نتائج تلاش

  1. حمیر یوسف

    دوستو کی رہنمائی کی ضرورت ہے ؟

    ہاں اسطرح ہوسکتا ہے کہ اس ویب سائٹ کے مشکل حصوں کا ترجمہ آسان الفاظ میں ادا ہوجائے، تو پھر بھی کام آسان ہوجائے گا۔ لیکن اسکے لئے دونوں زبانوں میں مہارت کے ساتھ سائینسی اور طبی اصلطلاحات اور انکے اردو مترادفات پر بھی عبور ہونا چاہئے۔ ورنہ اگر خالی روان ترجمہ ہوگا تو وہ یقینا قارئین کے سروں کے...
  2. حمیر یوسف

    آئیے، آپ کی ملاقات ایک "جاہل" سے کراتے ہیں۔ مفتی منیب الرحمٰن

    یہ واقعی ایک درست بات کی غزنوی بھائی نے۔ یہی تو حیرت ہے کہ تقریبا اپنی پوری زندگی یورپی درسگاہوں یا پاکستانی ہائی کلاس ایجو کیشن اداروں سے تعلیم لینے والے مسلمان (پاکستانی) بھی جب اپنے مادر وطن میں لوٹتے ہیں اور اپنی عملی کام کا آغاز کرتے ہیں، تو لگتا ہے کہ انکے دماغوں کو زنگ لگ جاتا ہے۔ کوئی...
  3. حمیر یوسف

    دوستو کی رہنمائی کی ضرورت ہے ؟

    گل بھائی۔ ترجمہ کرنا بھی ایک فن ہوتا ہے جس میں خال خال لوگ ہی مہارت حاصل رکھتے ہیں۔ اور کسی دوسری زبان سے ترجمہ کرنا کہ بالکل نستعلیق اور عام فہم انداز میں، ایک بہت مہارت رکھنے والا کام ہے
  4. حمیر یوسف

    زندگی کا سب سے اھم مقصد کیا ہے؟

    خوب سے خوب تر کی تلاش
  5. حمیر یوسف

    نامور مسلم سائنسدان ، قسط اول

    عمر خیام: عمر خیام نے نیشا پور میں اپنی تعلیم مکمل کرنے کےبعد ریاضی پر ایک کتاب "مکعابات" کے نام سے لکھی ، جسمیں اس نے جذر Square root ، جذر المکعب Cube root کے علاوہ 4th Power ، 5th Powerاور 6th Power نکالنے کے بھی طریقے درج کئے۔ variables by Humair Yousuf, on Flickr Square roots by...
  6. حمیر یوسف

    سرن نئی دریافتوں کی تیاریوں میں

    سوئٹزرلینڈ کا یورپی جوہری ریسرچ سنٹر سرن ہگس بوسن کی دریافت کے بعد ،نئی دریافتوں کی تیاریوں میں مصروف ہے۔سوئٹزرلینڈ کا یورپی جوہری ریسرچ سینٹر 'CERN '، مادوں کو ٹھوس بنانے اور گاڈ پارٹیکل کے نام سے پہچانے جانے والے ہگس بوسن کی دریافت کے بعد ،نئی دریافتوں کی تیاریوں میں ہے اور اس طرح گرینڈ...
  7. حمیر یوسف

    پرویز رشید کے ’’فرمودات‘‘ از مفتی منیب الرحمن مدظلہ

    بھائی میں "پیس ٹی وی" والوں کی زکواۃ ادا کرنے کے بارے میں نہیں کہہ رہا۔ میں تو ان فرقوں کے متعلق کہہ رہا ہوں جو اعلانیہ زکواۃ ادا کرنے سے انکاری ہیں اور جب رمضان کی پہلی تاریخ ہوتی ہے تو اپنے آپ کو "دوسرے فرقے" سے تعلق کا اظہار کرکے حکومت کی زکواۃ کٹوتی سے بچا لیتے ہیں۔ اس فرقے کی تو بہت سی...
  8. حمیر یوسف

    پرویز رشید کے ’’فرمودات‘‘ از مفتی منیب الرحمن مدظلہ

    بھائی فرقہ واریت کا زہر صرف قتل و غارت گری تک ہی محدود نہیں ہے، بلکہ یہ زہر ہماری زندگی کے معمولات میں شامل ہے، جس جس جگہ ہمیں اپنے مذہبی رسومات ادا کرنے کا حکم ہوتا ہے۔ ایک فرقہ کہتا ہے کہ رفع الیدین کرو، ایک کہتا ہے کہ نہ کرو۔ ایک فرقہ کہتا ہے کہ عید المیلاد النبی ﷺ ضرور منانا چاہئے، ایک فرقہ...
  9. حمیر یوسف

    انتخابی اصلاحات!

