نتائج تلاش

  1. حمیر یوسف

    ٹی وی چینلز اور جگت باز ٹاک شوز

    بالکل، بحثیت مجموعی ایسے پروگرام ہماری ہی سوچ کی عکاسی کررہے ہوتے ہیں۔ یہ ٹی وی پروگرام دراصل ہماری قوم کا آئینہ ہوتے ہیں جو انہیں چیزوں کا عکس دکھا رہے ہوتے ہیں جو ہمارے معاشرے میں کامن ہے۔ایک وقت تھا کہ لوگ ٹی وی پر معیاری تفریحی پروگرام دیکھ کر اپنا دل بہلایا کیا کرتے تھے، لیکن جب قوم پر زوال...
  2. حمیر یوسف

    ٹی وی چینلز اور جگت باز ٹاک شوز

    بس اس صورتحال پر تو یہی شعر فٹ آتا ہے وائے ناکامی متاع کارواں جاتا رہا کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا
  3. حمیر یوسف

    آج موسم بدلنے لگا ہے، نہ جانے انسان کب بدلے گا؟؟

    آج موسم بدلنے لگا ہے، نہ جانے انسان کب بدلے گا؟؟
  4. حمیر یوسف

    سٹائل ہے بھئی

    :LOL::eek:اتنی محنت کے بعد اس "فنکار" نے جو چیز بنائی کیا اسے "لسی" کہتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
  5. حمیر یوسف

    ٹی وی چینلز اور جگت باز ٹاک شوز

    جی بالکل آپ صاحبان نے درست کہا۔ اور اس سے بھی زیادہ مجھے ان لوگوں پر تعجب آتا ہے جو ایسی باتیں سن کر زور زور سے ہنس رہے ہوتے ہیں۔ ہمارا کیا حس مزاح اتنا گر گیا ہے کہ ایسی چھچھوری باتیں کرکے اسکو "انجوائے" کیا جائے؟ اور پھر ایسی باتیں جنکو اگر آپ کسی اور محفل میں اگر کسی کو کہہ دیں تو اس پر ایک...
  6. حمیر یوسف

    ٹی وی چینلز اور جگت باز ٹاک شوز

    ’’تمہارا منہ ایسا ہے، جیسے کوئی اونٹ بوسہ لے رہا ہو‘‘یہ جملہ پنجابی میں کہا گیا تھا، ایک معتبر نیوزچینل سے نشر ہونے والا ایسا عامیانہ فقرہ مجھے چونکا گیا۔ یوں لگا جیسے تھیٹر پر پیش کیا جانے والا کوئی ڈراما دیکھ رہا ہوں۔فقرہ ادا کرنے والے نے پھر ایسا ہی منہ بنا کے بھی دکھایا، جو اونٹ کاتو کم از...
  7. حمیر یوسف

    تصاویر، نیٹ اور اخلاق

    لیکن فیس بک اور ٹوئٹر پر بھی تو لوگوں کو بیماری لگی ہوئی کہ اپنی پرسنل سے پرسنل تصاویر بھی (ساتھ میں وڈیو بھی) پوری دنیا کے ساتھ شئیر کرتے ہیں۔ زیادہ تر خواتین اور لڑکیوں میں یہ وبا میں نے بہت عام دیکھی ہے۔ اب ہر کوئی اتنا صحتمند ذہن نہیں رکھتا کہ ایسی تصاویر کو صرف دیکھ کر گزر جائے، جو بیمار...
  8. حمیر یوسف

    میانمر، بدھ انتہا پسندوں نے 2 سال میں 25 ہزار مسلمان شہید کیے، اقوام متحدہ

    اس صورتحال میں بہترین طریقے یہی ہے کہ برما کے مسلمانوں کو خود ہتھیار اٹھا لینا چاہئے۔ کب تک وہ دوسروں کی اسطرح امداد کے منتظر رہے گے اور کٹتے رہیں گے؟؟ ایک انگریزی کہاوت ہے The best defense is the offence جب تک یہ برمی مسلمان اپنی مدد آپ خود ان خون آشام درندوں کے خلاف ہتھیار نہیں آٹھائے گے، اسی...
  9. حمیر یوسف

    سکائپ کو کریش کرنے کا طریقہ

    لیکن کسی کو کسی کا اسکائپ کریش کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟ ?????For just having fun بڑی عجیب بات ہوگی یہ!!!!! :eek::yell:
  10. حمیر یوسف

