نتائج تلاش

  1. عبدالحفیظ

    طویل صفحات والی کتاب کی چھپوائی اور ان پیج سے ناواقفیت

    نئی انپیج تو یونیکوڈ بیسڈ ہی ہے اس لئے اس میں یونیکوڈ کے تمام فوائد شامل ہیں اور آٹو کرننگ تو آپ جانتے ہیں ہی اس لاجواب ہے میں ایک لمبے عرصے سے انپیج بھی استعمال کر رہا ہوں اور یونیکوڈ بھی لیکن جہاں تک پبلشنگ کا سوال ہے تو انپیج کا کوئی نعم البدل نہیں اب تک۔
  2. عبدالحفیظ

    ڈائونلوڈ انپیج۳

    میرا کہنا تو صرف یہی ہے کہ ان پیج پروفیشنل اردو پبلشنگ میں استعمال ہونے والا واحد سافٹ وئیر ہے اور ان پیج 3 میں بھی بہت سی خوبیاں ہیں جو ابھی بھی اسے اردو پبلشنگ کا سرتاج بناتی ہیں۔ یہاں تک ورڈ کا پروفیشنل پبلشنگ کے لئے استعمال ہے تو یہ خیال مضحکہ خیز ہے۔ ویب پبلشنگ میں تو بہرحال جمیل نستعلیق...
  3. عبدالحفیظ

    ڈائونلوڈ انپیج۳

    یہ لینکس والے جانے کون سی دنیا میں رہتے ہیں؟ ونڈوز کو دائمی مریض سمجھتے ہیں۔ ونڈوز چلانے والوں کو گدھے سمجھتے ہیں۔ بھئی لینکس اپنی جگہ ہے ونڈو اپنی جگہ۔ اور نونیکوڈ اور انپیج میں کوئی مقابلہ نہیں۔ دونوں اپنی جگہ ہیں۔ انپیج 3 تو یونیکوڈ بیسڈ ہی ہے بھائی۔
  4. عبدالحفیظ

    ان پیج تھری

    جی ان پیج تھری کی ضرورت تو بہرحال پڑے گی فائل کنورٹ کرنے کے لئے کیونکہ فائل کھلے بنا تو کنورٹ ہونے سے رہی۔
  5. عبدالحفیظ

    ڈائونلوڈ انپیج۳

    ان پیج کی تو بات ہی الگ ہے اسی لئے تو تلاش کرتے رہتے ہیں لوگ۔ بہرحال آپ پائریٹڈ استعمال کرنے کی بجائے ورڈ ہی استعمال کریں ورنہ خرید لیں جیسا کہ مکرم ابن سعید صاحب نے فرمایا ہے۔ خریدی ہوئی انپیج کی تو بات ہی کچھ اور ہے۔ اور جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ خاص نہیں تو بندر کیا جانے ادرک کا سواد۔
  6. عبدالحفیظ

    مائی کمپیوٹر سے سی ڈی آئیکن غائب ہوگیا ہے

    خاکسارکے ساتھ بھی پانچ سال قبل ایسا ہوا تھا ۔ پھر مجھے اس کا حل مائکروسافٹ کی ویب سائٹ میں نالج بیس آرٹیکل پڑھنے پر مل گیا تھا۔ اس میں بعینہ یہی حل بتایا گیا ہے۔ میں بتانا چاہتا مگر جناب نے پہلے سے ہی لکھ دیا ہے۔ دراصل یہ ونڈوز کی رجسٹری کرپٹ ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے۔
  7. عبدالحفیظ

    ان پیج تھری

    یو یو ایس کنورٹر استعمال کریں اس کے ذریعہ سے یونی کوڈ سے پرانی انپیج میں کنورٹ کیا جا سکتا ہے۔
  8. عبدالحفیظ

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    کیا تاج نستعلیق میں کرننگ جمیل نستعلیق سے بہتر ہے یا وہی حال ہے؟ کیونکہ جب تک کرننگ کا مسئلہ حل نہ ہو تب تک کوئی نستعلیق فونٹ انپیج کے نوری نستعلیق اور فیض نستعلیق کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ اور خاص طور پر پبلشنگ انڈسٹری میں تو بالکل نہیں۔
  9. عبدالحفیظ

