نتائج تلاش

  1. صفی حیدر

    حرام لحم پہ پلتا ہوں میں ہوں راجہ گدھ

    محترم سر غزل میں استعمال کردہ قافی کے بارے میں آپ کی حتمی رائے کیا ہے ..... ؟؟؟؟ آپ کی رائے میرے لیے حکم کا درجہ رکھتی ہے سو آپ کی حتمی رائے کا منتظر ہوں ......
  2. صفی حیدر

    حرام لحم پہ پلتا ہوں میں ہوں راجہ گدھ

    غزل کے مضمون کے بارے میں جو رائے آپ نے دی اس نے میری حوصلہ افزائی کی ہے ...... اور قوافی کے جو متبادل آپ نے تجویز کیے وہ میرے لیے قابل قدر ہیں ....... ان کی بنیاد پر ہی اشعار کی اصلاح کر لوں گا ..... ایک سوال ہے کہ " ٹھکانہ کرنا " تو محاورے کے مطابق ہے لیکن کیا " ٹھکانہ بنانا " بھی محاورے کے...
  3. صفی حیدر

    حرام لحم پہ پلتا ہوں میں ہوں راجہ گدھ

    محترم سر الف عین کیا اس غزل کے قوافی درست ہیں ؟؟ دیگر محفلین سے بھی اصلاح کی درخواست ہے حرام لحم پہ پلتا ہوں میں ہوں راجہ گدھ اجل رسیده ہی کھاتا ہوں میں ہوں راجہ گدھ کوئی جو دشت نوردی میں جان سے گزرے خوشی سے جشن مناتا ہوں میں ہوں راجہ گدھ جہاں پڑے ہوں کسی اجڑے دل میں مرده خواب وہیں ٹھکانہ میں...
  4. صفی حیدر

    مکیں زمیں کے ہیں نہ آسماں کے باسی ہیں

    بہت نوازش محترم سر ...... ایطا کی کوئی پہچان اگر آپ بتا سکیں جس سے قوافی میں یہ غلطی نہ ہو ؟؟؟؟
  5. صفی حیدر

    مکیں زمیں کے ہیں نہ آسماں کے باسی ہیں

    بہت شکریہ سر آپ کی راہنمائی کے سبب ہی کچھ لکھنے کے قابل ہوا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ ایطا کے بارے میں میرے ذہن میں بیت سے ابہام ہیں ۔۔۔۔۔
  6. صفی حیدر

    مکیں زمیں کے ہیں نہ آسماں کے باسی ہیں

    بہت نوازش سر ۔۔۔۔۔۔ آپ نے ہمیشہ حوصلہ افزائی کی ہے ۔۔۔۔۔ اللہ پاک جزائے خیر دے
  7. صفی حیدر

    مکیں زمیں کے ہیں نہ آسماں کے باسی ہیں

    مکیں زمیں کے ہیں نہ آسماں کے باسی ہیں خیال و خواب کے وہم و گماں کے باسی ہیں ہزار اشک بہائیں رہیں گے پردے میں ملے جو رنج وہ سوزِ نہاں کے باسی ہیں یہ معجزہ بھی زمانے کی کروٹوں نے دیا خدا کے عشق میں شہرِ بتاں کے باسی ہیں حقیقتوں میں انہیں کیوں تلاش کرتے ہو عروج والے تو اب داستاں کے باسی ہیں نہ...
  8. صفی حیدر

    عید مبارک

    پیام لایا مُسرت کا روزِ عیدِ سعید ہے نامہ بر یہ محبت کا روزِ عیدِ سعید گلے لگانے کا ملنے ملانے کا ہے یہ دن صفی ہے درس اخوت کا روزِ عیدِ سعید
  9. صفی حیدر

    " سانحہِ ساہیوال "

    " سانحہِ ساہیوال " خُدایا ! تُو نےبھی کیا وہ درندگی دیکھی ؟ لہو اُگلتی جو بچوں نے زندگی دیکھی نہ بھول پائے گی چشمِ فلک اسے صدیوں صفی جو خصلتِ انساں کی سفلگی دیکھی
  10. صفی حیدر

    نعت ۔۔۔۔۔

    بہت شکریہ سر...... جن نکات کی آپ نے نشاندہی کی ان کو درست کرنے کی کوشش کرتا ہوں.... ردیف یہ بھی اچھی ہے اس کے علاوہ ایک اور ردیف بھی ذہن میں ہے... دوبارہ تحریر کرکے پیش کرتا ہوں....
  11. صفی حیدر

