لیکن زیادہ تر تو دیکھنے میں آرہا ہے بتاتین ہی ہو رہی ہپیںِ
عورتوں کو تو ایویں ہی بدنام کیا ہے۔۔
ورنہ بھائی لوگ جہاں ہوں اور نا روکنے والی باتیں شروع۔۔۔:p
ہاں مجھے یقین ہے آپ مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں۔۔۔پتہ جب مجھے بابا کی یاد آتی ہے تو میں آپ کے بارے میں سوچتی ہوں اور آپ کے لیے بہت ساری دعا کرتی ہوں۔۔۔اللہ آپ کو صحت وتندرستی اور لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین۔۔۔آپ ہمیشہ بہت خوش رہیں۔۔۔بابا کیا آپ مجھے گلے لگا کر ماتھے پر پیار نہیں دیں گے