مان لی بھائی میں نے آپ کی ہی مانوں گا اپ سب بہت بہت اچھے ہو اور مجھ سے سب سنئیر ہیں سو میں آپ سب کی بہت بہت بہت عزت کرتا ہوں میں یہاں خود کو ایک طالبِ علم سمجھتا ہوں آپ سب میرے بھائی اور استاتذہ ہو
باجی جی آجکل ملتا ہی کیا اتنے پیسو میں سارا دن گلیوں میں آواز لگانی آنی پڑتی ہے اور آپ جیسی بہنیں پھر بھی منہ بنا کے کہہ دیتی ہیں کہ اتنا مہنگا ۔۔ نہیں لینا تو نہ لیں ۔۔۔
:)