

    بھٹی بھائی، یہ جو دو آپ نے مثالیں دی ہیں، ان کا استعمال صرف اشعار میں ہوتا نظر آیا ہے۔ اشعار میں جملوں کی تراکیب تھوڑی مختلف ہوجاتی ہے، صرف وزن بڑھانے کے لئے۔ انکا عام طور پر "بولیوں" میں استعمال اب آہستہ آہستہ متروک ہوتا جارہا ہے، جیسے بعض اشعار میں اب تک ہم کو "آوے گا، جاوے گا" وغیرہ نظر آتا...
  11. حمیر یوسف

    اردو کو قومی زبان بنانے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے، قوم سے مذاق بند کیا جائے: سپریم کورٹ !

    محترم ایچ اے خان ، جناب آپ نے یہ نہیں بتایا کہ جب تک ایک بلوچی کو پنجابی نہیں آئے اور پنجابی کو بلوچی، تو اس بیچ کے عرصے میں وہ کیا "اشاروں کی زبان" میں بات کریں :D، کیونکہ کوئی الہ دین کا چراغ ابھی تک دریافت نہیں ہوسکا جو کسی بھی زبان کو دنوں یا منٹوں میں اس سے نابلد لوگوں کو سکھا دے، اب میری...
  12. حمیر یوسف

    فلم جراسک ورلڈ نے عالمی باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کردیا!

    ہالی وڈ کے پاس واقعی میں نئے آئیڈیاز آنے بند ہوگئے ہیں۔ ہر دوسرے سال گھوم پھر کے وہی پرانے ٹاپکس آرہے ہوتے ہیں۔ میرے خیال سے نئے اور تخلیقی کام کی بہترین دہائی ہالی وڈ میں 80 اور 90 کی دہائیاں تھیں۔ یہ لوگ دھڑا دھڑ نئی دیگچی میں باسی بریانی بنابنا کر لوگوں کو کھلا رہے ہیں، اور لوگ ہیں کہ شوق و...
  13. حمیر یوسف

    اردو کو قومی زبان بنانے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے، قوم سے مذاق بند کیا جائے: سپریم کورٹ !

    اگر زبان وبان سے کچھ نہیں ہوتا تو کیا خیال ہے کہ ایک بالکل ٹھیٹ پنجابی بولنے والا، ایک بالکل ٹھیٹ بلوچی بولنے والے سے اگر گفتگو کرنا چاہے تو وہ کس زبان میں "آسانی" سے اپنے خیالات کو دوسری طرف منتقل کرسکتا ہے؟؟؟ کیا اسکے لئے انگریزی (یا کوئی اور زبان) فائدہ مند ہوسکتی ہے؟ جو پنچابی اور بلوچی...
  14. حمیر یوسف

    لفظوں کی لفاظی

    یہ بات بار بار دہرائے جانے کے قابل ہے کہ کوئی بھی زندہ زبان جامد اور متعیّن شکل میں قائم نہیں رہ سکتی۔ عالمی سیاست کی ہلچل، مقامی سیاست کی اکھاڑ بچھاڑ، عالمی سطح پر آنے والے تہذیبی انقلاب اور مقامی سطح پر ہونے والی چھوٹی موٹی ثقافتی سرگرمیاں یہ سب عوامل ہماری زبان پر اثر انداز ہوتے ہیں یعنی...
  15. حمیر یوسف

    تعارف میرا نام محمد اکرام ہے

    محفل میں خوش آمدید اکرام صاحب۔ کچھ تفضیلات اگر ہو تو اپنے گاؤں کی بھی ضرور بتائیے :)
  16. حمیر یوسف

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

    یہ وڈیو گیم saga نہیں بلکہ Sega کہلاتا تھا، پورا نام اسکا sega mega drive تھا۔ اسمیں ایک کارٹریج لگتی تھی، جس میں صرف ایک ہی گیم ہوا کرتا تھا، بعض اوقات دو دو گیم بھی ہوا کرتے تھے۔ جب ہم نے اپنے بچپن (لڑکپن) میں یہ گیم کھیلنا شروع کیا تھا تو سب سے مقبول گیم یہ تھا
  17. حمیر یوسف

    جوراسک ورلڈ: ناپید جانوروں سے متعلق تفریحی فلم!

    مجھے تو یہ حصہ بھی بونگی لگ رہا کہ ٹرینڈ ڈائنوسار کو بھی انسانی تجربات کی تخلیق سے الگ کردیا، حالانکہ اگر آپ پہلے حصہ کی کہانی سے بخوبی واقف ہوں تو اسمیں (بلکہ ناول میں بھی) یہ واضح بتاگیا تھا کہ ڈائنوسارز جوکہ جراسک پارک کے لئے تخلیق کئے گئے تھے، انکا ڈی این اے لیکر انسانوں نے مینڈکوں اور...
  18. حمیر یوسف

    جوراسک ورلڈ: ناپید جانوروں سے متعلق تفریحی فلم!

    ویسے جتنے ابھی تک اس فلم کے ٹریلرز دیکھے ہیں اس سے فلم کی اسٹوری کا تھوڑا بہت یہ اندازہ ہوتا ہے کہ یہ اپنے پہلے پارٹ جراسک پارک جو 1993 میں بنی تھی، اس سے ملتی جلتی ہوگی۔خیر زمانہ قدیم کے ان جانوروں کا حالیہ دور میں انسانوں کے ساتھ عمل کو کافی متاثر کن دیکھا جاتا ہے۔
  19. حمیر یوسف

    تین بہادر نے پاکستانی باکس آفس پرریکارڈ بزنس کرکےتہلکہ مچا دیا!

    لیکن جہان تک میری یاد داشت ساتھ دے رہی ہے، وہ کوئی فل فیچر لینتھ فلم نہیں تھی، واللہ عالم ۔ جبکہ فلم مذکور 3 بہادر تو پوری ایک اینی میٹڈ فلم ہے
  20. حمیر یوسف

    تعارف دانش کارنجوی

    جی بس وہ جملے کی ترکیب تھوڑی آؤٹ ہوگئ تھی، میں نے بھی بعد میں اپنے جملے کو غور سے پڑھا تو اپنی خامی نظر آئی، خیر ایک تفریح کی خاطر یہ لائن لکھی گئی تھی۔ :p
Top