    نعت ۔۔۔۔۔

    بہت شکریہ آپ نے پذیرائی کی.... آپ کا مشورہ سر آنکھوں پر..... اس سے مصرع زیادہ رواں ہو گیا ہے.. " نوکِ قلم سے دل ہے بہم میرے محترم". اس مصرع میں یہ کہنے کی کوشش کی ہے کہ قلم اور دل دونوں ایک ہو گئے ہیں مراد قلم دل کے جذبات کو بیان کر رہا ہے....
  12. صفی حیدر

    نعت ۔۔۔۔۔

    بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔" اے مرے حبیب " کو ہی ردیف بنا لیا جائے تو اس کے علاوہ باقی اشعار میں بھی اصلاح طلب نکات کی نشاندہی کر دیں ۔۔۔۔۔ میری راہنمائی ہو جائے گی ۔۔۔
  13. صفی حیدر

    نعت ۔۔۔۔۔

    آپ صیح کہہ رہے ہیں واقعی یہ ردیف اس بحر میں آ سکتی ہے ۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ آپ نے درست راہنمائی کی ۔۔۔۔۔۔ " اے رسول امیں " اور " اے مرے حبیب " میں سے زیادہ موزوں ردیف کون سی ہو گی اور باقی نکات میں بھی راہنمائی مل جائے تو شکر گزار ہوں گا
  14. صفی حیدر

    نعت ۔۔۔۔۔

    سر یہ نعت مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن کے وزن میں ہے ۔۔۔۔۔ اس بحر کے مطابق " مجھ پر بھی ہو نگاہِ کرم اے مرے حبیبؐ " کی تقطیع کیسے ہو گی ۔۔۔۔ یہ سمجھنے سے قاصر ہوں ۔۔۔۔ آپ اس کی تقطیع میں راہنمائی کر دیں
  15. صفی حیدر

    نعت ۔۔۔۔۔

    آپ کی رائے اور مشورہ میرے لیے قابلِ قدر ہے ۔۔۔۔۔ ویسے میرے خیال میں ردیف " اے مرے حبیب " شاید اس بحر میں نہیں آ سکتی ۔۔۔۔۔۔۔ مزید اساتذہ ہی راہنمائی کر سکتے ہیں جس کے لیے منتظر ہوں ۔۔۔۔۔
  16. صفی حیدر

    نعت ۔۔۔۔۔

    بہت نوازش سر آپ نے قابلِ قدر مشورے سے نوازا ۔۔۔۔ آپ نے نہایت موزوں ردیف عطا کی ہے جس کے لیے آپ کا شکر گزار ہوں ۔۔۔۔ دیگر نکات کے بارے میں آپ اور دیگر اساتذہ کرام سے مزید رہنمائی درکار ہے ۔۔۔۔۔۔ اصلاح سخن کے زمرے میں پوسٹ کرنا تھا لیکں غلطی سے اس زمرے میں پوسٹ ہو گیا ۔۔۔۔۔
  17. صفی حیدر

    نعت ۔۔۔۔۔

    محترم اساتذہ کرام اور محفلین سے ملتمس ہوں کہ ان نعتیہ اشعار کی اصلاح کریں اور اپنی رائے سے نوازیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھ پر بھی ہو نگاہِ کرم میرے محترم مٹ جائے دل سے داغِ الم میرے محترم ناچیز ہوں حقیر ہوں اوقات کیا مری قائم ہے آپ سے ہی بھرم میرے محترم مجھ کو نکالیں ظلمتِ دنیا سے آپ ہی مجھ میں نہیں ہے...
  18. صفی حیدر

    یومِ اساتذہ پر اساتذہ کے نام ۔۔۔۔۔

    بہت شکریہ. .. بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو دریافت کرنا اور نکھارنا تدریسی عمل کا لازمی جزو ہوتا ہے
  19. صفی حیدر

    یومِ اساتذہ پر اساتذہ کے نام ۔۔۔۔۔

    تمھیں علم سے گر بصیرت ملے گی زمانے میں پھر تم کو عزت ملے گی وہ طفلانِ معصوم جو منتظر ہیں انہیں علم دو تو محبت ملے گی نہ میزان میں زر کے تم رزق تولو قناعت کرو گے تو برکت ملے گی نہ گھبرانا بادِ مخالف سے اے دوست یقیں ہے تو اللہ کی نصرت ملے گی جو محنت کی عادت کو اپنائو گے تم تمھیں پھر جہاں میں فضیلت...
Top