نتائج تلاش

  1. ع

    غزل: جاہل سے قیادت کی امید نہیں کرتے

    خورشید صاحب ، ستائش كے لیے متشکر ہوں . جزاک اللہ . بھائی ، آپ تنقید بھی کرینگے تو خاکسار کو کوئی شکایت نہ ہوگی انشاءاللہ . :) آپ کا تجزیہ دلچسپ ہے لہٰذا اِس پر چند باتیں عرض ہیں . آپ کو تو علم ہو گا ہی کہ غزل کا ہر شعر اپنے آپ میں ایک مکمل بیان ہوتا ہے . اگر غزل مسلسل نہ ہو تو اس كے اشعار كے موڈ...
  2. ع

    غزل: جاہل سے قیادت کی امید نہیں کرتے

    عدنان صاحب ، ذرہ نوازی كے لیے بے حد ممنون ہوں . جزاک اللہ !
  3. ع

    غزل: جاہل سے قیادت کی امید نہیں کرتے

    خلیل بھائی ، بہت نوازش . جزاک اللہ !
  4. ع

    اِن غزالوں کو بھلا کس کے ٹھکانے کی خبر

    خلیل بھائی ، اِس نگینے سے سرفراز فرمانے کا شکریہ ! بہت دلکش ادائیگی ہے . داد حاضر ہے .
  5. ع

    غزل: جاہل سے قیادت کی امید نہیں کرتے

    عبدالرؤوف صاحب ، حوصلہ افزائی کا شکریہ !
  6. ع

    غزل: جاہل سے قیادت کی امید نہیں کرتے

    یاسر بھائی ، نوازش كے لیے ممنون ہوں . جزاک اللہ !
  7. ع

    غزل: جاہل سے قیادت کی امید نہیں کرتے

    احباب گرامی ، سلام عرض ہے ! آج بَیاض میں ایک پرانی غزل نگاہ سے گزری . سوچا آپ كے اعلیٰ ذوق کی نذر کروں . شاید کسی قابل ہو . جاہل سے قیادت کی امید نہیں کرتے ہَم آج كےميروں کی تقلید نہیں کرتے حق بات کہے وہ تو لبیک کہو لیکن ہر نعرۂ قائد کی تائید نہیں کرتے تنقیص و تعرّض كے پیمانے بناؤ کچھ بےوجہ...
  8. ع

    اِن غزالوں کو بھلا کس کے ٹھکانے کی خبر

    ظہیر بھائی ، خلیل بھائی كے طفیل اک طویل عرصہ كے بعد آپ كے كلام کا لطف حاصل ہوا . نہایت عمدہ اشعار ہیں . داد قبول فرمائیے . امید ہے مزاج بَخَیْر ہونگے .
  9. ع

    اِن غزالوں کو بھلا کس کے ٹھکانے کی خبر

    خلیل بھائی ، آپ کے ’مترنم خراج تحسین‘ تک رسائی کی درخواست بھیجی ہے۔
  10. ع

    غزل: ۔۔۔میں نہیں جانتا

    شکیل صاحب، ایسی سنگلاخ زمین چن کر آپ نے ممکنات خود ہی محدود کر لیے . :) بہر حال، اچھی کوشش ہے . داد حاضر ہے . ’بانٹے پھرے‘ کی ترکیب کچھ غیر مانوس لگی . ’بانٹتا پھرے‘ ضرور سنا ہے .
  11. ع

    غزل: حصارِ ذات سے گر ہَم نکل نہیں سکتے

    بہت نوازش ، احمد صاحب ! ذرہ نوازی كے لیے بے حد ممنون ہوں .
  12. ع

    غزل: میں تو گریز پا تھا

    بہت خوب ، احمد صاحب ! عمدہ اشعار ہیں . داد حاضر ہے .
  13. ع

    غزل

    اچھی غزل ہے ، خورشید صاحب . چوتھے شعر میں ’ہمارا‘ کی جگہ شاید غلطی سے ’ہماری‘ ٹائپ ہو گیا ہے .
  14. ع

    غزل: عرضِ احوال کی ہے تھوڑی سی

    بہت عمدہ ، شکیل بھائی ! ماشاء اللہ .
  15. ع

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    نیک خیال ہے . خاکسار حاضر ہوگا انشاءاللہ . گزشتہ سال کی طرح دن کا ایسا وقت منتخب کیجیے جو یہاں امریکہ كے لیے بھی مناسب ہو اور بر صغیر كے لیے بھی . مشاعرہ ہفتہ یا اتوار كے دن ہو تو اچھا ہے . اور دنوں میں میرے لیے شرکت مشکل ہوگی .
  16. ع

    آن لائن جریدے سہ ماہی سَمت کے نئے شمارے 54 کا اجراء

    محترم اعجاز صاحب، ’سمت‘ كے نئے شمارے پر مبارکباد پیش ہے . میری ناچیز غزل شامل کرنے كے لیے میں آپ کا بے حد احسان مند ہوں . بہت بہت شکریہ!
  17. ع

    مینڈک او رے مینڈک! نظم:: از۔ محمد خلیل الرحمٰن

    بہت عمدہ ، خلیل بھائی ، الفاظ بھی اور آواز بھی !
  18. ع

    غزل: حصارِ ذات سے گر ہَم نکل نہیں سکتے

    راحل صاحب ، بہت نوازش ! آپ نے بجا فرمایا ، ’پھلنا‘ عام طور پر ’پھولنا‘ كے ساتھ استعمال ہوتا ہے ، لیکن یہ لفظ تنہا بھی مستعمل ہے . ایک مثال دیکھیے . سیل غم رکھتا ہے یوں میرے ارادوں کو جواں جس طرح سیلاب میں پھلتے ہیں پودے دھان کے (حزیں لدھیانوی)
  19. ع

    غزل: حصارِ ذات سے گر ہَم نکل نہیں سکتے

    ساگر صاحب ، حوصلہ افزائی اور دعاؤں كے لیے بے حد متشکّر ہوں . جزاک اللہ .
Top