نتائج تلاش

  1. حمیر یوسف

    تین بہادر نے پاکستانی باکس آفس پرریکارڈ بزنس کرکےتہلکہ مچا دیا!

    ویسے فلم کی کامیابی سے قطع نظر، اس طرح کی اینی میٹڈ فلموں کا پاکستان میں بننا اور انکا پسند کرنا ہی ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ ہمارے ہاں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، بس ہمارے دماغوں کو صحیح ڈائیریکشن میں لے جانے والا کام کرنے کی دیر ہے بس۔ لیکن بس یہ ڈر لگتا ہے کہ اتنی کامیابی کے بعد بھی ہم اسی کو "بس"...
  2. حمیر یوسف

    تعارف دانش کارنجوی

    وہ کیسے محمد وارث بھائی، وضاحت کریں؟
  3. حمیر یوسف

    تعارف دانش کارنجوی

    ھاھاھاھاھا صحیح بات کی آپ نے تلمیذ بھائی، اگر میں گرم استقبال کے بجائے گرم جوش استقبال لکھتا تو معاملہ بالکل ٹھیک ہوتا، لیکن بس میں نے سوچا ارادتا ذرا Transliteration کا ہی مزہ لے لوں۔ ویسے جو لوگ یہ مراسلے پڑھ رہے ہیں انکے لئے ایک سبق ہے کہ نقل حَرفی یا لَفظی ترجمہ میں کتنے مسائل پیدا ہوتے...
  4. حمیر یوسف

    ٹی وی چینلز اور جگت باز ٹاک شوز

    جناب عالی میرے نزدیک مزاح کا یہ معیار ہے جو ففٹی ففٹی جیسے ان پرانے تفریحی پروگراموں میں پیش کیا جاتا تھا ففٹی ففٹی کامیڈی شو۔ ڈیلی موشن وڈیو باقی جو آپ نے معین اختر اور انور مقصود صاحب کی جو ویڈیو شئیر کی تھی وہ یقینا کسی اسٹیج پروگرام کا ہی حصہ تھی، اور ان اسٹیج پروگراموں میں جیسا لچر پن...
  5. حمیر یوسف

    تعارف دانش کارنجوی

    صاحب میں نے سوچا ذرا وکھرا ٹائپ کا ویلکم ہونا چاہئے تھا۔ لیکن اسکو صرف ایک "تفریح" کے طور پر لیا جائے، کیونکہ مجھے وارم ویلکم کا صحیح ترجمہ آتا ہے :p تلمیذ بھائی، درست فرمایا آپ نے۔ لیکن بھائی جان ہم نے تو ہمیشہ Warm welcome کا ترجمہ "گرم جوشی سے استقبال یا گرم جوش استقبال" ہی سنا تھا، نیم گرم...
  6. حمیر یوسف

    جدید مہذب ممالک کے انسانیت کش مظالم

    ویسے اس پہلے والے لنک میں یہ لائن بہت معنی خیز لگی مجھے۔ جو میں نے اس اقتباس سے حصہ بولڈ اور سرخ کیا ہے، اس پر کوئی توجہ دے۔ اسکے متعلق ایک امریکی "William Campbell Douglas, M.D." اس بات کا اعتراف کررہا ہے کہ پولیوویکسین کے جو قطرے بچوں کو پلائے جاتے ہیں، وہ اپنا سائیڈ ریکشن ضروررکھتے ہیں اور...
  7. حمیر یوسف

    جدید مہذب ممالک کے انسانیت کش مظالم

    وہ اس لئے بھائی کہ میں خوابوں کی دنیا میں رہنے کا عادی نہیں ہوں، اور مجھے حقیقت کی دنیا میں رہنے کی زیادہ عادت ہے :)
  8. حمیر یوسف

    ٹی وی چینلز اور جگت باز ٹاک شوز

    جی آنگن ٹیڑھا میں نے دو بار دیکھا ہے، ایک دفعہ اپنے بچپن میں اور دوبارہ جب "یو ٹیوب" مرحوم نہیں ہوا تھا، اسمیں تو کوئی ایسے لچر یا پھکڑ پن کی کوئی بات نہیں
  9. حمیر یوسف

    ٹی وی چینلز اور جگت باز ٹاک شوز

    بھائی جان یہ جو معین اختر مرحوم کا آپ نے "لچر پن" دکھایا ہے، یہ کونسے ٹی وی چینل اور کس پروگرام میں آن آئیر ہوا تھا؟؟؟ ذرا اس پر بھی روشنی ڈالیں سرکار ;)
  10. حمیر یوسف

    جدید مہذب ممالک کے انسانیت کش مظالم

    ایگزیکٹلی، تبھی میں نے اوپر یہی محاورہ لکھا تھا کہ "جسکی لاٹھی اسکی بھینس" اور اسمیں ایک اور محاورہ بھی حسب حال ہے کہ "کڑوا کڑوا ہپ ہپ، میٹھا میٹھا تھو تھو"۔ بحر حال میں اپنے ان مسلمان بھائیوں کو بھی معصوم قرار نہیں دونگا جو جان بوجھ کر ان طاقت کے چوھدریوں کو للکارتے ہیں، یہ جانتے بوجھتے ہوئے...
  11. حمیر یوسف

