نتائج تلاش

  1. فرذوق احمد

    تعارف میں پُرانےسے نیا

    سب سے پہلے مجھے یہ بتائیں کے اقتباس کیسے لوں میں پھر بات کرتا ہوں مجھے سمجھ ہی نہیں آ رہی اتنا سادہ فارم تھا پورا پورا انگریزی ماحول بنا دیا ہے
  2. فرذوق احمد

    تعارف میں پُرانےسے نیا

    جی شمشاد بھائی مجھے فرصت مل گئی اب آپ بس آپ کے کان کھانے ہیں ۔۔ اور شادی میری ہونے والی ہے بچوں میں ذرا ٹائم لگے مگر انشاءاللہ آپ کو خوشخبری دونگا
  3. فرذوق احمد

    تعارف میں پُرانےسے نیا

    کراچی سندھ میں ہی ہے اورحیدر آباد میرا سسرالی شہر بس ہونے ہی والا بس یہ دو مہینوں کی بات ہے اور مہ جبین جی آپ کا بہت بہت شکریہ یہ بتائیں کے آپ کس شہر سے ہیں؟؟؟؟
  4. فرذوق احمد

    تعارف میں پُرانےسے نیا

    او میری معصوم بہنا لاہور پنجاب میں ہیں اور حیدر آباد سندھ میں تقریباَ یہ کوئی 24 سے 26 گھنٹوں کا سفر ہے اور جس طرح کا حال ہماری پاکستانی ٹرینوں کا ہے اللہ خیر ای کرے
  5. فرذوق احمد

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    کس پے تکا لگاؤں آپ بتائیں ۔۔ آپ پر لگاؤں ۔۔ بھائی آپ کو پتا چھلی کھانے کے بعد جو رہ جاتا ہے اُسے بھی تُکا کہتے ہیں؟؟؟؟؟
  6. فرذوق احمد

    تعارف میں پُرانےسے نیا

    بہنا میری شادی ہو رہی ہے حیدرآباد شہر میں لاہور سے بارات جائے گی حیدرآباد 3 دن کا قیام بھی ہے ۔۔ شکریہ مہ جبین بہت شکریہ کیسی ہیں آپ؟
  7. فرذوق احمد

    اپنی عقلمندی کا کوئی قصہ سناکر پسندیدگیاں وصول کریں۔

    کافی عرصہ پہلے کی بات ہے کہ میں اپنے انٹرنیٹ کیفے میں بیٹھا تھا تو میرے ایک دوست ہیں اقبال صاحب انہوں نے مجھے ایک موبائل فون دیا کے یار تم اسے یہاں رکھ کے سیل کر دینا اُس وقت موبائل میرے پاس بھی نہیں تھا۔ خیر 4 ،5 دن موبائل اسی طرح پڑا رہا آخر کار ایک دن کسٹمر آ ہی گیا اُس نے موبائل دیکھنا شروع...
  8. فرذوق احمد

    تعارف میں پُرانےسے نیا

    اوکے شمشاد بھائی بہت اچھے انسان ہیں ان کی یاد ہمیشہ آتی رہی بہت مہربان اور شفیق انسان ہیں۔ اور تم جانتی ہو عائشہ میری اتنی دووووووووورشادی ہو رہی ہے اُف اللہ مجھے تو سوچ کے تھکاوٹ ہو جاتی ہے۔۔۔
  9. فرذوق احمد

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    مجھے نہیں پتا مجھے بھی تُکا لگانا ہے مجھے بھی شامل کریں شمشاد بھائی؟؟؟؟؟؟؟
  10. فرذوق احمد

    تعارف میں پُرانےسے نیا

    شکریہ بہت شکریہ بس دعا کرنا اللہ پاک خیرو عافیت کا وقت لائے اور سب بہت اچھے سے ہو جائیں ، پھر محفل میں سب کی دعوت کروں گا
  11. فرذوق احمد

    تعارف میں پُرانےسے نیا

    اللہ پاک آپ دونوں بہنوں کو ھمیشہ خوش رکھے اور اپ اسی طرح اس خوبصورت محفل کی خوبصورت زینت بنی رہیں شمشاد بھائی آتے ہیں محفل میں یا نہیں؟؟؟
  12. فرذوق احمد

    تعارف میں پُرانےسے نیا

    ہائے وارث بھائی اپ کو یاد ہے شکریہ شکریہ اور اب یہ لیں خوشخبری 17 اپریل کو میں دولہنا بننے والا ہوں
  13. فرذوق احمد

    تعارف میں پُرانےسے نیا

    جی بہنا اسی کا پوچھ رہا جنہیں صوفی ایزم میں کافی انٹرسٹ ہے؟ بہت اچھی ہے وہ اتنی سی عمر ایسا ذوق رکھنا قابلِ تعریف ہے
  14. فرذوق احمد

    تعارف میں پُرانےسے نیا

    شکریہ میری پیاری بہنا کیسی ہو آپ اور ہماری چھوٹی بہنا کیسی ہے؟؟؟؟
  15. فرذوق احمد

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اگر میں اُداس ہو جاؤں تو مجھے لگتا ہے جیسے سارا شہر ہی اُداس ہو گیا ہے تو میں اس لیے کوشش کرتا ہوں کہ نہ ہی اُداس ہوں خواہ مخواہ سارے شہر کو اُداس کیوں کروں؟؟؟؟؟؟
  16. فرذوق احمد

    تعارف میں پُرانےسے نیا

    السلام و علیکم سب دوستوں بھائیوں کا فرذوق کا سلام ۔۔ تو دوستوں بات یہ ہے کہ میں کافی عرصے سے اردو محفل کا ممبر ہوں مگر بعض مصروفیات کی وجہ سے یہاں نہیں آ پاتا تھا لیکن اب میں فری ہوتا ہوں میری جوب اب اور طرح کی ہو گئی ہے سو اب میں آپ لوگوں کے کان کھانے آ جایا کروں گا اور امید کرتا ہوں کہ آپ...
  17. فرذوق احمد

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    میں شمشاد بھائی لاہور ہی میں ہوں ، اور کام میں مصروف ہوتا ہوں بس انٹرینٹ سے رابط ٹوٹ گیا ہے جس کی وجہ سے کم کم ہی آتا ہوں ۔۔ آپ سُنائیں کیسے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  18. فرذوق احمد

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    اف اللہ کتنا بدل گیا ہے سب ۔ کل تک میں یہاں بِلا ناغہ آتا تھا آج اتنے عرصے بعد آیا ہوں تو سب کچھ نیا نیا لگ رہا ہے سو میں یہی سوچ رہا ہوں کہ کیا کہوں کیا لکھوں ۔۔ کیسے کسی کو پکاروں کیا مجھے کوئی پہچانے گا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  19. فرذوق احمد

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    السلام و علیکم تمام بھائیوں کو فرذوق کا سلام اور سب کو بہت بہت گزشتہ عید مبارک ،، امید ہے سب جاننے والے اور نا جاننے والے بھی خیریت سے ہونگے۔۔
  20. فرذوق احمد

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    پتا نہیں فہیم بھائی میرے ساتھ ایسا کیوں ہے ،، حالانکہ سامان وہی ہوتا ہے ،، دہی ، چینی ، برف تھوڑا سا پانی اوردودھ ،، پیتا ہوں، بس پھر تھوڑی دیر بعد ہچکولے آنے شروع ہو جاتے پیں۔۔۔
Top