نتائج تلاش

  1. حمیر یوسف

    اپنے پیغام میں تصویر شامل کیجئے(متحرک ٹیوٹوریل)

    محترم تجمل حسین بھائی اور محترم اسد بھائ وعلیکم السلام برادر مشورے کا شکریہ۔ میرا مسئلہ کافی حد تک حل ہوچکا ہے۔ کل ایک بھائی نے میری ایک پوسٹنگ کے دوران بھی کافی ہیلپ کی تھی اور کچھ ٹپس بھی دی تھیں۔ انکو بروئے خاطر لاتے ہوئے میں نے کچھ تصاویر کامیابی سے فلکر ڈاٹ کام کے ذریعے اپلوڈ کرواکر یہاں...
  2. حمیر یوسف

    نامور مسلم سائنسدان ، قسط اول

    ہُرا، مجھے سے بھی ہوگیا، زبردست :dancing:
  3. حمیر یوسف

    نامور مسلم سائنسدان ، قسط اول

    کمال ہوگیا ہے بھائی، یہ کام مجھ سے کیوں نہیں ہورہا؟؟ :excruciating:
  4. حمیر یوسف

    نامور مسلم سائنسدان ، قسط اول

    فاروق احمد بھٹی صاحب، کچھ بھی نتیجہ برآمد نہیں ہوا :cry: فلکر کی اپلوڈ شدہ تصویر پر جب میں رائٹ کلک کیا تو اسمیں کاپی امیج ایڈریس کا کوئی مینو نہی آیا
  5. حمیر یوسف

    نامور مسلم سائنسدان ، قسط اول

    اوکے جی ٹرائی مارتا ہوں، دیکھتا ہوں کیا رزلٹ آتا ہے :)
  6. حمیر یوسف

    نامور مسلم سائنسدان ، قسط اول

    فاروق احمد بھٹی صاحب، یہی فوٹو اپنے مراسلہ میں شامل کرنا میرے لئے ایک بہت مسئلہ بنا ہوا ہے۔ میں نے ٹیوٹرل دیکھا تھا، جسمیں فوٹو بکٹ کے زریعے تصاویر شامل کرنے کا بتایا گیا تھا۔ شروع کی چند تصاویر کے بعد پتہ نہیں کیا ہوگیا، فوٹو بکٹ بہت سلو ہوگیا اور اس میں ایرر آنے شروع ہوگئے، نیز کافی پیچدہ...
  7. حمیر یوسف

    اپنے پیغام میں تصویر شامل کیجئے(متحرک ٹیوٹوریل)

    بھائی کیا ایسا طریقہ نہیں ہوسکتا کہ بغیر فوٹو بکٹ کے امیجز یہاں اپلوڈ ہوجائے۔ کیونکہ مجھے بہت سے سائینسی مقاصد کی پوسٹنگ بھی کرنا ہوتی ہے اور اسکے لئے تصاویر لازمی چاہئے۔ فوٹو بکٹ کا پروگرام بہت پیچدہ ہے اور میرا سسٹم شائد سلو ہے، بار بار فوٹو بکٹ کی سائٹ ریسپانڈ نہیں دیتی اور ایرر میسج آتا ہے۔...
  8. حمیر یوسف

    نامور مسلم سائنسدان ، قسط اول

    ابوالکامل شجاع حاسب مصری: خوارزمی کے الجبرے میں جو امور تشنہ تکمیل تھے، انہیں شجاع نے مکمل کیا، مثلا خوارزمی نے دو درجی مساواتوں (Quadratic Equations) کی جو تین قسمیں بیان کی تھیں، ان میں صرف ایک قسم کے دو حل نکالے تھے اور باقی دو قسموں کا صرف ایک ایک حل دینے پر اکتفا کیا تھا، لیکن شجاع نے ہر...
  9. حمیر یوسف

