نتائج تلاش

  1. نذر حسین ناز

    پی ٹی وی کے سنہرے دور کے 14 اشتہارات

    ایک اشتہار تو آیا ہی نہیں :-P اماں تلو میں پکاؤ ، ہمیں صحت مند بناؤ ۔
  2. نذر حسین ناز

    سرائیکی شعر

    ساڈی زندگی چوں ودا آندا اے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کھڑکار غریب دی سیکل (سائیکل) آر
  3. نذر حسین ناز

    مری کہانی اب اور آگے نہیں چلے گی

    بہت شکریہ استادِ محترم ! کیا راجدھانی کی بجائے حکمرانی بہتر ہے ؟
  4. نذر حسین ناز

    مری کہانی اب اور آگے نہیں چلے گی

    ایک تازہ غزل بغرضِ اصلاح حاضرِ خدمت ہے ۔ اساتذہ کی نظرِ کرم کا منتظر رہوں گا۔ مری کہانی اب اور آگے نہیں چلے گی یہ زندگانی اب اور آگے نہیں چلے گی میں اپنے اندر کے بادشاہ سے الجھ پڑا ہوں سو راجدھانی اب اور آگے نہیں چلے گی سنو محبت میں کچھ ہمارے اصول ہوں گے یہ بے ایمانی اب اور آگے نہیں چلے گی...
  5. نذر حسین ناز

    قتل گاہ۔۔

    بہت مشکور ہوں استادِ محترم۔آپ نے توجہ دلائی۔ کوشش کروں گا، کچھ بہتر متبادل ہو سکے۔ فی الوقت نظم جیسی لکھی گئی ویسی ہی پوسٹ کر دی تھی۔ شاید وقت اس میں کچھ ردوبدل بھی کرے۔۔
  6. نذر حسین ناز

    قتل گاہ۔۔

    قتل گاہ ------------------- بستر پر ہر روز سویرے خوابوں کی کچھ مسخ شدہ سی لاشیں بکھری ہوتی ہیں بوجھ اٹھا لیتا ہوں ان کا . دن بھر اپنے دفتر کی کرسی پہ بیٹھا ان کا بین کیا کرتا ہوں شام گئے جب پنچھی گھر کو لوٹ پڑیں تو . چل دیتا ہوں گھر کی جانب . رات ڈھلے تو خواب سہانے بُن لیتا ہوں اگلی صبح...
  7. نذر حسین ناز

    تعارف مختصر تعارف

    :handshake: عبدالقیوم چوہدری صاحب۔ آپ کا حکم سر آنکھوں پہ۔ جب کہیں "ریوڑی" کھلا دی جائے گی
  8. نذر حسین ناز

    تعارف مختصر تعارف

    بہت شکریہ محترم تلمیذ صاحب ۔۔ :)
  9. نذر حسین ناز

    تعارف مختصر تعارف

    عبدالرحمٰن بھائی۔ آپ کی محبتوں کا مشکور ہوں ۔ :)
  10. نذر حسین ناز

    تعارف مختصر تعارف

    بہت شکریہ محترم محمد وارث صاحب اور محترم محمد احمد صاحب :)
  11. نذر حسین ناز

    تعارف مختصر تعارف

    نام : نذر حسین ناز تعلق : چکوال - پاکستان بچپن سے ہی شعر و شاعری سے رغبت ۔ اردو شاعری کی نسبت سے ہی اس فورم تک رسائی ہوئی۔ سیکھنے کے لیے آیا ہوں ۔ سو امید ہے بہت کچھ سیکھ پاؤں گا۔ احباب سلامت رہیں۔ آمین
  12. نذر حسین ناز

    اُداس لمحوں کو آخر تمام کر دوں گا۔

    واہ کیا جارحانہ انداز ہے ۔۔"قَسم خُدا کی میں جِینا حَرام کَر دُوں گا" بہت خوب۔۔
  13. نذر حسین ناز

    اصلاح کے متمنی اس لڑی کا مطالعہ ضرور کریں

    بہت اعلیٰ ۔ سیکھنے کے لیے بہت خوبصورت باتیں۔ اللہ جزا دے ۔ آمین
  14. نذر حسین ناز

    "ہم تو پاگل ہیں سرِ دار بھی ہنس دیتے ہیں "

    "ہم تو پاگل ہیں سرِ دار بھی ہنس دیتے ہیں "
  15. نذر حسین ناز

    غزل

    اس فورم پہ پہلی بار ایک غزل پیش کر رہا ہوں۔ (اصلاح کی اُمید کے ساتھ) ترے افکار جھوٹے ہیں مرے اشعار فرضی ہیں ہماری زندگانی کے سبھی کردار فرضی ہیں مریضِ عشق ہے صاحب دعا کیجے دعا کیجے بہت ممکن ہے بچ جائے مگر آثار فرضی ہیں ہماری آپ بیتی تھی جسے سُن کر کہا تو نے بہت پُر سوز قصے ہیں مگر اے یار فرضی...
  16. نذر حسین ناز

    ن م راشد حسن کوزہ گر- 1 -- از ن م راشد

    واہ بہت خوب ۔۔ پہلی بار 'حسن کوزہ گر' ضیاء محی الدین کی آواز میں سنی تھی اور پھر اس کے بعد ہی ن م راشد کا مزید کلام پڑھنے کا اشتیاق ہوا ۔ دیوان خریدا ، پڑھا۔ اور ن-م-راشد صاحب کا گرویدہ ہو گیا۔ جو لطف "حسن کوزہ گر" کا ضیاء محی الدین صاحب کی آواز میں ہے۔ وہ شاید ہی پڑھتے ہوئے لیا جا سکے۔۔
Top