نتائج تلاش

  1. ع

    واعظ نے اپنے زورِ بیاں سے بدل دیا

    واہ ، ظہیر بھائی ، کیا کہنے ! ماشاء اللہ عمدہ غزل ہے .
  2. ع

    غزل: صبح ہوگی ، رات کالی جائے گی

    بڑی مہربانی ، روفی بھائی ! جزاک اللہ .
  3. ع

    غزل: صبح ہوگی ، رات کالی جائے گی

    عاطف بھائی ، آپ کی داد سَر آنكھوں پر ! بے حد احسان مند ہوں . جی ، میں نے بھی لا ابالی پن ہی سنا تھا ، اسی لیے تھوڑا شبہ ہو گیا تھا . مصحفی كے شعر پر آپ کی رائے سے اِتِّفاق ہے . :)
  4. ع

    غزل: صبح ہوگی ، رات کالی جائے گی

    ظہیر بھائی ، آپ نے ہمیشہ کی طرح بڑے جتن اور خلوص سے معلومات فراہم کی ہیں ، اور میرے پاس شکریہ كے لیے الفاظ کم پڑ رہے ہیں . تصدیق كے لیے ممنون ہوں . چونکہ مصحفی والے استعمال کی کوئی اور مثال نہیں مل رہی تھی ، میں ذرا شک میں پڑ گیا تھا . مصحفی سے غلطی کا امکان تو خیر کیا ہوتا ، مجھے لگا کہ شاید...
  5. ع

    غزل: صبح ہوگی ، رات کالی جائے گی

    بہت نوازش ، ظہیر بھائی ! آپ کی داد باعث صد افتخار ہے .
  6. ع

    غزل: صبح ہوگی ، رات کالی جائے گی

    احباب گرامی، سلام عرض ہے! جناب جلیل مانکپوری کی زمین میں ایک کوشش پیش خدمت ہے . دیکھیے شاید کسی قابل ہو . آپ کی رائے کا انتظار رہیگا . صبح ہوگی ، رات کالی جائے گی شمع کی آشفتہ حالی جائے گی اک تمنا دِل میں جاگی ہے پِھر آج پِھر نظر بن کر سوالی جائے گی وہ نظر آیا کہیں جو بے حجاب پِھر طبیعت کیا...
  7. ع

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    ظہیر بھائی ، ماشاء اللہ بہت اچھی غزل ہے . داد قبول فرمائیے .
  8. ع

    افسانچہ: جرم

    صابرہ بہن ، نگاہ کرم اور پذیرائی کا بہت بہت شکریہ ! جزاک اللہ .
  9. ع

    افسانچہ: جرم

    حوصلہ افزائی كے لیے بے حد ممنون ہوں ، یاسر صاحب ! جزاک اللہ .
  10. ع

    متاعِ حاصلِ یک لحظہء وصالِ دوست ----- نوید صادق

    بہت خوب ، نوید صاحب ! نہایت عمدہ غزل ہے . داد حاضر ہے . عبدالرؤوف بھائی کا شکریہ کہ انہوں نے اِس نفیس كلام سے فیض یاب کیا .
  11. ع

    غزل: جس دن گلیوں میں سنّاٹا لگتا ہے

    ظہیر بھائی ، اِس قدر محنت سے آپ نے جو دلائل عنایت فرمائے ہیں ، ان کا بے حد شکریہ ! یہ سب ماہرین زبان كے اقوال ہیں سو ان سے قطعی انکار نہیں . لیکن مسئلہ یہ ہے کہ مجھے یہاں ’وہی‘ نہیں جچ رہا . بہر حال ، اِس پر مزید غور کروں گا .
  12. ع

    غزل: زخم ہر دِل میں پائے جاتے ہیں

    بہت نوازش ، عاطف بھائی ! جزاک اللہ .
  13. ع

    غزل: زخم ہر دِل میں پائے جاتے ہیں

    بڑی عنایت ، روفی بھائی ! جزاک اللہ .
  14. ع

    غزل: زخم ہر دِل میں پائے جاتے ہیں

    ظہیر بھائی ، مکرر داد كے لیے مکرر شکریہ !
  15. ع

    ایک تازہ غزل ۔ڈبو کے چھوڑے گا تم کو یہ زعم یکتائی

    عمدہ غزل ہے ، عاطف صاحب ! داد حاضر ہے . دوسرے شعر كے پہلے مصرعے میں شاید کوئی لفظ چھوٹ گیا ہے .
  16. ع

    اہلیہ ۔ پیروڈی نظم

    مزےدار پیروڈی ہے ، روفی بھائی . لیکن خیال رہے کہ یہ پیروڈی آپ کی اہلیہ تک نہ پہنچے . :)
  17. ع

    غزل: جس دن گلیوں میں سنّاٹا لگتا ہے

    ظہیر بھائی ، وضاحت کا شکریہ ! الفاظ کا متروک ہونا میرے لیے اکثر ایک معمہ رہا ہے . معلوم نہیں کون طے کرتا ہے کہ فلاں لفظ اب ترک کر دینا چاہیے . :) ویسے جہاں تک مجھے علم ہے ، ’وہ ہی‘ بدستور استعمال میں ہے . چند حالیہ مثالیں دیکھیے . وہ ہی مورت، وہ ہی صورت، وہ ہی قدرت کی طرح اس کو جس نے جیسا سوچا...
  18. ع

    غزل: جس دن گلیوں میں سنّاٹا لگتا ہے

    ظہیر صاحب ، حوصلہ افزائی كے لیے ممنون ہوں . چھٹے شعر میں ٹائپو کی نشان دہی کا شکریہ ! میں نے غور ہی نہیں کیا کہ ’پھیکا‘ میں ’ی‘ دو بار ٹائپ ہو گئی ہے . میرے لیے تو اب تصحیح کی گنجائش نہیں رہی . کوئی منتظم ہی یہ کارِ خیر انجام دے سکتا ہے . مقطع میں ’وہ ہی‘ کو ’وہی‘ کرنا میری ناچیز رائے میں مناسب...
Top