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    ایک اور اسی مماثلت کے موضوع پر واضح ثبوت کہ ارتقاء کا وجود ہوا تھا۔ اور وہ یہ کہ بہت سے غیر مشترک جانداروں کے بازؤں میں پائے جانے والی پانچ انگلیاں۔ یہ جاندار جو الگ الگ آب و ہوا میں رہنے کے عادی ہیں اور شکلا اور فطرت مختلف دکھائی دیتے ہیں، انکے ڈھانچے کی اندرونی ساخت ایک ہی جیسی پانچ انگلیوں...
  10. حمیر یوسف

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    ارتقاء کے وقوع پذیر ہونے کے شواہد کے بارے میں میرے خیال سے سب سے اہم شہادت ، جانداروں کے اجسام کی ساخت میںمماثلت ، تطابق(Homology) کا پایا جانا ہے۔ اس مماثلت اور تطابق کے مطابق کسی کی جاندار کے ڈھانچے اور مبدا کی مشابہت شکل اور استعمال سے قطع نظربہت سی یکسانیت پائی جاتی ہے۔ اور اگر انکی...
  11. حمیر یوسف

    نامور مسلم سائنسدان ، قسط اول

    یعقوب الکندی (801 – 873 ع) مسلمانوں میں یعقوب الکندی پہلا شخص ہے جس نے موسیقی پر سائینسی نقطہ نظر سے بحث کی۔ موسیقی میں جن مختلف سُروں کے امتزاج سے نغمے پیدا ہوتے ہیں، ان میں سے ہر سُر کا ایک خاص درجہ (Pitch) ہوتا ہے۔ چنانچہ جس سُر کا درجہ کم ہو وہ کانوں کو بھاری اور جس سُر کا درجہ زیادہ ہو وہ...
  12. حمیر یوسف

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ جی :)
  13. حمیر یوسف

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ راحیل فاروق بھائی :)
  14. حمیر یوسف

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ جناب
  15. حمیر یوسف

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السلام شکریہ محترم عباس اعوان صاحب۔ جناب میرا بھی یہاں کہنا ہے کہ میرے نام کا لفظ "حمیر" گرچہ اتنا سننے میں نہیں آتا لیکن پھر بھی اس نام کا استعمال گاہے بگاہے مل جاتا ہے اور بہت سے لوگوں کا یہ نام میں نے بھی دیکھا ہے۔ انٹر نیٹ پر بھی اور اپنے حلقہ احباب میں بھی۔ لیکن اس پر حیرت ہوتی ہے...
  16. حمیر یوسف

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ محترمہ عندلیب صاحبہ
  17. حمیر یوسف

    تعارف میرا تعارف

    عزیز امین بھائی، میں نے اپنا تعارف کافی سے زیادہ مزید کردیا ہے، مزید دیکھ لیجئے :)
  18. حمیر یوسف

    تعارف میرا تعارف

    جی جی اسی لئے میں نے عرض کیا تھا کہ داستان یوسف کے لئے سورہ یوسف سے بڑھ کر اور کوئی نہیں۔ لیکن جہاں تک میرے نام کے "یوسف" والے حصے کا تعلق ہے تو اسکے لئے میں بس اتنا ہی کہوں گا کہ یہ میرے والد محترم مرحوم کا نام تھا، جن کے نام کا حصہ، میرے نام کے ساتھ منسلک ہے۔ اب انکا نام یوسف کس نے رکھا اور...
  19. حمیر یوسف

    تعارف میرا تعارف

    ھاھاھاھاھااھاھاھھاھااھاھاھاھاھا نہیں نہیں بھائی ادب دوست میں بھلا کیوں برا مناؤ گا؟ میں نے بس اتنا سوچا تھا کہ تھوڑی اپنے نام سے متعلق معلومات مہیا کردوں، کیونکہ بارہا میں نے لوگوں کو اس لفظ کے متعلق غلط فہمیوں میں مبتلا دیکھا ہے۔ اور جب کوئی میرے نام کو "بگاڑ" کر ادا کرتا ہے تو یقینا مجھے دکھ...
  20. حمیر یوسف

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ جناب :)
Top