نتائج تلاش

  1. صفی حیدر

    عید الاضحیٰ مبارک ۔۔۔۔

    دیتی ایثار کا پیغام ہے عیدِ قرباں رب کا نادار کو انعام ہے عیدِ قرباں کرتی پیدا جو دلوں میں ہے یقینِ کامل وہ دعائے ردِ اوہام ہے عیدِ قرباں رزق ہوتا ہے میسر جو فراوانی سے نعمتِ خلد کا اک نام ہے عیدِ قرباں کرتے ہیں لوگ ادا سنتِ ابراہیمی صبحِ پُر نور حسیں شام ہے عیدِ قرباں تحفے تقسیم کیا کرتے ہیں...
  2. صفی حیدر

    جشن آزادی مبارک ۔۔۔۔۔

    بہت شکریہ سر آپ نے حوصلہ افزائی کی.....
  3. صفی حیدر

    جشن آزادی مبارک ۔۔۔۔۔

    پیش ہے اپنی یہ جاں پاک وطن کی خاطر دل میں ہے عزمِ جواں پاک وطن کی خاطر جس نے کی ہرزہ سرائی نہیں بچ پائے گی کھینچ لیں گے وہ زباں پاک وطن کی خاطر سر نگوں ہو گا عدو جیت ہماری ہو گی رکھتے ہیں تاب و تواں پاک وطن کی خاطر یوں ہی لہراتا رہے سبز ہلالی پرچم عزم و ہمت کا نشاں پاک وطن کی خاطر مشکلیں رہ...
  4. صفی حیدر

    عید الفطر مبارک

    ذرہ نوازی کے لیے آپ کا شکریہ سر...
  5. صفی حیدر

    عید الفطر مبارک

    بہت شکریہ سر... اس پزیرائی کے لیے...
  6. صفی حیدر

    عید الفطر مبارک

    کہتا ہوں دل سے عید مبارک قبول ہو سب کے لبوں پہ عید مبارک کا پھول ہو پائیں صلہ جو روزے رکھے اہلِ صبر نے اللہ کی رحمتوں کا سبھی پر نزول ہو ایثار کا سبق ہے مقدس مہینے کا مفلس کا گر خیال رکھیں کیوں ملول ہو میٹھی سویاں عید پہ کھائیں تو اس کے بعد تلخی نہ ہو مزاج میں بس یہ اصول ہو مہندی کی خوشبوؤں...
  7. صفی حیدر

    الوداع

    جزاک اللہ ... میری جانب سے دعا کی درخواست بھی کیجیے گا...
  8. صفی حیدر

    الوداع

    بہت بہت نوازش... آپ ماشاءاللہ خود بھی بہترین شاعرہ ہیں... جب بھی آپ کا کوئی کلام پڑھنے کا موقع ملا بہت لطف آیا پڑھ کر اور ہمیشہ قابلِ ستائش لگا... میری طرف سے آپ اپنی والدہ کا بھی شکریہ ادا کیجئے گا کہ انہوں نے میرے کلام کو پسند کیا... میں نے اپنے والد مرحوم اور والدہ مرحومہ کے لیے جو نظمیں...
  9. صفی حیدر

    الوداع

    بہت ممنون ہوں سر... میں تو دل سے آپ کی شاعری کا قدر دان ہوں ... میرے لیے یہ بات باعثِ اعزاز ہے کہ آپ نے میرے کلام کی پذیرائی کی...
  10. صفی حیدر

    الوداع

    بہت شکریہ پزیرائی کے لیے...
  11. صفی حیدر

    الوداع

    بہت نوازش سر... آپ سے ہی سیکھا ہے...
  12. صفی حیدر

    الوداع

    بہت شکریہ... سلامت رہیں...
  13. صفی حیدر

    الوداع

    کس دل سے میں کہوں تجھے رمضان الوداع برپا ہے میری روح میں طوفان الوداع افسردہ دل ہے اور مری چشم اشکبار میرے عزیز اے مرے مہمان الوداع اے کاش تجھ کو روک سکوں میں نہ جانے دوں جاں وار دوں میں دل کروں قربان الوداع پر نور وقت تیرے ہی دم سے تھا صبح شام تسکینِ قلب و روح کے سامان الوداع رخصت تُو ہو...
  14. صفی حیدر

    والد مرحوم کے نام ۔۔۔۔

    جس سی ہنسی حیات وہ شفقت ہے باپ کی جس نے رلایا خون وہ رحلت ہے باپ کی گو مرگ نے اسے کیا مجھ سے جدا مگر جس کو نہیں ہے موت محبت ہے باپ کی آسودگی سے آج اگر رہ رہا ہوں میں مجھ کو دیا ہے گھر یہ عنایت ہے باپ کی احساس اس کے ہونے کا ہوتا ہے قبر سے شامل ہے مٹی میں جو وہ نکہت ہے باپ کی شیریں مزاج اس کا...
  15. صفی حیدر

    والد مرحوم کے نام ۔۔۔۔

    بہت شکریہ سر آپ نے درست نشاندہی کی ... دوبارہ پوسٹ کرتا ہوں
  16. صفی حیدر

    والد مرحوم کے نام ۔۔۔۔

    جس سی ہنسی حیات وہ شفقت ہے باپ کی جس نے رلایا خون وہ رحلت ہے باپ کی گو مرگ نے اسے کیا مجھ سے جدا مگر جس کو نہیں ہے موت محبت ہے باپ کی اس دور میں آسودگی سے رہ رہا ہوں میں مجھ کو دیا ہے گھر یہ عنایت ہے باپ کی احساس اس کے ہونے کا ہوتا ہے قبر سے شامل جو ہے مٹی میں وہ نکہت ہے باپ کی شیریں مزاج...
Top