بہت بہت بہت شکریہ ابنِ سیعد بھائی ۔۔کہ آپ نے اتنے اچھے طریقے سے یہ خوبصورت اور سبق آموز باتیں بتائی جو کہ میرے لیے کسی عزاز سے کم نہیں ۔ میں آپ کی باتوں کو سمجھ سکتا ہوں،اور عمل بھی کر سکتا مگر بات کچھ یوں ہے کہ کافی عرصہ سے میں محٍفل میں اپنی منگنی کی بات کرتا رہا ہوں سو اب جب ہو گئی ہے تو میں...