نتائج تلاش

  1. نذر حسین ناز

    برگد سے کچھ باتیں . .

    بہت نوازش اساتذہ کرام ۔ سلامت رہیں
  2. نذر حسین ناز

    برگد سے کچھ باتیں . .

    آپ کی ذرہ نوازی ہے فقط۔ سلامت رہیں سر
  3. نذر حسین ناز

    برگد سے کچھ باتیں . .

    نومبر 2008 برگد سے کچھ باتیں . . ---------------- شاید تم کو یاد ہو پیارے ، ، برسوں پہلے ہَم دونوں نے . . برگد كے اس پیڑ كے نیچے . . یادوں کو دفنایا تھا . . یاد ہے تم کو شام ڈھلی تھی . . موسم گم سم وقت رکا تھا . . خوشبو بھی دھیرے سے آ کر . . سب کچھ ہوتا دیکھ رہی تھی . . یاد ہے کوئل...
  4. نذر حسین ناز

    دل کے برگد تلے

    جیسے دریا کی پھسلتی ہوئی موجوں میں الجھتی موجیں قہقہے، نرم، سنہری کرنیں در و دیوار سے ٹکرا کے پلٹتے مڑتے اس طرح پھیل رہے ہیں کہ مرے کانوں تک گھنٹیاں بجنے لگیں نغموں کی دل کے برگد پہ برسنے لگی شبنم جیسے دھند میں لپٹا ہوا جسم ترا جنگل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ واہ واہ ۔۔۔...
  5. نذر حسین ناز

    لوگوں نے ایک واقعہ گھر گھر بنادیا

    لوگوں نے ایک واقعہ گھر گھر بنادیا اُس کی ذرا سی بات کا دفتر بنادیا واہ کیا جدید شعر ہے۔ عمدہ غزل ۔ کیا کہنے
  6. نذر حسین ناز

    خواب کا دریا۔ناعمہ عزیز

    واہ واہ واہ واہ ۔۔۔ بہت خوب
  7. نذر حسین ناز

    سورج رستہ بھول گیا تھا

    آپ کا تہہ دل سے ممنون ہوں۔ آپ نے حوصلہ افزائی کی۔ اور اصلاح کی گنجائش تو بہرحال ہر وقت موجود ہے۔ اس عنایت کے لیے خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میرے لیے بہت خوشی کی بات ہو گی اگر میں آپ احباب سے فیس بک پر رابطہ میں رہ سکوں۔ بے شک آپ نے بجا فرمایا کہ اس سائٹ پہ ہر آنے والے کو اہمیت دی جاتی ہے۔ اور یہ...
  8. نذر حسین ناز

    سورج رستہ بھول گیا تھا

    جی بہت نوازش۔ آپ کی تجویز میرے مصرع سے زیادہ جاندار ہے (: ممنون ہوں
  9. نذر حسین ناز

    سورج رستہ بھول گیا تھا

    آپ احباب کی محبت کا بہت شکریہ (: دو باتیں کہنا چاہوں گا۔ پہلی یہ کہ مجھے محفل میں کافی وقت ہو گیا ۔ لیکن بہت کم پوسٹ کرتا ہوں ۔ آپ نے خیر مقدم کیا۔ دلی خوشی ہوئی دوسری بات : میں اوزان عروض وغیرہ نہیں جانتا۔ اس لیے میرے کلام میں سقم ہونے پہ مجھے کوئی حیرت نہیں۔ آپ احباب سے درخواست ہے کہ آپ...
  10. نذر حسین ناز

    سورج رستہ بھول گیا تھا

    سورج رستہ بھول گیا تھا میں نے اس کی انگلی تھامی اس کو اپنے گھر لے آیا جانے کتنے دن سے یونہی بھوکا پیاسا گھوم رہا تھا کھانا کھا کر ، اور سستا کر بولا مجھ سے آؤ دشت نوردی کر لیں ہم دونوں خاموشی اوڑھے میرے گھر سے باہر نکلے دروازے پہ چاند کھڑا تھا پیلا پیلا دبلا پتلا ، بیماری میں لپٹا چاند جانے...
  11. نذر حسین ناز

    جی سر یہی کہنے کی کوشش کی ہے

    جی سر یہی کہنے کی کوشش کی ہے
  12. نذر حسین ناز

    اوقات اترنے سے مراد ۔ اوقات کا ظاہر ہو جانا ۔

    اوقات اترنے سے مراد ۔ اوقات کا ظاہر ہو جانا ۔
  13. نذر حسین ناز

    جیسے جیسے کپڑے مہنگے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ لوگوں کی اوقات اترتی جاتی ہے

    جیسے جیسے کپڑے مہنگے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ لوگوں کی اوقات اترتی جاتی ہے
  14. نذر حسین ناز

    جیسے جیسے کپڑے مہنگے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ لوگوں کی اوقات اترتی جاتی ہے

    جیسے جیسے کپڑے مہنگے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ لوگوں کی اوقات اترتی جاتی ہے
  15. نذر حسین ناز

    عجیب تر ہے مرا تماشا میں آپ اپنا تماش بیں ہوں

    تمام احباب کا بے حد شکر گزار ہوں۔ سلامت رہیں۔
  16. نذر حسین ناز

    عجیب تر ہے مرا تماشا میں آپ اپنا تماش بیں ہوں

    عجیب تر ہے مرا تماشا میں آپ اپنا تماش بیں ہوں خود اپنے اوپر عیاں بھی شاید کہیں کہیں ہوں کہیں نہیں ہوں تو کل جہانوں کا ربِ یکتا میں ایک مٹی کا ادنیٰ پتلا تو بندہ پرور میں فتنہ پرور تو مالکِ کُل میں نکتہ چیں ہوں اے عمرِ رفتہ میں ایک مدت سے اپنے گاؤں نہیں گیا پر میں خالی بستر پہ باس بن کر وہیں...
Top