نتائج تلاش

  1. ع

    غزل: زخم ہر دِل میں پائے جاتے ہیں

    ظہیر صاحب ، ایک عرصۂ دراز كے بعد یہاں آپ کی موجودگی اور آپ کی داد میرے لیے باعث مسرت ہے . جزاک اللہ .
  2. ع

    غزل: زخم ہر دِل میں پائے جاتے ہیں

    بہت نوازش ، تابش صاحب ! جزاک اللہ .
  3. ع

    نظم ۔ زندگی ۔ زندگی جینے نہیں دیتی مجھے

    عاطف بھائی ، میں نے بھی جب یہ تخلیق پڑھی تھی تو ظہیر صاحب کی طرح مجھے بھی تسلسل کا مسئلہ نظر آیا تھا . ویسے چند اشعار اچھے ہیں .
  4. ع

    غزل: جس دن گلیوں میں سنّاٹا لگتا ہے

    بڑی عنایت ، فاخر صاحب ! جزاک اللہ .
  5. ع

    افسانچہ: جرم

    احمد صاحب ، آپ کی داد میرے لیے باعثِ صد افتخار و مسرت ہے . بہت نوازش . جزاک اللہ ! دعا پر آمین .
  6. ع

    افسانچہ: جرم

    رائے زنی کا شکریہ ، فاخر صاحب ! آپ نے بجا فرمایا ، گھر كے ملازمین اکثر بےبنیاد الزامات کا شکار ہوتے ہیں .
  7. ع

    غزل: زخم ہر دِل میں پائے جاتے ہیں

    سیما صاحبہ ، بے حد ممنون ہوں . جزاک اللہ .
  8. ع

    غزل: زخم ہر دِل میں پائے جاتے ہیں

    خوب شعر ہے جون صاحب کا . اور بڑی بی كے جواب كے کیا کہنے . عنایت فرمانے کا شکریہ !
  9. ع

    غزل: زخم ہر دِل میں پائے جاتے ہیں

    بہت نوازش ، یاسر صاحب ! جزاک اللہ .
  10. ع

    غزل: زخم ہر دِل میں پائے جاتے ہیں

    احباب گرامی ، سلام عرض ہے ! ایک نئی غزل پیش خدمت ہے . ملاحظہ فرمائیے اور اپنی رائے سے نوازیے . زخم ہر دِل میں پائے جاتے ہیں کچھ ہی لیکن دکھائے جاتے ہیں زندگی بےوفا سہی ، لیکن ناز اِس كے اٹھائے جاتے ہیں اک سراسر فریب ہے دنیا ہَم جہاں آزمائے جاتے ہیں دیپ جلتے ہیں صرف محلوں میں شہر یوں بھی...
  11. ع

    غزل: وہی قصہ پرانا ہے

    عمدہ غزل ہے ، عاطف صاحب ! داد اور مبارکباد پیش ہے .
  12. ع

    میری ایک تازہ غزل ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    بہت خوب ، عاطف صاحب ! ماشاء اللہ ! نہایت نفیس غزل ہے . مبارک ہو .
  13. ع

    ترے خیال کی مہک لیے لیے جدھر چلی

    پہلے سے بہتر ہے . البتہ ’کی‘ کی جگہ ’كے‘ چاہیے کیونکہ ’مرقد‘ مذکر ہے .
  14. ع

    ترے خیال کی مہک لیے لیے جدھر چلی

    عبدالرؤوف صاحب ، یاد آوری کا شکریہ ! پانچواں شعر اب خاصہ بہتر ہے . پہلے آپ نے نسیم کی مثال آندھیوں سے دی تھی جو قرین قیاس نہیں ہے . پِھر آپ نے ’جیسے‘ كے ساتھ ’جدھر‘ کہا تھا جس سے جملہ الجھ گیا تھا . یہ مسائل تو رفع ہو گئے ہیں ، لیکن جان کی امان پاؤں تو مجھے اب دو ایک نئے مسائل نظر آ رہے ہیں ...
  15. ع

    غزل: جس دن گلیوں میں سنّاٹا لگتا ہے

    بے حد ممنون ہوں ، یاسر صاحب ! جزاک اللہ .
  16. ع

    غزل: جس دن گلیوں میں سنّاٹا لگتا ہے

    بہت نوازش ، ساگر صاحب ! جزاک اللہ .
  17. ع

    غزل: جس دن گلیوں میں سنّاٹا لگتا ہے

    احباب گرامی ، سلام عرض ہے ! کچھ روز قبل عاطف ملک صاحب کی عمدہ غزل پڑھنے کا شرف حاصل ہوا . اس غزل كے ایک شعر نے اپنی ایک حالیہ ناچیز غزل کی یاد دلا دی . لیجیے وہ غزل پیش ہے . ملاحظہ فرمائیے اور اپنی رائے سے نوازیے . جس دن گلیوں میں سنّاٹا لگتا ہے دِل کو انجانا سا دھڑکا لگتا ہے دیکھو تو اک بہتا...
  18. ع

    رباعی

    لا المیٰ صاحبہ ، آپ کی رباعی نظر نواز ہوئی . زبان پر ماشاء اللہ آپ کو عبور حاصل ہے لہٰذا بندشیں تو چست معلوم ہوتی ہیں ، لیکن گستاخی معاف ، مجھے یہاں کچھ مسائل نظر آئے . ایک تو یہ کہ یاسر صاحب کی طرح میری فہم کی رسائی بھی مفہوم تک نہیں ہو سکی . دوسرے یہ کہ لفظ ’بتاں‘ اساتذہ كے كلام میں مرکّبات...
  19. ع

    افسانچہ: جرم

    بے حد ممنون ہوں . جزاک اللہ !
  20. ع

    افسانچہ: جرم

    بہت نوازش ! جزاک اللہ .
Top