نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    مون سون کے چھٹے اور طوفانی اسپیل نے کراچی کو ڈبودیا

    مطلب درخت اکھڑ گیا تھا یا کیا؟؟
  2. لاریب مرزا

    مون سون کے چھٹے اور طوفانی اسپیل نے کراچی کو ڈبودیا

    بارشوں سے ایسی تباہ کاری پہلے کبھی دیکھی؟؟ ہمیں تو سیلاب کے نام سے ہی خوف آتا ہے. :)
  3. لاریب مرزا

    فلوریڈا

    آخر کی کچھ تصاویر بچ گئی ہیں. :) فلوریڈا میں کونسی جگہیں مشہور ہیں اور آپ نے کن کن کا دورہ کیا تھا؟
  4. لاریب مرزا

    جنوب مغربی امریکہ

    جب یہ کام کر چکیں تو بتائیے گا. تمام تصاویر دوبارہ دیکھیں گے.
  5. لاریب مرزا

    جنوب مغربی امریکہ

    فلوریڈا کی تصاویر کا لنک؟
  6. لاریب مرزا

    جنوب مغربی امریکہ

    بہت سی تصاویر پر تبصرہ کرنا چاہتے تھے لیکن ممکن نہ ہو سکا. اور لنک راٹ کی وجہ سے ٹھیک طرح پتہ نہ چل سکا کہ کونسی جگہ کیا ہے! ویسے بہت خوب تصاویر ہیں.
  7. لاریب مرزا

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    گرینڈ کینین کے بارے میں پڑھا تھا کہ یہ بھی کسی قدرتی مظہر کی بدولت زمین میں شگاف ہو گیا تھا. اور اس کی گہرائی ڈیڑھ کلو میٹر تک چلی گئی تھی. گرینڈ کینین ہمیں زمین نے اندرونی حصہ سے روشناس کراتا ہے. کیا ایسا ہی ہے؟ :)
  8. لاریب مرزا

    جنوب مغربی امریکہ

    جی ہاں، پڑھا تھا کہ کسی قدرتی مظہر کے نتیجے میں پورا جنگل زمین میں دھنس گیا تھا. اسی سے یہ پیٹریفائیڈ فاریسٹ بنا. اس جگہ پر درختوں کے logs مختلف رنگوں کے ہیں. واللہ علم کیا معاملہ پیش آیا تھا.
  9. لاریب مرزا

    جنوب مغربی امریکہ

    ہم نے ایریزونا والے پیٹریفائیڈ فاریسٹ کی ویڈیوز دیکھی ہیں. :) بہت حیران کن جگہیں ہیں.
  10. لاریب مرزا

    مون سون کے چھٹے اور طوفانی اسپیل نے کراچی کو ڈبودیا

    آپ نے تو انہیں سیدھا سیدھا "تیسری قوم" میں لا کھڑا کیا ہے. :) :p
  11. لاریب مرزا

    مون سون کے چھٹے اور طوفانی اسپیل نے کراچی کو ڈبودیا

    آپ اور آپ کے آس پڑوس میں لوگوں نے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کیں؟ ویسے پانی پہ کس کا زور ہے؟ بہت نقصان ہوا ہے اہلِ کراچی کا.
  12. لاریب مرزا

    مون سون کے چھٹے اور طوفانی اسپیل نے کراچی کو ڈبودیا

    کراچی والے محفلین بتائیں کہ ان کی طرف کیا صورت حال ہے؟؟ سید عمران محمد عدنان اکبری نقیبی محمداحمد اکمل زیدی محمد خلیل الرحمٰن
  13. لاریب مرزا

    مون سون کے چھٹے اور طوفانی اسپیل نے کراچی کو ڈبودیا

    کسی عنوان کی ضرورت نہیں!!
  14. لاریب مرزا

    سلام از سید نصیر الدین نصیر

    بہت خوبصورت کلام!!! شریک محفل کرنے پر شکریہ
  15. لاریب مرزا

    چائے پئیں

    اس محبت و شفقت کے لیے ہم آپ کے بے حد ممنون ہیں. :) لگتا ہے آپ کی طبیعت کچھ ناساز ہے. اللہ تعالٰی صحتِ کاملہ عطا فرمائے. تبدیلی موسم کا شاخسانہ لگتا ہے. اپنا بہت سا خیال رکھیے. :) ہمیں بھی آپ سے پہلی ملاقات یاد ہے. اگر پہلے ملے ہوتے تو تیرہویں سالگرہ - ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا میں آپ کا ذکر ضرور...
  16. لاریب مرزا

    چائے پئیں

    وعلیکم السلام، آپ کیسی ہیں سیما علی صاحبہ؟؟ ابھی ہم آپ کے مراسلے دیکھ کر ورطہ حیرت میں غوطہ زن ہو رہے تھے. ماشاء اللہ اچھی رفتار ہے. اور آپ اردو محفل میں بہت خوب اضافہ ہیں. :) جی ہاں، مصروفیت رہی. اور اب لیپ ٹاپ صاحب داغِ مفارقت دے گئے ہیں تو اسی لیے کم کم نظر آتے ہیں. آپ کے اس مراسلے سے یہ...
  17. لاریب مرزا

    چائے پئیں

    ہم آپ کے قیاس پر ٹھیک پورے اترے ہیں. نہیں پڑھی. :cry:
  18. لاریب مرزا

    چائے پئیں

    نہیں، آن لائن نہیں خریدیں گے. کالج کی لائبریری سے ہی استفادہ حاصل کریں گے.. یا کسی پبلک لائبریری میں ممبر شپ کے بارے میں سوچ رہے ہیں. :)
  19. لاریب مرزا

    چائے پئیں

    ہمیں بھی آج ہی اس مصرعے کا مطلب معلوم ہوا. بے حد شکریہ :)
  20. لاریب مرزا

    چائے پئیں

    آپ کالج کے زمانے سے اتنی بھاری بھرکم کتابیں پڑھ رہے ہیں! جبکہ ہم کالج کے زمانے میں بے سر و پا شاعری پڑھا کرتے تھے بس :p
Top