    ٹی وی چینلز اور جگت باز ٹاک شوز

    کیا ٹی وی آف کرنے سے کچھ معیاری تفریح حاصل ہوجائے گی، بڑا نادر و نایاب نسخہ ہے یہ :LOL:۔ یہ تو بات بالکل آپ نے ایسی ہی کردی کہ سونے کا انڈا دینے والی مرغی سے ایک ساتھ سارے انڈے نکالنے کے لئے مرغی ہی "حلال" کردو۔ نہ رہے گا بانس، نہ بجے کی بانسری۔:best:
  12. حمیر یوسف

    جدید مہذب ممالک کے انسانیت کش مظالم

    ہاں جی، عمارت اور ممالک کا فرق ملحوظ خاطر رکھاجائے یہاں۔ ایک ملک میں کئی عمارات آسکتی ہیں، لیکن ایک عمارت میں کئی ملک؟؟؟؟ :a6:
  13. حمیر یوسف

    ٹی وی چینلز اور جگت باز ٹاک شوز

    اوشو بھائی فکر تو یہی ہے نہ، کوئی معیاری "تفریحی" پروگرام ہی سردست میسر نہیں ہے یہاں۔ اگر آپ ایک دو کو جانتے ہوں تو ہماری یہ "در گھٹنا" بھی حل کردیں، ہم کو بھی وہ معیاری پروگرام بتادیں، تاکہ ہم بھی اپنا دل بہلا سکیں۔ عین نوازش ہوگی نہ نو من تیل ہوگا، نہ رادھا ناچے گی :p
  14. حمیر یوسف

    جدید مہذب ممالک کے انسانیت کش مظالم

    گل بھائی بات دراصل یہ ہے کہ جسکی لاٹھی اسکی بھینس والی بات ہے۔ امریکہ اور یورپ اپنے 9۔11 کے واقعات میں چند ہزار لوگوں کے مرنے والوں کے انتقام کےلئے تین لاکھ افغانوں کو مروادے تو کوئی اس پر انگلی نہیں اٹھا سکتا، لیکن اگر وہی امریکہ یا یورپ کے گورے کو اگر کوئی طالبان ٹائپ کا بنیاد پرست مسلمان قتل...
  15. حمیر یوسف

    تعارف دانش کارنجوی

    آپکو میری طرف سے ایک "گرم استقبال" دیا جاتا ہے۔ warm welcome ھاھھاھھاھاھاھاھاھا، :ROFLMAO::D
  16. حمیر یوسف

    ٹی وی چینلز اور جگت باز ٹاک شوز

    سو فیصدی متفق۔ اور جب نقل کی نقل ہوتی ہے تو اسکا معیار کیا ہوتا ہے، اسکا اندازہ تو سبھی کا ہوگا ;)
  17. حمیر یوسف

    آفت!

    جی اور یہ بات حقیقی دنیا کے لئے بھی صحیح ہے اور مثالی دنیا کے لئے بھی۔ فرد کے لئے بھی درست ہے اور قوموں کے لئے بھی۔ کسی بھی زمانے میں اس بات کی آزمائش کی جاسکتی ہے ;)
  18. حمیر یوسف

    آفت!

    لیکن ایک بات ہے۔ چڑھائی کی طرف تو بندہ بڑی مشکل سے چڑھتا ہے پر ڈھلان کی طرف سے بندہ بڑی تیزی سے "نیچے" آتا ہے، بات گہری ہے غور سے سمجھ میں آئے گی۔ :wink:
  19. حمیر یوسف

    ٹی وی چینلز اور جگت باز ٹاک شوز

    بھیا آفتاب صاحب کو اس لئے ان چینلز والوں نے سر چڑھا رکھا ہے کہ وہ انکے لئے "کماؤ پوت" جو ثابت ہوا، اسکے اس بے تکے پروگرام کی وجہ سے ان چینلز کی ریٹنگ جو بڑھی اور انکو اشتہارات کی صورت میں منافع جو ہوا، جسطرح کسی خاندان میں سب سے زیادہ کمانے والے سپوت کی آؤ بھگت ہوتی ہے اور "نکمے اور پھوکٹ" آدمی...
  20. حمیر یوسف

    ٹی وی چینلز اور جگت باز ٹاک شوز

    ویسے انڈیا بھی ایسے شوز پیش کرنے میں کسی سے کم نہیں ہے، وہاں بھی ایسے شوز میں کامیڈی کم اور "پھکڑ پن" زیادہ نظر آتا ہے، سب سے بڑی اسکی مثال ہے یہ پروگرام اس "واہیات" پروگرام میں آپکو گھٹیا کامیڈی، گلا پھاڑ پھاڑ کے کھوکھلے قہقہے لگانا، بے تکے مذاق، ٹھیٹر کی طرح سستی گھٹیا جگت بازی، مردوں کا...
Top