نتائج تلاش

  1. کاشف اکرم وارثی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    بھائی ان لوگوں سے بحث کرنا ایسا کہ بھینس کے سامنے بیین بجانا۔۔۔
  2. کاشف اکرم وارثی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    کاشفی صاحب آپ کی سوچ پر اور آپ کے کمنٹس پر ایک ھی بات ۔۔۔۔ انا للہ وانا الہ راجعون۔۔۔۔
  3. کاشف اکرم وارثی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    ہا ہا ہا۔۔۔ آہو جی۔۔ کراچی والوں کے ساتھ ایک عمر گزاری ھے۔۔
  4. کاشف اکرم وارثی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    ہزار باتوں کی ایک بات۔۔۔ اس جیسا مردار کھانے والا بندہ دنیا میں کہیں اور نہیں۔۔۔۔
  5. کاشف اکرم وارثی

    آج کا شعر - 5

    جو سود خور ہیں بہتر ہے وہ کنارہ کریں یہ کار ِ عشق ہے ، اِس میں خسارہ کافی ہے
  6. کاشف اکرم وارثی

    ہر شے سے بڑھ کے جس کی وفاؤں کی چاہ کی

    کیا ہی کہنے جناب۔۔۔ بہت لاجواب جی جب بھی گزر ہوا ترے دلشاد شہر سے آنکھوں سے خاک چوم لی ہر ایک راہ کی
  7. کاشف اکرم وارثی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    حاضر جناب۔۔۔ آساں تے اپنے دوست زحال مرزا نو ہی مس کررہے وا۔۔۔
  8. کاشف اکرم وارثی

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    زبانی کلمہ ہر کوئی پڑھدا دل دا پڑھدا کوئی ھو جتھے کلمہ دل دا پڑھیئے جیبھے ملے نہ ڈھوئی ھو دل دا کلمہ عاشق پڑھدے جانن یار گلوئی ھو؟ کلمہ یار پڑھایا باہو سدا سہاگن ہوئی ھو
  9. کاشف اکرم وارثی

    ایک سجدہ جس نے کایا پلٹ دی - تورا کینہ قاضی

    ماشاء اللہ بہت خوبصورت دھاگہ۔۔
  10. کاشف اکرم وارثی

    ایک شعر پھنسا بنگالی کے ہاتھ

    ہاہاہاہہاہا بالکل سو آنے ٹھیک
  11. کاشف اکرم وارثی

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ 4

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔
  12. کاشف اکرم وارثی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 11

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  13. کاشف اکرم وارثی

    سخت مشکل میں پھسا ہوں یا نبی ﷺ (نعت)

    سبحان اللہ - جزاک اللہ ان شا ء اللہ ۔۔۔
  14. کاشف اکرم وارثی

    آج کا شعر - 5

    اُٹھائے ہاتھ دُعا کے لیے تو دل نے کہا قبولیٌت کا وہ لمحہ کہاں سے لاؤ گے؟ (فاخرہ بتول)
  15. کاشف اکرم وارثی

    عبرتوں کا مقام آیا ہے

    ماشاء اللہ بہت خوب۔
  16. کاشف اکرم وارثی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابرہیم وعلی آل ابرہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابرہیم وعلی آل ابرہیم انک حمید مجید۔
  17. کاشف اکرم وارثی

    نیا شادی دفتر

    اور کیا بہت بار درخواست جمع کروای۔۔ لیکن مجال ھے کہ کسی کی کان پہ جوں تک رینگی ہو۔ کیا ہوا جو ھمارے عمر 75 کی ہوگئ ۔۔
Top