لو جی میاں جی ، میرے ایک دوست کی دوکان ہے کباڑ کی ،، یعنی بہت بڑا کباڑ خانہ ہے ۔اُن کا کاروبار ماشاءللہ بہت اچھا ہے ،، مگر اُن کے پاس جو ملازم صاحبان ہے وہ بہت عجیب و غریب قسم کے ہیں ،، آپ سوچ رہے ہو گے کیسے ۔ کیا اُن کے چار ہاتھ ایک پیر ہے تو میاں جی ایسا بالکل نہیں ، اُن میں سے جو ایک ملازم...