ہر ولیٰ االلہ کا کشف ومشاہدہ محتاج ہے نبی کے ارشادات عالیہ کا ۔ اگر حضور ﷺ کے احکام کی حدود کے اندر ہے ،اس کے مطابق ہے تو درست ہے اگر متصادم ہے تو باطل ہے
یہ بات ھی سمجھنے والی ھے۔ اگر سب سمجھ جائیں تو جھگڑا ھی ختم۔
ماشاء اللہ بہت ھی مفصل کالم۔۔ اللہ عزوجل آپ کو بہت جزاے خیر عطا فرماے۔ آمین...
جب میں پہلی مرتبہ کویت آیا تو ایسی شملہ مرچ دیکھ کر شش و پنج میں مبتلا ہوگیا کہ یہ مرچ ہی ھیں کہ آرٹیفیشل ہیں۔ اگرچہ میں شملہ مرچ نہیں کھاتا لیکن ایسی رنگین مزاج کی شملہ مرچ کو دیکھ کر نا صرف پکائی اور کھائی بھی۔
شئیر کرنے کا شکریہ۔۔ خوش رہیں
غزل
کاشف اکرم وارثی
کب کسی قیل و قال میں گم ہوں
کب کسی کے خیال میں گم ہوں
میں پری چہرہ کا نہیں شیدا
کب میں حسن و جمال میں گم ہوں
جب سے دیکھا ہے ان کی آنکھوں کو
میں خدا کے کمال میں گم ہوں
ایک لمحے کی تھی تجلی مگر
جلوہء لازوال میں گم ہوں
حسن ہے تجھ میں یا کہ تجھ سے ہے
میں اسی اک سوال میں...