وعلیکم السلام! جی بالکل.. شروع شروع میں ایسا ہی ہوتا ہے کہ اردو محفل اوڑھنا بچھونا بن جاتی ہے. ہم بھی آغاز میں تقریباً ہر وقت ہی محفل میں پائے جاتے تھے. پھر آہستہ آہستہ ٹھہراؤ آ جاتا ہے. :) لیکن اس ٹھہراؤ کے باوجود بھی اردو محفل سے جڑے رہنا ہی اصل بات ہے. اردو محفل ہے ہی اتنی اچھی. :daydreaming...