اسلام و علیکم ،،،، پلیززززززززززززز غصہ مت کیجئے آ تو گیا ہوں نہ میں اور پلیز شمشاد بھائی آپ یہ جوتا پھینک دیں بہت زور سے لگتا ہے ،،، خیر میں بیٹھ جاتا ہوں اور آپ سب کا حال چال پوچھ لیتا ہوں تو بتائیں سب بھائی دوست کیسے ہیں اور آپا خوشی ، آپی جیا ، آپی شفگتہ اور باقی آپیاں کیسی ہیں...