نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    مہنگے ہیں ناں اس لیے۔ دوسرے سوال کا جواب نہیں دیا؟
  2. اشتیاق علی

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ما شا اللہ ! بیٹا ورژن کی اشاعت کی خبر سنا کر آپ نے دل خوش کر دیا۔
  3. اشتیاق علی

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    بادام کہاں کھا سکتے ہیں ہم۔ یہ آپ کے اوتار میں کس کی تصویر ہے؟
  4. اشتیاق علی

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    کیا نہیں دیکھا؟
  5. اشتیاق علی

    الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط

    ضبط بھائی بھی نہیں آئے لگتا ہے میری طرح ۔
  6. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 9

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  7. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

    برتن ہی استعمال کر لیتے کوئی۔
  8. اشتیاق علی

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ ،،2

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  9. اشتیاق علی

    بخشش اور رحم کی دعا

    ربَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ ﴿۲۳:۷﴾ ترجمہ: اے ہمارے رب، ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم خسارہ پانے والوں میں سے ہوجائیں گے۔
  10. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -41

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  11. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے ہیں سبھی؟
  12. اشتیاق علی

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    کیوں کیا ہوا؟
  13. اشتیاق علی

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    دور جدید میں ایسا ممکن ہے۔ اور پھر ہندوستان اور پاکستان روایتی حریف ہیں اس لیے شاید دیکھا ہو ۔
  14. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    شمشاد بھائی ہی کھائیں گے ناں۔
  15. اشتیاق علی

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    ارے ہاں کبڈی سے یاد آیا ۔ کل انڈیا اور پاکستان کا کبڈی میچ تھا لاہور میں ۔ کیا آپ کو پتہ ہے کہ کون جیتا ؟
  16. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ہم بھی ٹھیک ہے ۔ بس رشتے داروں کی شادیوں میں مصروفیت کے تحت محفل میں کم کم آ رہے ہیں۔
  17. اشتیاق علی

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    میرا مطلب تھا کہ دفتر سے محفل میں کم ہی آتا ہوں۔ لیکن آج آ گیا۔ :):):):
  18. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -41

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  19. اشتیاق علی

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    کیا کروں؟ بتائیں تو سہی؟
  20. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    اگر ایسا ہے تو بہت اچھی بات ہے پھر تو ۔ مبروک
Top