نتائج تلاش

  1. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح........

    تابش بھائی شکریہ ۔۔۔۔ آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر ۔۔۔۔۔ " جو" سے گفتگو کی طرف اشارہ زیادہ واضع ہو جاتا ہے ۔۔۔۔
  2. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح........

    اس مصرعے میں آگر " بات چل کر" کے بجائے " بات بڑھ کر" کر دیا جائے تو مفہوم شاید مزید واضح ہو جائے... بات بڑھنا یا بڑھانا محاورے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے آپ سے بات بڑھ کر تم سے تُو ہو گی
  3. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح........

    شاہد بھائی آپ کی دی ہوئی تجویز کی بعد اگر اس شعر کو یوں کر دیا جائے..... الجھنیں کم ہوں گی جب گفتگو ہو گی فاصلے کم ہوں گے وہ روبرو ہوگی اس میں "وہ" کی تبدیلی کے بعد گفتگو کی طرف بھی اشارہ ہو گیا جس کا ذکر پہلے مصرعے میں ہوا...... اور ایک پہلو ذکرِ محبوب کا بھی نکل آیا...... اب درست ہے...؟؟
  4. صفی حیدر

    سنا تھا نام جو تیرا ۔۔۔ برائے اصلاح

    بہت خوب شاہد بھائی...... عمدہ تخلیق ہے......
  5. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح........

    خیال تو واقعی قدیم ہے ۔۔۔۔ بے شمار بار اسے پر طبع آزمائی کی جا چکی ہے تو سوچا میں بھی کر لوں ۔۔ ویسے یہ آپ بیتی ہے صرف خیال آفرینی نہیں ہے ۔۔۔۔
  6. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح........

    درست نشاندہی کی ہے آپ نے پہلے مصرعے میں تھی زائد ہو گیا ۔۔۔۔ اصل مصرعہ ہے " گل کا پیغام گلشن سے صبا لائی " ۔۔۔۔۔ جی پیغام یہی ہے ہے گل کا جو صبا لائی ہے کہ ۔۔۔۔ گل بدن اور گل آج روبرو ہوں گے ۔۔۔۔ قابلِ دید منظر ہوگا ۔۔۔۔
  7. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح........

    صحیح کہا آپ نے بہاریں کلیوں کے تبسم کا سبب ہوتی ہیں ۔۔ ایسے میں بھنورے کے دل میں گل کی آرزو کی شدت دو آتشہ ہو جاتی ہے ۔۔۔۔ یہ کوئی شرط نہیں ہے ۔۔۔ بہار کی رت کا عمومی بیان ہے ۔۔۔
  8. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح........

    ٹھیک کہا ہے آپ نے اس موضوع کو حالی سے بہتر شاید ہی کوئی کہہ سکے ۔۔ اقبال سے مماثلت شاید چاند ستاروں کے ذکر کی وجہ سے نظر آئی ۔۔۔۔ اس شعر کے پہلے مصرعے میں لفظ " گم" نے نفسِ مضمون کو بدل دیا ہے ۔۔۔ خوب سے خوب تر کی تلاش میں انسان اکثر خود ہی گم ہو جاتا ہے ۔۔۔ اپنی پہچان کھو دیتا ہے ۔۔۔
  9. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح........

    جب کسی پر قیامت ٹوٹتی ہے کسی بھی حوالے سے ۔۔۔ دل کی دنیا بھی تہس نہس ہو جاتی ہے اور عزت کی بھی دھجیاں اڑ جاتی ہیں ۔۔۔ تو ایسے میں ڈھارس بندھانے والے اور طفل تسلیاں دینے والے تو بہت ہوتے ہیں لیکن آگے بڑھ کر کھوئی ہوئی عزت کو بحال کرنے کے لیے عملی طور پر کچھ نہیں کیا جاتا ۔۔۔۔۔یہاں عزت سے مراد صرف...
  10. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح........

    یہاں میری مراد بات ہی ہے، طرزِ گفتگو ہے، جو اخلاق و تہذیب کی آئینہ دار ہوتی ہے... کبھی آپ کہہ کر مخاطب کیا جاتا تھا اور اب نوبت تُو تکار تک پہنچ چکی ہے... اخلاقی و تہذیبی زوال کا اظہار کیا ہے.....
  11. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح........

    شاہد بھائی... یہاں محبوب کا ذکر نہیں کیا ہے... ایک عمومی بات کی ہے کہ جب باہمی گفتگو کی جائے اور جو بھی مسائل ہوں ان کو بات چیت سے حل کیا جائے تو بہت سی الجھنوں سے بچا جا سکتا ہے جیسے حفیظ ہوشیار پوری صاحب نے کہا ہے دلوں کی الجھنیں بڑھتی رہیں گی اگر کچھ مشورے باہم نہ ہوں گے دوسرے مصرعے...
  12. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح........

    شاہد بھائی آپ کہی اصلاحی رائے کا شدت سے انتظار ہے....... لکھی واقعی مشاکل مسدس سالم میں ہے... اصلاح کا منتظر ہوں.......
  13. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح........

    پہلے مصرعے میں گفتگو کا ذکر ہے.... اسی بات کو دوسرے مصرعے میں آگے بڑھایا ہے کہ جب گفتگو آمنے سامنے روبرو ہو گی تو باہمی فاصلے کم ہوں گے.......
  14. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح........

    سر الف عین اور دیگر اساتذہ سخن و شرکاء محفل سے اصلاح کی استدعا ہے....... الجھنیں کم ہوں گی جب گفتگو ہو گی فاصلے کم ہوں گے جب روبرو ہوگی کب یہ سوچا تھا ایسا وقت آئے گا آپ سے بات چل کر تم سے تُو ہو گی زخمِ دل کی مسیحائی تو کرتے ہو کیا وہ عزت کی چادر بھی رفو ہوگی خوب سے خوب تر کی کھوج میں گم...
  15. صفی حیدر

    غزل اصلاح کے لئے.... خوش سلیقے سے اگر ان کو نبھاتے جاتے

    میرے محدود علم کے مطابق تو شاید جائز نہیں ہے ۔۔۔۔ شکریہ آپ نے راہنمائی کی ۔۔۔۔
  16. صفی حیدر

    غزل اصلاح کے لئے.... خوش سلیقے سے اگر ان کو نبھاتے جاتے

    بہت خوب ۔۔۔ عمدہ تخلیق ہے ۔۔۔ مطلع کے دوسرے مصرعے کو دیکھ لیں ۔۔۔۔ " رسمی " کا وزن فعلن ہے ۔۔۔۔۔
  17. صفی حیدر

    ہم کہ یکتا ہوئے یگانہ ہوئے

    عمدہ کاوش ہے ۔۔۔۔۔۔۔
  18. صفی حیدر

    " حسن کیا ہے ؟ " ۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    پتھر کے تلفظ سے ۔۔۔:)
  19. صفی حیدر

    " حسن کیا ہے ؟ " ۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    بہت نوازش سر ۔۔۔۔ "پتھر" کے بارے میں میرا ابہام دور کر دیا ۔۔۔۔۔۔باقی دو مصرعے بدلنے کی کوشش کرتا ہوں ۔۔۔۔
  20. صفی حیدر

    غزل --- کہیں کہیں سے رِدائے انا ، رفو کر لوں--- اصلاح کے لئے

    جو سب سے سخت سزا تھی، مرا نصیب ہوئی میں جس کو پا نہ سکوں اس کی آرزو کر لوں بہت لاجواب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top