نتائج تلاش

  1. نذر حسین ناز

    شہر والو ! مرے اعصاب سلامت ہیں ابھی

    شہر والو ! مرے اعصاب سلامت ہیں ابھی
  2. نذر حسین ناز

    احتراماََ گر مجھے شاعر نہیں مانا گیا

    ارے واہ ہ ہ ہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب۔ داد قبول کیجیے۔
  3. نذر حسین ناز

    جون ایلیا آ کہ جہانِ بے خبراں میں بے خبرانہ رقص کریں

    ایک ایسی غزل جس کو بارہا پڑھنے سے بھی لُطف کم نہ ہوا۔ اور یہ شعر تو ایک مدت سے دل و دماغ میں بستا ہے۔ ؎ بعدِ ہُنر آموزی ہم کو تھا پندِ استاد، کہ ہم با ہُنرانہ رقص میں آئیں بے ہُنرانہ رقص کریں خوبصورت انتخاب پہ ڈھیروں داد پیشِ خدمت ہے۔
  4. نذر حسین ناز

    غزل : یونہی بے ساختہ دیکھو کہ شعوری صاحب

    عمدہ ۔ جناب ۔ عمدہ ۔ واہ واہ واہ ۔
  5. نذر حسین ناز

    کالے خواب

    بہت شکریہ استادِ محترم !
  6. نذر حسین ناز

    کالے خواب

    نثری نظم کسی وزن میں نہیں ہوتی۔ میری ناقص رائے میں تو یہ نظم آزاد ہے لیکن پابندِ بحر ہے۔ اب بحر کون سی ہے۔ وزن کیا ہے۔ اس معاملے میں میں بالکل کورا ہوں۔ اساتذہ بتا سکتے ہیں۔ یا پھر جو احباب عروض جانتے ہوں۔
  7. نذر حسین ناز

    کالے خواب

    دکھائی دینے کو دکھنا ہی کہا جائے گا شاید ۔ ۔ پھر بھی آپ کی رائے معتبر ہے۔ آپ مزید بتا دیجیے۔
  8. نذر حسین ناز

    کالے خواب

    ہم کالے ہیں۔ آئینے سے پوچھ کے دیکھو گورے دکھنے والے چہرے سب کالے ہیں۔ چاہے کتنے رنگ چڑھائیں لیکن پھر بھی من کالا ہے میری یہ تہذیب بھی کالی شہروں کے ماتھے پہ کالک، گاؤں کالے کالے دھن اور کالے من سے لتھڑے ہوئے یہ گھر کالے ہیں اپنے آپ سے باہر آ کر چار قدم کی دوری سے میں اپنا چہرہ دیکھ رہا ہوں...
  9. نذر حسین ناز

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    فعولن فعولن فعولن یہ کیا ہے مری عقل سے کچھ پرے کی بلا ہے مجھے بھی فعولن فعولن سکھائیں عروضی قواعد مجھے بھی بتائیں
  10. نذر حسین ناز

    چہرہ مرا بنائیے ، آنکھیں سفید ہوں ماتھے پہ زخم لائیے لیکن لہو نہیں

    چہرہ مرا بنائیے ، آنکھیں سفید ہوں ماتھے پہ زخم لائیے لیکن لہو نہیں
  11. نذر حسین ناز

    میرا مزاج تلخ ہے ، میرا کلام دکھ

    ایک تازہ غزل : 23 مارچ 2015 ------------------------------------------ میں عام آدمی ہوں مرے عام عام دکھ لیکن مجھے عزیز ہیں میرے تمام دکھ اب ڈالنا پڑے گا مجھے دل میں اک شگاف کرنا تو ہے فرار تِرا بے لگام دکھ کل رات میرے خواب کا منظر عجیب تھا جھولی میں بھر کے لے گیا ماہِ تمام دکھ رکھا ہوا ہے...
  12. نذر حسین ناز

    پاکستانی کپتان

    یہ ایک فضول بحث ہے۔ اس لیے اجازت دیجیے۔ اللہ نگہبان
  13. نذر حسین ناز

    پاکستانی کپتان

    وقت بہتر انداز میں اس بیان کی تصدیق کر سکے گا ۔ انتظار کیجیے۔
  14. نذر حسین ناز

    پاکستانی کپتان

    فضول دھاگہ : ایسے شخص سے بحث فضول ہے۔ جس کو منفی سوچ سے آگے بڑھنا آتا ہی نہ ہو۔ ۔ مصباح ایک بہترین کپتان تھا۔ جس کی کمی پاکستانی ٹیم میں کوئی پوری نہیں کر سکتا۔
  15. نذر حسین ناز

    گو شناخت ممکن ہے، پھر بھی احتیاطا" اب ۔۔۔۔۔۔ آدمی کے چہرے پر آدمی لکھا جائے ۔

    گو شناخت ممکن ہے، پھر بھی احتیاطا" اب ۔۔۔۔۔۔ آدمی کے چہرے پر آدمی لکھا جائے ۔
  16. نذر حسین ناز

    غزل

    استادِ محترم آپ کا بہت مشکور ہوں۔ نشاندہی کے لیے بہت شکریہ۔ میں نے ایک لغت سے دیکھنے کے بعد چُغا کا استعمال کیا تھا۔ یہیں انٹرنیٹ پہ وہ آن لائن لغت موجود ہے۔ اس میں چُغا کا وزن بھی دیا گیا تھا۔ ذیل میں نقل کر رہا ہوں۔ لفظ : چغاتلفظ : چُغا تقطیع: چُغا اراکین (تجرباتی): 110 [110] فعُل، مفَا، فعُو...
  17. نذر حسین ناز

    غزل

    بہت شکریہ ادب دوست صاحب۔ جی میں یہاں سیکھنے کی غرض سے ہی موجود ہوں۔ آپ کی رائے میرے لیے بہت اہمیت کی حامل ہے۔ الفاظ اجنبی محسوس ہونے کا سبب مجھے سمجھ نہ آیا۔ اگر ہو سکے تو مجھے تفصیلی تبصرہ عنایت کر دیجیے۔ تاکہ میں غزل کو مزید بہتر کر سکوں۔ اللہ شاد رکھے۔ آمین
  18. نذر حسین ناز

    پی ٹی وی کے سنہرے دور کے 14 اشتہارات

    یہ تو الٹی ہو گئیں تدبیریں :LOL:
Top