نتائج تلاش

  1. صفی حیدر

    تاسف اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔ آللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور بلنددرجات عطا کرے ۔۔
  2. صفی حیدر

    " فوزیہ عظیم " ۔۔۔۔ نظم برائے اصلاح

    گناہ جرم فحاشی جس سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہو اس کے لیے فردِ واحد کو موردِ الزام نہیں ٹھرایا جا سکتا ۔۔ سزا ملنی ہے تو ہر اس انسان کو ملنی چاہیے جو برابر کا شریکِ جرم ہو ۔۔ جسمانی فحاشی پر غیرت جاگتی ہے ۔۔۔ ذہنی و اخلاقی دیوالیہ پن اور عریانیت پر یہ غیرت گہری نیند سوئی رہتی ہے ۔۔ بات اس منافقت کی...
  3. صفی حیدر

    " فوزیہ عظیم " ۔۔۔۔ نظم برائے اصلاح

    محترم سر الف عین اور دیگر اساتذہ و محفلین سے اصلاح و آراء کی درخواست ہے ۔۔۔۔۔ بحر ۔۔ متقارب مربع سالم " فوزیہ عظیم " بتا ئو مجھے تم میں بازار کی جنس تھی کیا ؟ جو مجھ کو سرِ عام بیچا گیا تھا مجھے کیوں ہوس کی نگاہوں سے دیکھا گیا تھا میں غربت کے ہاتھوں میں بے بس کھلونا بنی تھی مرے جسم سے...
  4. صفی حیدر

    سوال

    حدِ ادب سے آگے بڑھ کر سوال کرنا ۔۔۔ وہ شجرِ ممنوع ہے جس کا ثمر چکھنے والا تہذیب و مذہب کے دائرے سے خارج سمجھا جاتا ہے ۔۔۔ گھر کا آنگن ہو کہ درس و تدریس کی چار دیواری ۔۔۔۔ جو کہا جائے اسے ہی حتمی سمجھا جائے ۔۔۔ نوخیز ذہنوں کی ذرخیز زمینوں سے اگتی سوالوں کی کونپلیں بار آور ہونے سے پہلے ہی خزاں...
  5. صفی حیدر

    غزل - ملتے ہی خود کو آپ سے وابستہ کہہ دیا - مرتضٰی برلاس

    لاجواب ۔۔۔ ذوقِ انتخاب کی داد قبول کیجئے ۔۔۔۔ :)
  6. صفی حیدر

    کیسے دکھائے دن دلِ خانہ خراب نے ۔۔۔

    عمدہ کلام ہے ۔۔۔۔۔
  7. صفی حیدر

    رباعی برائے اصلاح.........

    بہت نوازش عباد اللہ بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. صفی حیدر

    رباعی برائے اصلاح.........

    بہت بہت شکریہ محترم سر محمد وارث ۔۔۔۔ آپ نے حوصلہ افزائی کی ۔۔۔۔آپ کی پسندیدگی اور رائے میرے لیے بہت اہم ہے ۔۔۔۔ چراغِ راہ ہے ۔۔۔۔ مجھے ازحد خوشی ہوئی ۔۔۔ آپ سے بہت زیادہ سیکھنے کو ملا ہے ۔۔۔۔اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ۔۔۔ امیدِ واثق ہے آپ آئندہ بھی اپنی رائے سے نوازتے رہیں گے اور میری راہنمائی...
  9. صفی حیدر

    پاسِ یک مردمِ جری نہ کیا

    عمدہ تخلیق ہے ۔۔۔۔۔۔۔
  10. صفی حیدر

    رباعی برائے اصلاح.........

    واحدت الوجود کے نظریے کے تحت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. صفی حیدر

    رباعی برائے اصلاح.........

    بہت شکریہ آپ نے پذیرائی کی ۔۔۔۔۔ انشاء اللہ مزید بہتری کی کوشش کروں گا ۔۔۔۔۔۔
  12. صفی حیدر

    رباعی برائے اصلاح.........

    شکریہ محترم سر الف عین ۔۔۔ محترم سر محمد وارث نے پسندیدگی کا اظہار کیا جس کے لیے ان کا مشکور ہوں لیکن انہوں نے کسی رائے سے نہیں نوازا ۔۔۔۔۔ اور محترم سر مزمل شیخ بسمل کی نظروں سے شاید یہ کاوش نہیں گزری ۔۔۔ ان کی رائے میرے لیے باعثِ سعادت ہو گی ۔۔۔۔ سر میرے خیال میں شاید " ایک ہی رب " مفعولن کے...
  13. صفی حیدر

    مرا گیت نغمہ ِ سرمدی

    بہت خوب عمدہ ہے ۔۔۔۔۔
  14. صفی حیدر

    شاعر ہے راحیلؔ غضب کا، اس کی غزل کا کافر کافر

    واہ بے مثال و باکمال کلام ہے ۔۔۔۔۔۔
  15. صفی حیدر

    مزاجِ گرامی کی حد ہو گئی

    واہ بہت خوب ۔۔۔۔ لاجواب کلام ہے ۔۔۔۔
  16. صفی حیدر

    رباعی برائے اصلاح.........

    بحر ہزج مثمن اخرام ابتر ( مفعولن مفعولن مفعولن فِع ) میں لکھی.... اس رباعی کے لیے محترم سر الف عین اور دیگر اساتذہ کرام و محفلین سے اصلاح کی درخواست ہے........ مذہب کے رنگوں کو دیکھا میں نے عبدیت کو جتنا جانا میں نے مسجد ہو یا مندر ہو یا گرجا اک ہی رب کو ہر جا پایا میں نے
  17. صفی حیدر

    غزل: کسی کو کیسے بتائیں ہم اتنے کاہل ہیں

    بہت خوب تابش بھائی ۔۔۔۔۔ آپ نے ہماری سوانح عمری لکھ دی ہے گویا ۔۔۔۔۔
  18. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح........

    شاہد بھائی ۔۔۔۔ میرے شاعر بننے کی کوشش کے اسباب میں سے سب سے بڑا سبب آپ بیتی ہے ۔۔۔ کلاسیکل شعراء زیادہ پسند ہیں جن کا شمار اساتذہ سخن میں ہوتا ہے ۔۔۔ اس غزل کا پہلا شعر جب دھیان میں آیا تو غلطی یہ ہوئی کہ دیکھا نہیں کہ یہ مستعمل بحر میں ہے یا غیر مستعمل میں ۔۔۔ آپ کا کہنا بجا ہے کہ کچھ بحروں کا...
  19. صفی حیدر

    منٹو

    بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔
  20. صفی حیدر

    غزل برائے اصلاح........

    سر مجھے علم نہیں ہے کہ کون سی ردیفیں مستعمل ہیں اور کون سی نہیں ۔۔۔۔ شاہد شاہنواز بھائی نے نفسِ مضمون میں پائے جانے والے ابہام اور ابلاغ کی کمی کی نشاندہی کی ہے جس کے لیے میں ان کا مشکور ہوں ۔۔۔۔ تکنیکی اعتبار سے عروضی خامیوں کی نشاندہی کے لیے آپ سے درخواست گزار ہوں ۔۔۔۔ اظہارِ بیان میں پائے...
Top