کاشف اکرم وارثی
واہ میاں آپ نے تو کمال ہی کردیا ۔۔ شاباش جیتے رہیں شاد رہیں آباد رہیں۔۔
لیکن ھمارے آپا شمشاد کی تصویر ھمیں کو کہیں نظر نا آوے ۔۔اکھیاں ڈھونڈ ڈھونڈ تھک جاون ۔۔ ذرا مدد کرو بھیا:)
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا
نہیں جناب ہم فرار ہونے والوں میں سے نہیں اس بات کی گواہی زبیر مرزا بھی دیں گے۔ اور رہی بات افطاری کی تو ھم دل و جان سے حاضر ھیں۔ لیکن۔۔۔۔۔۔
مسلہ ویزہ کا ہے جو کہ آج کل مکمل طور پر بند ہیں :(
جناب ء من پہلے تو بہت بہت معذرت چاہتا ہوں کہ کافی دنوں سے محفل سے غائب تھا ، اس کی دو وجوہات ۔
1- آفس اور سائیٹ کے کام کا لوڈ
2-بلاوا آیا تھا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ سے تو بس حاضری کے لیے پہنچ گیا ۔ جہاں تقریبا" 9 سال بعد پہلی مرتبہ اپنے ایک دوست ۔ بھای ۔روحانی استاد جناب عشرت اقبال...
الحمد اللہ آج صبح جیو نیوز میں عمران خان کا بیان سنا اور دل بہت خوش ہوا کہ۔ عمران خان نے سیدھی اور صاف الفاظ میں کراچی میں قتل و غارت ذمہ دار الطاف صاحب کو ٹھرایا۔۔ حتی کہ ان کی پاڑٹی کی جو خاتون مار دی گی ہیں اس کا الزام بھی اسی شخص پر لگایا۔۔۔
محب علوی ارے میاں کیوں اپنے اور اپنے پیاروں کے پیچھے پڑ گے ہو۔۔ آپ شاید واقف نہیں ان ایم کیو ایم والوں سے ۔۔ان کا بس نہیں چل رہا نہیں تو فورم میں گھس کر آپ کو گولیوں سے چھلنی کرڈالیں۔۔۔۔۔۔:wasntme: