بس جی شمشاد بھائی یہی ہوتا ہوں ،، آجکل فضول بک میں گھسا رہتا ہوں ،، فضول میں ہی ،،
اور گھر میں سب ٹھیک ٹھاک ہے اللہ کا شکر ہے، آپ سنائیں کیسے ہیں ، کیسے مزاج ہیں آپ کے
یہ بھی بہت کچھ ہوتا ہے گھر کے کام ای ختم نہیں ہوتے ،، ناشتے کے برتن دھلتے ہیں تو ساتھ ہیں گھر کی صفائی پھر ساتھ ہی دوپہر کے کھانے کا وقت ،، تو ایک ہی روٹین سے آپ بور نہیں ہو جاتی ؟؟؟؟؟