نتائج تلاش

  1. زوجہ اظہر

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    ظریفانہ جملے لکھ دیئے
  2. زوجہ اظہر

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    طبعیت زیادہ خراب ہو توڈاکٹر سے رجوع کریں
  3. زوجہ اظہر

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    ضد اور انا کے مارے اکثر اپنے معاملات خراب کیا کرتے ہیں
  4. زوجہ اظہر

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    صفائی نصف ایمان ہے
  5. زوجہ اظہر

    مزاحیہ اشعار

    ساغر خیامی
  6. زوجہ اظہر

    مزاحیہ اشعار

    صورت میر کوئی شعر نکالے یارب مسند غالب واقبال بچا لے یارب ایسی لگتی ہیں یہ جدت بھری غزلیں مجھ کو جیسے لڑکی کوئی سر اپنا منڈا لے یارب
  7. زوجہ اظہر

    غلطی ہائے مضامین: روزے گلے پڑگئے ٭ ابو نثر

    باتوں باتوں میں استاد صاحب کے سامنے لفظ "مجازی خدا" استعمال کیا تھا جناب نےگھرکا (ٹوکا) کہ اس لفظ سے اجتناب کیجئے گا آپ کیا سمجھتی ہیں کہ نعوذباللہ مجاز میں دوسرا خدا ممکن ہے نہیں بالکل نہیں حقیقت تو دور مجاز میں بھی نہیں .. وہ وحدہ لا شریک لہ ہے بس وہ ہی ہے اور کوئی نہیں
  8. زوجہ اظہر

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    نہ جی وہ تو گاف کی باری تھی تو تھوڑی شرارت سوجھی..
  9. زوجہ اظہر

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ایک وکیل صاحب نے ایک معلم(استاذ)کو اپنا کنواں فروخت کیا دودن کےبعد وکیل صاحب معلم کے پاس آئے اور کہا معلم صاحب۔ میں نے آپ کو کنواں بیچا ہے اس کا پانی نہیں۔لہذا اگر آپ پانی لیں گے تو اس کے لئےالگ سے پیسے دینے ہونگے۔ معلم صاحب نے کہا جی ۔ہاں میں بھی آپ کے پاس آنے والا تھا کہنا یہ تھاکہ آپ اپنا...
  10. زوجہ اظہر

    عظمتِ بندۂ خاکی کا میں منکر تو نہیں

    ارے گانے کے چکر میں تعریف رہ گئی بہت خوب عمدہ اشعار ہیں ریحان احمد ریحانؔ
  11. زوجہ اظہر

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    متفق سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے کے مصداق چلتے ہیں پھر یہاں ننانوے فی صد بائیکرز کے پاس شیشے نہیں لگے بس دھڑلے سے موڑ لو پیچھے والے کاکام ہے بچائے
  12. زوجہ اظہر

    عظمتِ بندۂ خاکی کا میں منکر تو نہیں

    ریحان احمد ریحانؔ مصرع ثانی پڑھ کر مجھے مکیش کا گانا یاد آگیا آپ کی عمر والے تو شاید بول نہ جانیں ورنہ کیا بات ہے تو کوئی ستم گر تو نہیں میرے سینے میں بھی دل ہے کوئی پتھر تو نہیں مسکراتا بھی اگر تو چھلک جاتی نظر اپنی قسمت ہی کچھ ایسی تھی کہ دل ٹوٹ گیا
  13. زوجہ اظہر

    غزل: ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار اس سے ہے ۔۔۔گرچرن مہتا رجت

    احساس ذمہ داری کے لئے بھی .. ہر اینٹ سوچتی ہے کہ ملکر رہنا ہے ، جڑے رہنا ہے
  14. زوجہ اظہر

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    ذاتی طور پر بائیک بہت زیادہ پسند ہے کیا کیجئے کہ جب میں نے ڈرائیونگ سیکھی اسوقت خواتین نہیں چلاتی تھیں اور آج کل خواتین اکثر نظر آجاتی ہیں اور ان کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے جیسےSIUT کے قریب ایک بوہری خاتون اور گلبرگ میں ایک دوسری خاتون کو 50 ففٹی چلاتے دیکھا ہے مشاہدے یہ بات بھی آئی اکثر...
  15. زوجہ اظہر

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    جی.. بائیک اور رکشے والے خصوصا بائیک والوں کا بہت زیادہ خیال رکھنا ہوتا ہے
Top