    جب کسی قوم کی شوکت پہ زوال آتا ہے

    اسمیں اردو سے زیادہ "اردو بولنے والوں" کا قصور ہے۔ زبان تو بس ایک اوزار ہے، یہ آپ کے اوپر ہے کہ اسکا استعمال کیسے کریں
  11. حمیر یوسف

    انسانی جسم میں عمل تنفس کون کنڑول کرتا ہے؟

    انسانی جسم میں عمل تنفس کون کنڑول کرتا ہے؟ جب ہم عمل تنفس کے بارے میں پڑھ رہے ہوتے ہیں، تو کیا آپکو حیرانگی نہیں ہوتی کہ ہمارے جسم کو یہ کیسے پتہ چلتا ہے کہ توانائی کی ضرورت جسم میں کہاں ہے؟ کتنی مقدار میں اسکی ضرورت ہے؟ وغیرہ وغیرہ۔ ان سوالات کا جواب ہمارے غدودوں میں افعال میں چھپا ہوا ہے جو...
  12. حمیر یوسف

    ایک پانی کی دنیا

    ایک پانی کی دنیا: اگر آپ کو اپنی دنیا کو خلاء سے دیکھنے کا موقع ملے تو آپکو اسکو دیکھ کر سب سے زیادہ کیا محسوس ہوگا؟ خلاء کی بے کراں وسعت کے مقابلے میں اپنی دنیا کا چھوٹا پن یا بین الاقوامی سرحدوں کا غائب ہونا؟ زمین کے رنگ کے بارے میں کیا خیال ہے؟ زمین کے نظارے میں جب اسکو خلاء سے دیکھا جائے،...
  13. حمیر یوسف

    روایت پرستی

    روایت پرستی مروج الذہب (ابوالحسن المسعودی۔ خلفائے بنو عباس کا ایک اہل تشیع مورخ) میں خلافت بنو امیہ کی مدت ایک معمہ کی شکل میں بیان کی گئی ہے، ملاحظہ ہو۔ "یہ کل مدت نوے سال گیارہ ماہ اور تیرہ دن ہوئے۔ اگر اسمیں وہ زمانہ بھی شامل کرلیا جائے جس میں کہ مروان (آخری اموی خلیفہ )اپنے قتل ہونے تک...
  14. حمیر یوسف

    40 ممالک کی حسینائیں!

    ان تصاویر کی قطار دیکھتے ہوئے ایک بات جو میں نے شدت سے محسوس کی وہ یہ کہ ایک قطار میں جو حسینائیں ہیں وہ کم و بیش "ایک ہی خاتون" کی تصاویر ہیں، جنکو ہلکا سا زاویہ بدل کر ایک دوسرے ملک کا نام دیا گیا ہے۔ مثلا پہلی قطار میں جو چار ممالک کی حسینائیں ہیں (جرمنی، فرانس، انگلینڈ، ہالینڈ) وہ ایک ہی...
  15. حمیر یوسف

    کولمبئین تبادلہ

    شکریہ زیک بھائی :)
  16. حمیر یوسف

    کولمبئین تبادلہ

    زیک بھائی، جی بالکل مجھے اسطرح کی معلومات پڑھنے کا بے حد شوق ہے (آخر پڑھاکو جو ٹہرا ;)) آپ ان کتابوں کا ڈاؤنلوڈنگ لنک عنایت فرمادیں
  17. حمیر یوسف

    کولمبئین تبادلہ

    colombian exchange 5 by Humair Yousuf, on Flickr colombian exchange 6 by Humair Yousuf, on Flickr colombian exchange 7 by Humair Yousuf, on Flickr
  18. حمیر یوسف

    کولمبئین تبادلہ

    colombian exchange 3 by Humair Yousuf, on Flickr colombian exchange 4 by Humair Yousuf, on Flickr
  19. حمیر یوسف

    کولمبئین تبادلہ

    colombian exchange 1 by Humair Yousuf, on Flickr colombian exchange 2 by Humair Yousuf, on Flickr
  20. حمیر یوسف

    کولمبئین تبادلہ

    وکی پیڈیا کا یہ مضمون پڑھ رہا تھا، کافی معلوماتی مضمون لگا مجھے، سوچا اسکا ترجمہ کرکے دیکھوں شائد آپ لوگوں کے لئے یہ معلومات نئی ہوں یا آپ لوگ شائد انکو جانتے ہوں https://en.wikipedia.org/wiki/Columbian_Exchange...
Top