    ویسے یہاں الیکشن کے نام پرزیادہ تر "سلیکشن" ہورہی ہوتی ہے۔ خود جماعتوں کے اندر بھی اسی امیدوار کو کوئی بھی پارٹی کھڑا کرتی ہے جو انکی مالی ڈیمانڈ پورا کرے، اس سے پارٹی باقاعدہ کھڑے ہونے کے نام پر رقم طلب بھی کرتی ہے۔ تو جو امیدوار زیادہ "تگڑا" ہوتا ہے، انتخابات میں وہی پارٹی کی طرف سے انتخابات...
  10. حمیر یوسف

    پرویز رشید کے ’’فرمودات‘‘ از مفتی منیب الرحمن مدظلہ

    پرویز صاحب کی تقریر کی سب سے اچھی بات مجھے یہ لگی
  11. حمیر یوسف

    تعارف تعارف کیا جی ؟

    وعلیکم السلام ورحمہ۔ محفل میں خوش آمدید، امید ہے یہاں آپ کا ٹائم اچھا گزرے گا۔:) ویسے جی تمام سرکاری ملازمین ایسے ہی لاابالی ہوتے ہیں، جیسے آپ کے خیالات ہیں؟؟؟ :p
  12. حمیر یوسف

    بورنگ سخت بورنگ، زندگی جیسے ایک جگہ ٹہر سی گئی ہو!

    بورنگ سخت بورنگ، زندگی جیسے ایک جگہ ٹہر سی گئی ہو!
  13. حمیر یوسف

    ہیلی کاپٹر حادثہ : دو پائلٹ ،ناروے ، فلپائن کے سفیرسمیت 6 جاں بحق

    کچھ بھی ہو ایسے حادثات ہماری قوم کی مجموعی ناہلیت کو ظاہر کرتے ہیں۔ آرمی کےایسے تربیت یافتہ پائلٹس کیا لینڈنگ کی اتنی فاش غلطی کرسکتے ہیں کہ ہیلی کاپٹر اتارتے وقت سیدھا جاکر بلڈنگ سے جا ٹکرائے؟ اگر پائلٹس ایسےناتجربہ کارتھے جنکو لینڈنگ کرتے ہوئے اسکا عبور نہیں تھا، تو انکو ایسے ہائی پروفائل ٹرپ...
  14. حمیر یوسف

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    کونسا عارف بھائی، یہ ابرار والا نا!!! http://files1.dailym0ti0n.com/files/x2hsy9q.mp4
  15. حمیر یوسف

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    جی اس ترجمہ کو دیکھ کر مجھے پورا یقین ہوگیا ہے کہ میرا بھائی اپنے خیالات کا اظہار اردو میں بخوبی کرسکتا ہے :D ویسے بائی دے وے، یہ فل ان دی بلینکس میں آپ نے کوئی کوئی "جدید" پنجابی گالی وغیرہ تو نہیں لکھنی چاہی تھی؟ یہاں پر اتنے لمبے لمبے ڈیش لگانا تھوڑا معاملہ مشکوک لگتا ہے۔ :LOL: ;)
  16. حمیر یوسف

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    چلیں لئیق احمد بھائی ہم آپ کو یہ رعایت دینے کے لئے تیار ہیں کہ کبھی کبھی پنجابی ٹچ اپنی اردو میں ادا کرلیا کریں :)۔ لیکن بھائی جب کوئی لمبی بات کرنا ہو تو ازرائے کرم ترجمہ ضرور کردیں، تاکہ ہم بھی اسی طرح آپ کی اس "پنجابی" گفتگو سے محظوظ ہوسکیں جیسا آپ محظوظ ہوئے تھے :p کیوں ٹھیک ہے نا!!
  17. حمیر یوسف

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    بھائی میں تو اپنی اردو کی ایک ہی لہجے سے واقف ہوں جو ہم لوگ پاکستان میں بولتے ہیں، اور اردو چاہے دلی کی ہو، دکن کی ہو، لکھنو کی ہو یا کہیں اور کی، اردو ہی تو رہے گی :) باقی بولنے اور لکھنے میں میرے خیال سے کافی فرق ہوتا ہے، ایک دلی والا بھی اسی طریقے سے اردو لکھے گا جیسے کوئی لکھنو والا۔ باقی...
  18. حمیر یوسف

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    عارف بھائی یہاں پر بات تھوڑی سی پنجابی گفتگو کی نہیں ہورہی۔ بلکہ اس بات کی ہورہی ہے کہ ایک خالصتا اردو فورم میں جو بنا ہی اردو ہی ترقی و نشونما کے لئے ہو، جسمیں زیادہ تر لوگ مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے کے سبب اردو کے علاوہ کسی اور زبان سے اور اردو کی محبت میں اسی میں بات کرتے ہیں، اسمیں پنجابی کا...
  19. حمیر یوسف

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    تلمیذ بھائی، جزاک اللہ :)۔ میرا مقصد کسی کی دلاآزاری نہیں تھا اور نہ ہی کسی مخصوص زبان جاننے والے کو ہٹ کرنا تھا۔ اگر کسی کو میرے لب و لہجے برا لگا ہو تو معذرت۔ میں پنجابی کو برا نہیں سمجھتا۔ اور نہ ہی کوئی میرے دل میں اسکےلئے کوئی بغض ہے، لیکن ایک بات جو میرے مشاہدے میں آئی، وہ میں نے بیان...
  20. حمیر یوسف

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    بعض لڑیوں میں، میں نے دیکھا ہے کہ بعض محفلین جو اچھی خاصی اردو لکھ سکتے ہیں، خومخواہ پنجابی میں لکھ کر اپنے اردو پن کو ضائع کررہے ہیں۔ اب وہ یا تو "جانے بوجھے" بغیر یہ حرکت کررہے ہیں یا پھر جان بوجھ اپنے پنجابی زبان کی مہارت جتا کر ہم جیسے افراد کو سمجھنے کے لئے ایکسٹرا ٹائم دے رہے ہیں، جنکو...
Top