نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    چائے پئیں

    آج کل ہم پہ بھی کتابیں پڑھنے کا بھوت سوار ہے. شاید لاک ڈاؤن کی وجہ سے. :) ہم بھی یہ کتاب پڑھیں گے.. محمد وارث بھائی، کیا آپ یہ کتاب پڑھ چکے ہیں؟
  2. لاریب مرزا

    جنوب مغربی امریکہ

    اور یہ اتنے سارے کینین کیا ہیں؟؟ :question: ہم تو کنفیوژ ہی ہو گئے. :)
  3. لاریب مرزا

    جنوب مغربی امریکہ

    بدقسمتی سے تصاویر نظر نہیں آ رہی ہیں. پیٹریفائیڈ فاریسٹ کے بارے میں کچھ بتائیے کہ کیسی جگہ تھی؟؟ وہاں درختوں کے fossil ہیں شاید، جو چٹانوں کی شکل اختیار کر چکے ہیں.
  4. لاریب مرزا

    جنوب مغربی امریکہ

    یا وحشت!! اتنی ساری جگہیں؟؟ ان سب جگہوں کے درمیان ایسکلانٹ پیٹریفائیڈ فارسٹ کا نام دیکھ کر خوشی محسوس ہو رہی ہے.. جب ہم گرینڈ کینین سے متعلق ویڈیوز سرچ کر رہے تھے تو پیٹریفائیڈ فاریسٹ کی بھی چند ایک ویڈیوز دیکھیں.. ہم سوچ رہے تھے آپ سے پوچھیں گے کہ کیا آپ اس جگہ کی سیر کر چکے ہیں؟؟ :)
  5. لاریب مرزا

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    وعلیکم السلام، الحمدللہ بالکل خیریت سے اور اچھے!! :) آپ سنائیں... کیسی ہیں اور کہاں غائب و تائب ہیں؟ :)
  6. لاریب مرزا

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    پھر تو کیا بات ہے سر!! :) ہمیں زیادہ کوفت اس لیے ہوتی ہے صبح دیر تک ہم سے سویا نہیں جاتا اور نہ دن میں نیند آتی ہے. سو رات کو چائے پی کے نیند قربان کرنے کا خطرہ مول نہیں لیتے. :) ہمیں ان لوگوں پر رشک آتا ہے جو کبھی بھی کہیں بھی سو جاتے ہیں. :)
  7. لاریب مرزا

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    یہ راستوں کی تفصیل بچوں میں map reading کی سمجھ بوجھ پیدا کرنے کے لیے دی گئی ہے. ہمیں یوں محسوس ہو رہا تھا کہ یہ راستے فرضی بتائے گئے ہیں. یا درست بھی ہو سکتے ہیں. ہم کونسا وہاں ڈرائیور کر کے گئے ہیں. :)
  8. لاریب مرزا

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    یہ غلطی ہم نے بھی نوٹ کی تھی. شاید آپ کا سفرنامہ نہ پڑھا ہوتا تو نہ نوٹ کر پاتے. :) لگتا ہے مصنف بذات خود گرینڈ کینین نہیں گئے ہیں. ورنہ ایسی غلطی نہ کرتے. :p:)
  9. لاریب مرزا

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    شروع والے ریڈنگ سیکشن میں ایریزونا کا ہی ذکر ہے. یہ کولوراڈو تو بعد ہی کوئی کہانی ہے. :)
  10. لاریب مرزا

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    نہیں، یہ AFAQ بک سیریز ہے. پاکستان میں ہی چھپی ہے. شروع میں لکھے گئے السلام علیکم سے واضح ہو جانا چاہیے. :) تصویر تو کارٹون طرز کی ہے. گرینڈ کینین کی طرح کی ہی کوئی چیز بنائی گئی ہے. :)
  11. لاریب مرزا

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    یہ دیکھیے. یہ سیکشن پڑھ کے آپ کی لڑی کو یاد کیا. :p
  12. لاریب مرزا

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    اسی لیے ہم نے آپ سے یہ سوال کیا تھا کہ آسان الفاظ میں ان کو سمجھانا تھا. کیا بچوں کے لیے وہاں کوئی نیشنل پارک کا حصہ بھی ہے؟ یا پورے گرینڈ کینین کو ہی پارک کہتے ہیں؟
  13. لاریب مرزا

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    ہماری بھتیجی جماعت دوم میں ہیں. ان کی انگلش کی کتاب میں گرینڈ کینین پہ ایک پورا سبق ہے.
  14. لاریب مرزا

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    چائے؟؟ ہمارا بھی یہی حال و خیال ہے. رات کو چائے پی لیں تو نیند اڑنچھو ہو جاتی ہے. اس لیے رات کو چائے کی طرف دیکھتے بھی نہیں. :) آپ کیوں رات کو پیتے ہیں بھلا؟ :question:
  15. لاریب مرزا

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    آپ بھی ابھی عرب میں مقیم ہیں تو عربوں والی ہی چائے (قہوہ) پیتے ہیں پاکستانی طرز کی؟
  16. لاریب مرزا

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    عارف کریم نے دعویٰ کیا ہے کہ چائے صحت کے لیے نقصان دہ ہے. یعنی آپ صرف پسند کی وجہ سے کافی کو ترجیح دیتے ہیں؟
  17. لاریب مرزا

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    یعنی ان تین کپوں کے علاوہ شام میں یا رات میں چائے نہیں پیتے؟؟ :)
  18. لاریب مرزا

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    یعنی آپ بھی چائے کے شوقین ہیں!! :) یہ تو اچھی بات ہے.. :)
  19. لاریب مرزا

    ہم تبصرہ ارسال نہیں کر سکتے!!

    کیا چائے واقعی صحت کے لیے مضر ہے؟ زیک آپ چائے کیوں نہیں پیتے؟ محمد وارث آپ چائے کیوں پیتے ہیں؟ :)
Top