فرائیڈ! ہم شرمندہ ہیں —- ڈاکٹر فرحان کامران
علم نفسیات پڑھ کر ہمیں پہلی بار یہ محسوس ہوا تھا کہ ہم کوئی حقیقی علم پڑھ رہے ہیں، ایک ایسا علم جو ہمیں حیات اور کائنات کی آگاہی میں مدد دیتا ہے۔ اُس وقت جامعہ کراچی کے شعبہ نفسیات میں’’بابائے نفسیات‘‘ سگمنڈ فرائیڈ کو ہی سمجھا جاتا تھا۔ گو کہ اِس...