نتائج تلاش

  1. فرذوق احمد

    تعارف میں پُرانےسے نیا

    اوکے شکریہ آپی آپ کو پتا ہے پہلے یہاں آپی شگفتہ آپی جیہ آپی ماورا ہوتی تھی تو اب آپ مری بڑی آپی ہیں سو آپ ڈانٹ بھی سکتی ہیں روک بھی سکتی مگر صرف مارنا نہیں پلیزززززززززز میرے بال خراب ہو جاتے ہیں:)
  2. فرذوق احمد

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    :grin: نائس تبسم جی۔۔۔ شمشاد بھائی آپ کا منتر اُلٹا ہوتا جا رہا ہے۔۔ اس سے پہلے کے آپ کھانے کی چیزیں ڈھونڈے جلدی سے آ جائیں:lol:
  3. فرذوق احمد

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    فلحال تو میں یہ مس کر رہا ہوں کہ جلدی سے واش روم خالی ہو جائے
  4. فرذوق احمد

    تعارف میں پُرانےسے نیا

    اوکے میں اب آئندہ یہی کہوں گا اب آپ آئیں باردگر مقدس بہنا ،، کیا میں آپ کو آپی بُلا سکتا ہوں اگر آپ مجھ سے بری ہیں تو ویسے میں 24 کا ہونے والا ہوں
  5. فرذوق احمد

    محفل کی بارہ دری

    السلام و علیکم سب دوستوں کو میں بھی حاضر ہوں
  6. فرذوق احمد

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    جتنی دیر سے مکھی بنانے کی کاوِش کی جار ہی ہے مجھے لگتا ہے کے شمشاد بھائی کامیاب ہو جائے گے میرا تکا ہے کے شمشاد بھائی مکھی بنا ہی لیں گے:grin:
  7. فرذوق احمد

    تعارف میں پُرانےسے نیا

    شکریہ التباس بھائی مگر یہ بارِدگر کیا ہوتا ہے
  8. فرذوق احمد

    تعارف میں پُرانےسے نیا

    اوکے نیو فرینڈ شکریہ اور آپ کو بھی اردو محفل میں بہت بہت خوش آمدید
  9. فرذوق احمد

    تعارف میں پُرانےسے نیا

    فرذوق ہی ٹھیک ہے ، شاہ رخ کی لاج رکھیں وہ برا مانتا ہے:)
  10. فرذوق احمد

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    یہ آپ نے تُکا نہیں لگایا تھا بالکل ٹھیک کہاں تھا۔۔ اور عائشہ چھوٹی بہنا آج نہیں آئی کیونکہ بڑی بہنا ناعمہ اُسے آنے نہیں دے رہی
  11. فرذوق احمد

    تعارف میں پُرانےسے نیا

    اوووووو ہاں یاد ہے تب مجھے شاہ رخ بہت پسند تھا آج بھی ہے لیکن تب جیسا نہیں کیونکہ اب میں خود شاہ رخ سے کم نہیں
  12. فرذوق احمد

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    ان کے ساتھ اس کے برعکس ہے:)
  13. فرذوق احمد

    تعارف میں پُرانےسے نیا

    شکریہ عدلیب بہنا مگر یہ شاہ رخ خان کس لیے کہا؟؟؟؟؟
  14. فرذوق احمد

    تعارف میں پُرانےسے نیا

    شکریہ مقدس بہنا
  15. فرذوق احمد

    تعارف میں پُرانےسے نیا

    شکریہ محسن بھائی ،، ہاں جی اور مثال یہی چلے گی،، کیونکہ اس سے بہتر کوئی ہے نہیں
  16. فرذوق احمد

    تعارف میں پُرانےسے نیا

    جی شمشاد بھائی آئیندہ میں احتیاط سے کام لوں گا اور بھائی جی کو عبدالرزاق صاحب ہی کہوں گا
  17. فرذوق احمد

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    ہاہاہاہا اچھا۔۔ میں تب سے یہی سمجھ رہا ہوں کہ وہ تکا جسے اندازہ لگانا کہتے ہیں۔۔ اگر یہ تکا لگانا ہے تو پھر ہماری چھوٹی عائشہ سے بہتر کون ہو سکتا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  18. فرذوق احمد

    تعارف میں پُرانےسے نیا

    شکریہ نایاب بھائی اور یہ سچ میں صرف ایک محفل ہی بلکہ ایک خوبصورت چمن ہی ہے اور اس کے پھول اپ جیسے خوبصورت لوگ ہیں۔ شکریہ
  19. فرذوق احمد

    تعارف میں پُرانےسے نیا

    شکریہ محب بھائی۔۔ دیکھا محب بھائی آپ نے یاد کیا اور میں آ گیا اگر یہی آپ پہلے یاد کرتے تو میں بھاگا چلا آتا مگر کوئی بات نہیں اب میں آ گیا ہوں نہ اب نہیں جاؤں گا اب سب جائیں گے تو میں جاؤں گا ، اور آپ دیکھنا شادی کے بعد میں اپنی اُن سے کہوں گا کہ یہ دیکھوں میرے دوست بھائی بزرگ بھنیں سب دیکھوں...
  20. فرذوق احمد

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    شمشاد بھائی اچھی بات تو نہیں نہ مگر اداسی خودبخود اُچھل کے آ جاتی ہے پھر اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے اور اداس کر جاتی ہے
Top