نتائج تلاش

  1. زوجہ اظہر

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    اردو ادب کے چند جگمگاتے ستارے 1. بلونت سنگھ (1986-1921) 2. جگن ناتھ آزاد (1918-2004) 3.ساحر لدھیانوی (1921-1980) 4. بسمل سعیدی(1901-1976) 5. جوش ملیح آبادی (1898-1982) 6. جان نثار اختر (1914-1976) 7. دیوندر ستیارتھی (1908-2003) 8. اسرار الحق مجاز (1911-1955) 9. عرش ملسیانی (1908-1979)
  2. زوجہ اظہر

    رات تھی اور گھنا بن تھا 》 》اعجاز عبید

    بہت خوب وداعی یا رخصتی کا آپ کے دل میں مقام خاص کا درجہ محسوس ہوتا ہے
  3. زوجہ اظہر

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    میری مراد خواتین و حضرات دونوں ہیں والد صاحب کہا کرتے تھے کہ میدان میں جہاد شاید آسان ہوتا ہو مگر سسٹم میں رہ کر ایمانداری و حلال روزی کمانا آسان نہیں .. آپ اپنی یادداشتیں ضرور مرتب کیجئے
  4. زوجہ اظہر

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    جی پڑھی ہے ان کو میں ایک قاری کی حیثیت سے جانتی ہوں جارحانہ ، کہوں تو منہ پھٹ انداز میں لکھی آپ بیتی پر کڑوے سچ پر مبنی کتاب ان تمام رکاوٹوں ، تلخ باتوں اور پریشانیوں سے آپ لوگ گزرے ہم جو ابھی ورکنگ میں ہیں گزر ررہے ہیں
  5. زوجہ اظہر

    غلطی ہائے مضامین: آج کل رنگِ زباں کچھ اور ہے ٭ ابونثر

    ظہیراحمدظہیر بہت شکریہ بات واضح ہوئی محب محبوب والی توجیہہ شاعری کے حوالے سے ذہن میں آئی تھی سید عاطف علی کا نکتہ خوب عمدہ ہے ان کا بھی ایک دفعہ پھر شکریہ
  6. زوجہ اظہر

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    نسرین پرویز " سلمی کا مقدمہ " والی ؟
  7. زوجہ اظہر

    غلطی ہائے مضامین: آج کل رنگِ زباں کچھ اور ہے ٭ ابونثر

    ابو ہاشم اور سید عاطف علی آپ حضرات کا شکریہ
  8. زوجہ اظہر

    غلطی ہائے مضامین: آج کل رنگِ زباں کچھ اور ہے ٭ ابونثر

    کیا یہ اسطرح ہوسکتا ہے کہ اردو میں محبوب کے لئے " تو " مستعمل ہے رب تعالی سے تعلق محب اور محبوب کا ہے لہذا یہاں ہم یہ لفظ استعمال کرتے ہیں
  9. زوجہ اظہر

    غلطی ہائے مضامین: آج کل رنگِ زباں کچھ اور ہے ٭ ابونثر

    اللہ تعالی کے لئے تو کے استعمال کی وضاحت کر دیجئے
  10. زوجہ اظہر

    آگہی سو غموں کا اک غم ہے

    ہم سب آپ سے ہمیشہ سیکھتے ہیں اور جیسا اس مراسلے سے میں نے عاجزی و احترام سبق لیا ہے یہ ایک گزارش تھی کہ جس نام سے محفل میں ہوں محفلین اس نام کو استعمال کریں
  11. زوجہ اظہر

    مبارکباد جشن آزادی مبارک

    تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو
  12. زوجہ اظہر

    نظر لکھنوی صبحِ آزادی

    بہت عمدہ
  13. زوجہ اظہر

    داستانِ خونچکاں!!!

    پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے یہ اہل چمن یہ چمن ہے ہمارا تمھارا نہیں
  14. زوجہ اظہر

    محفل فورم کی واپسی

    اللہ کرے آپ تکنیکی معاونین کی کاوشیں رنگ لائیں اور جلد اس مسئلے سے چھٹکارا ملے
  15. زوجہ اظہر

    آگہی سو غموں کا اک غم ہے

    ہمیشہ کی طرح عمدہ اور خوب جون ایلیا یاد آگئے یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
  16. زوجہ اظہر

    یوں بھی جنت گنوائی جاتی ہے

    موبائل سے استعمال کرتی ہوں دیکھتی ہوں کیا گڑبڑ ہو رہی ہے
  17. زوجہ اظہر

    یوں بھی جنت گنوائی جاتی ہے

    سرگوشی یہی تھی کہ "خوب ترجمانی کی" پر وہ ہو کہ ہی نہ دی :)
Top