نتائج تلاش

  1. حمیر یوسف

    تعارف میرا تعارف

    انشاء اللہ جی، ایسا ہی ہوگا :)
  2. حمیر یوسف

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ :)
  3. حمیر یوسف

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ جی۔ میری پوری کوشش رہے گی کہ اس محفل کی موجودگی کو انجوائے کرتے ہوئے قیمتی اور عملی شئیرنگ کی جائے
  4. حمیر یوسف

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمہ جناب عالی میں نے اکثریت کی بات کی تھی، یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ آپ "اقلیت" میں سے ہیں :) جناب یہ دوسرا ایک ، ٹائپنگ کی غلطی تھی جسکو نظر انداز کیا جاسکتا تھا :) اور دوسرے میں نے لفظ "حمیر" کا تعارف اس لئے لمبا کروایا کہ میرے ساتھ یہ بہت جگہ ہوچکا ہے کہ لوگ اس لفظ کو یا تو...
  5. حمیر یوسف

    تعارف میرا تعارف

    شکریہ خوش آمدید کہنے کا :) جی ہاں بالکل یہ اسی قبیلے Ḥimyar کا معرب ہے، جسکا آپ نے اوپر زکر کیا ہے۔ عرب اور قدیم اردو لٹریچر میں اسکو "حمیر" یا "حمیری" خاندان کے نام سے ہی جانا جاتا ہے۔ ابھی بھی کئی عربی اور فارسی لوگ اس نام کو اختیار کرتے ہیں
  6. حمیر یوسف

    نامور مسلم سائنسدان ، قسط اول

    محمد بن موسیٰ خوارزمی : خوارزمی کی تحقیقات کا اصل میدان ریاضی ہے۔ ریاضی میں اسکی دو کتابیں "حساب" اور "الجبر و مقابلہ" یعنی "الجبرا (Algebra ) ہے۔ تاریخی حیثیت کی حاصل ہیں۔ ازمنہ وسطیٰ میں اہل یورپ نے ریاضی میں جتنا کچھ ان کتابوں سے سیکھا ہے، کسی اور کتاب سے نہیں سیکھا۔ یونانیوں اور رومیوں...
  7. حمیر یوسف

    نامور مسلم سائنسدان ، قسط اول

    اس لڑی میں میری کوشش ہوگی کہ دنیائے اسلام کے ان قدیم مایہ ناز سائنسدانوں کا تعارف کروایا جائے ، جنکی خدمات کے متعرف آج بھی سائینسی دنیا خصوصا مغرب حصہ کرتا ہے اور اپنی کتب میں انکا تذکرہ بہت واضح الفاظ میں کرتا ہے۔ یہ وہ سائنسدان تھے ، جنہوں نے اس وقت دنیائے اسلام میں سائنس کا جھنڈا گاڑا جب...
  8. حمیر یوسف

    تعارف میرا تعارف

    نام میرا محمد حمیر یوسف ہے۔ اکثر لوگ میرے نام کے سلسلے میں دھوکہ کھاتے ہیں اور حمیر کو عمیر سمجھتے ہیں۔ یہ لفظ حمیر جسکے اصل تلفظ کے لئے انگریزی اسپیلنگ HUMAIR پر توجہ کریں، جسکے مطابق حومےر بنتا ہے۔ یعنی اردو میں حُمیر، ح کے اوپر پیش کے ساتھ۔ اصل میں یہ لفظ ایک عربی لفظ ہے جو ایک جنوبی یمن میں...
  9. حمیر یوسف

    مزاجا ایک معتدل آدمی ہوں۔ کوشش ہوتی ہے کہ جذباتی باتوں کے بجائے ٹھوس حقائق پر بات کی جائے۔ جو...

    مزاجا ایک معتدل آدمی ہوں۔ کوشش ہوتی ہے کہ جذباتی باتوں کے بجائے ٹھوس حقائق پر بات کی جائے۔ جو بات کی جائے باحوالہ کی جائے
  10. حمیر یوسف

    مزاجا ایک معتدل آدمی ہوں۔ اور کوشش ہوتی ہے کہ جذباتی باتوں کے بجائے ٹھوس حقائق پر گفتگو کی جائے۔...

    مزاجا ایک معتدل آدمی ہوں۔ اور کوشش ہوتی ہے کہ جذباتی باتوں کے بجائے ٹھوس حقائق پر گفتگو کی جائے۔ جو بات کی جائے حوالے کے ساتھ کی جائے
  11. حمیر یوسف

    اہرام مصر اور مستقبل بینی

    ازرائے کرم اس لڑی کا عنوان "اہرام مصر اور مستقبل بینی " سمجھا جائے نہ کہ "مستقل بینی"۔ عنوان رکھتے ہوئے ایک معمولی سی ٹائپنگ کی غلطی ہوگئی، اس کو صحیح کرلیا جائے۔ شکریہ
  12. حمیر یوسف

    اہرام مصر اور مستقبل بینی

    مصر کے اہرام اور انکی تفضیلات: کتاب: سفر نامہ ابن بطوطہ (ترجمہ انیس احمد جعفری صفحہ 50۔ ناشر نفیس اکیڈمی) )فرعون مصر خیفرے کا اہرام ابوالہول کے ساتھPyramid of Khafre with Great Sphinx of Giza) اہرام بھی عجائبات میں سے ایک ہیں۔ لوگوں نے انکےمتعلق بہت لکھا ہے اورغور وغوص کیا ہےکہ انکی تعمیر و...
Top