نتائج تلاش

  1. زوجہ اظہر

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    بات کرتے جھجھک یوں ہورہی تھی کہ یہ عالمی مشاعرے کی لڑی ہے :)
  2. زوجہ اظہر

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    جی بھگونا اور دیگچی میں پیندے کا فرق ہے بھگونا چپٹا پیندا دیگچی گول پیندا
  3. زوجہ اظہر

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    میرے پاس قائداللغات ہے اس میں نہیں ملے تھے
  4. زوجہ اظہر

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    بھ پر زبر کے ساتھ تلفظ کرتے ہیں بگونا یا بھگونا کیا یہ لفظ کسی لغت میں ہے
  5. زوجہ اظہر

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ذکر ہوہی رہا ہے تو اک سوال ہے کہ پتیلا یا دیگچہ کے علاوہ ایک لفظ بھگونا بھی کہا جاتا ہے صحیح لفظ کیا ہے
  6. زوجہ اظہر

    فارسی شاعری من بندہ آزادم عشق است امام من

    ترجمے کی بدولت ہم فارسی نابلد بھی فیض یاب ہو جاتے ہیں شکریہ
  7. زوجہ اظہر

    گانوں کا کھیل (3)

    رسک بلما ہائے دل کیوں لگایا تو سے دل کیوں لگایا جیسے روگ دل لگایا جب یاد آئے تہاری صورت وہ پیاری پیاری نیہا لگا کے ہاری تڑپوں میں غم کی ماری
  8. زوجہ اظہر

    گانوں کا کھیل (3)

    رے سےدینا تھا
  9. زوجہ اظہر

    گانوں کا کھیل (3)

    یہ میرا دیوانہ پن ہے یا محبت کا سرور تو نہ پہچانے تو یہ ہے تیری نظروں کا قصور
  10. زوجہ اظہر

    لفظ "اعلی" اور "زکوۃ" میں کھڑا زبر کس حرف پر لگانا چاہیے؟

    جی مجھے یاد آگیا جیسے قاری نورین بھی اسی قرات میں پڑھتے تھے
  11. زوجہ اظہر

    گانوں کا کھیل (3)

    یاد کیا دل نے کہاں ہو تم جھومتی بہار ہے جہاں ہوتم پیار سے پکار لو جہاں ہوتم
  12. زوجہ اظہر

    بچپن کی حماقتیں

    یہ مصنف؟
  13. زوجہ اظہر

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    شامل نہ کرنے اور نکالنے میں فرق ہے بھئی
  14. زوجہ اظہر

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    مجھے منہاج علی اور اشرف علی کی شمولیت اچھی لگی نوجوانوں کو اس طرف راغب دیکھ کر خوشی ہوتی ہے
  15. زوجہ اظہر

    لفظ "اعلی" اور "زکوۃ" میں کھڑا زبر کس حرف پر لگانا چاہیے؟

    قاری باسط نے اسی طرح پڑھا ہے ہمارے استاد کہا کرتے تھے کہ قرات کی تبدیلی سے مزید خوبصورتی پیدا ہوتی ہے
  16. زوجہ اظہر

    لفظ "اعلی" اور "زکوۃ" میں کھڑا زبر کس حرف پر لگانا چاہیے؟

    جی کسی دوسری قرات میں اس کی ادائیگی کس طرح ہوگی لا علم ہوں کوئی بتا سکے تو یقینا معلوماتی ہوگا
  17. زوجہ اظہر

    لفظ "اعلی" اور "زکوۃ" میں کھڑا زبر کس حرف پر لگانا چاہیے؟

    جی اور ہمیں یہ بتایا گیا تھا کہ قرآں میں صرف ایک جگہ امالا ہے اس کو امالا والی رے کہا جاتا ہے بطور سفر کی دعا ہم اس کو پڑھتے ہیں حضرت نوح علیہ السلام کی دعا بسم اللہ مجرھا و مرساھا۔۔۔ مجرھا کی رے امالا ہے
  18. زوجہ اظہر

    "جیسے" کی جگہ "ایسے" کا استعمال

    بطور عام قاری میرا یہ تاثر ہے کہ یہ تشبیہ اور استعارے کی طرح ہے جیسا یعنی تشبیہ ایسا یعنی استعارہ اس کو بھی سوال سمجھا جائے
Top