ابن یونس:
ٹرگنو میٹری میں ابن یونس کی تحقیقات بہت قابل قدر ہیں۔ اس نے دو زاویوں الف اور ب کی جیب التمام (Cosine, Cosθ) کی حاصل ضرب کے متعلق مندرجہ زیل کلیہ نکالا۔
انگریزی کے مطابق
اس فارمولے کو ٹرگنومیٹری میں حاصل ضرب کا قانون (Law of product) کہتے ہیں، جو ہمارے کالجوں میں گیارہوی جماعت میں...