نتائج تلاش

  1. زوجہ اظہر

    یوں بھی جنت گنوائی جاتی ہے

    یوں لگا کہ کوئی خاتون سسرالیوں سے نالاں ہیں
  2. زوجہ اظہر

    ایک شعر

    یہ فسانہ تو نگاہوں سے بیاں ہوتا ہے
  3. زوجہ اظہر

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    مصروفیات میں محفل کچھ سیکھنے کے ساتھ دل بہلانے کا ذریعہ ہے محمد تابش صدیقی نے فیس بک پر اطلاع دی تو افسوس ہوا اور دعا کی کہ معاملات جلد بحال ہوں تکنیکی معاونین کا دوبارہ شکریہ
  4. زوجہ اظہر

    محفل فورم کی واپسی

    بہت بہت شکریہ ابن سعید زیک سعادت اور نبیل
  5. زوجہ اظہر

    رہنمائی کی ضرورت

    محمد عدنان اکبری نقیبی اور زیک دونوں کی مہربانی
  6. زوجہ اظہر

    رہنمائی کی ضرورت

    نہیں میرے پاس جدید مراسلے لکھا آتا ہے
  7. زوجہ اظہر

    رہنمائی کی ضرورت

    رہنمائی کے لئے شکریہ زیک
  8. زوجہ اظہر

    رہنمائی کی ضرورت

    لکھا آتا ہے فلاں کو آخری بار پایا گیا جیسے واٹس ایپ میں لاسٹ سین ہے
  9. زوجہ اظہر

    رہنمائی کی ضرورت

    شاید نہیں محمد تابش صدیقی بتا دیں گے
  10. زوجہ اظہر

    رہنمائی کی ضرورت

    آپ محفل فورم ٹیوٹوریل جیسے ہی کھولیں گے سامنے لڑی نظر آجائے گی
  11. زوجہ اظہر

    رہنمائی کی ضرورت

    ایک مشکل لڑی کا منظر سے ہٹنا ہے ابھی موجود پھر ابھی غائب ۔۔۔ پھر اطلاعات میں جاکر لانی پڑتی ہے یا زمرے میں تلاش
  12. زوجہ اظہر

    رہنمائی کی ضرورت

    چاہے ہم نے اس میں مراسلہ کیا ہو یا نہ کیا ہو کیونکہ مراسلہ کردہ لڑی میں ذاتی آئیکون لگ جاتا ہے (نگرانی مطلب بار بار اس لڑی میں جانا ہورہا ہے)
  13. زوجہ اظہر

    محفل کی سستی

    کل سے مسئلہ ہے لیکن آج بار بار 502 bad gate way کا سامنا ہے
  14. زوجہ اظہر

    رہنمائی کی ضرورت

    کیا آخری دیدار (پایا گیا) ختم یا بند کیا جاسکتا ہے؟
  15. زوجہ اظہر

    رہنمائی کی ضرورت

    کچھ لڑیوں میں ایک لال پن اور چھوٹی عینک کا کیا مطلب ہے
  16. زوجہ اظہر

    اردو لغات میں تلفّظ املا کی مطابقت

    ایسے لفظ کہ جن کے ہجوں کے اعراب ایک ہوں مثلا بوٹی ایک بمعنی گوشت کا چھوٹا ٹکڑا دوسرا مطلب چھوٹا سا پودا دونوں کے ہجے پیش کے ساتھ ہیں مگر ہجے کی آواز میں فرق ہے اس کو سمجھائیے سید عاطف علی
  17. زوجہ اظہر

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    جب چھڑا تذکرہ مشاعرے کا بات پہنچی نلی نہاری تک (شاعر سے معذرت)
  18. زوجہ اظہر

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    رہنمائی فرمانے کے لئے سید عاطف علی اور ظہیراحمدظہیر آپ دونوں کا بہت شکریہ ساتھ صابرہ امین سے گزارش ہے کہ جب موقع ملے یہ الفاظ لغت میں دیکھ دیجئے
Top