    سرچ انجن کے ذریعے قران کے متن کی تلاش

    میں سرچ کرنے کے لئے ویب سائٹ www.islamicity.com استعمال کرتا ہوںاس کا ریزلٹ بہترین ہے
  10. عبدالحفیظ

    تاج نستعلیق آیة الکرسی

    یہ تو ریلیز ہونے پر ہی پتہ چلے گا
  11. عبدالحفیظ

    ان پیج علماء سے سوال

    عارف بھائی کلیریفکیشن کرنے کا شکریہ۔ شدت کے ساتھ کرننگ والے فانٹ کا انتظار رہے گا۔
  12. عبدالحفیظ

    ان پیج علماء سے سوال

    کورل ڈرا میںفیض لاہوری نستعلیق قدرے بہتر سپورٹ کے ساتھ کام کرتا ہے بنسبت جمیل نوری نستعلیق کےپر ٹائپ تو ورڈ میں ہی کرنا پڑتاہے۔
  13. عبدالحفیظ

    ان پیج علماء سے سوال

    عارف کریم صاحب ’’ ہمارے پاس اسکا ایک کرننگ والا ورژن موجود ہے، پر وہ کمرشل وجوہات کی بناء عام پبلک نہیں کرسکتے۔‘‘ یہ کمرشل وجوہات کیا ہیں بات سمجھ میں نہیں آئی۔ میں اس وقت ان پیج 05۔3استعمال کر رہا ہوں اور انڈیزائن سی ایس 4 مڈل ایسٹ ورژن بھی استعمال کر رہا ہوں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ان ڈیزائن...
  14. عبدالحفیظ

    ان پیج علماء سے سوال

    پہلے سوال کا جواب: سنجیدہ پبلشنگ کے لئے ایم ایس ورڈ کو ابھی استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ کیونکہ اس میں آٹو کرننگ کی سہولت نہیں۔ جس سے الفاظ کے درمیان خالی جگہ رہ جاتی ہے اور خوبصورتی ختم ہو جاتی ہے۔ دوسرے سوال کا جواب: جب تک آٹو کرننگ کی سہولت نہیں ملتی تب تک اور کیونکہ انپیج کا نوری نستعلیق...
  15. عبدالحفیظ

    القلم تاج نستعلیق کا نمونہ

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔
  16. عبدالحفیظ

    انڈیزائن سی ایس ۵ میں اردو نستعلیق کی مکمل اسپورٹ!

    بہرحال دئے گئے لنک پر آٹو کرننگ واضح نہیں کی گئی۔ آٹو کرننگ انپیچ کی خصوصیت ہے۔ اگر انڈیزائن میں موجود ہے تو کیا عارف کریم صاحب کو پیج ٹائپ کرنے میں چند منٹ لگے ہیں یا مینول کرننگ کرنے میں ’’چند منٹ‘‘ لگے ہیں۔
  17. عبدالحفیظ

    انڈیزائن سی ایس ۵ میں اردو نستعلیق کی مکمل اسپورٹ!

    بہرحال جب تک آٹو کرننگ کا مسئلہ ان ڈیزائن میں حل نہں ہوگا تب تک انپیچ بہرحال بہتر آپشن ہے۔
  18. عبدالحفیظ

    انڈیزائن سی ایس ۵ میں اردو نستعلیق آٹو کشیدہ!

    بہت خوبصورت ہے۔ تو یہ آٹو کشیدہ کے ساتھ جمیل نوری نستعلیق کب ریلیز ہو رہا ہے؟ اور کیا اس میں آٹو کرننگ بھی ہوگی؟
  19. عبدالحفیظ

    السٹریٹر سی ایس 5 میں اردو ٹائپنگ

    بہت خوب۔ کیا نئی فائل میں اردو ٹائپ نہیں ہو سکتی؟
Top